واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


اس پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 12:39 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد

اس پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد

ہم نے جناب فاروق سرور خان صاحب کی مدد سے ان کے کام http://openburhan.net کو مختلف وجوہات کی بنا پر اگے بڑھانے کا سوچا ہے۔ ہماری سائٹ پر اسکا لنک http://quran.pak.net تجویز کیا گیا ہے- اس پراجیکٹ کا مقصد اس میں مزید تراجم اور مختلف زبانوں کو شامل کرنا، سوفٹ ویر کے حلیہ کو بہتر کرنا اور بعد میں اس میں تفاسیر اور دوسری خوبیوں جیسا کہ تلاش، الفاظ کی گرائمر، روٹ کی درستگی جیسی چیزیں شامل کرنا ہیں۔

اس پراجیکٹ کو پاک۔نیٹ پر شامل کرنے کی بنیادی وجہ ماشاءاللہ سے پاک۔نیٹ پر روزانہ تین سے چار ہزار افراد کا روزانہ تشریف لانا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں اراکین کے آنے سے اس پراجیکٹ
(http://quran.pak.net) سے لوگوں کی واقفیت کا ایک دم سے کافی زیادہ ہوجانا ممکن ہے- ہو سکتا ہے اللہ کو ہمارا یہ فعل پسند آ جائے اور ہماری مغفرت کا ذریعہ بن جائے۔ (آمین)

اس پراجیکٹ کے لیے ہمیں اپکی تجاویز، معلومات، مالی اور اخلاقی مدد کے ساتھ ساتھ پروگرامرز اور ڈیزائنرز حضرات کی اشد ضرورت ہے جو افراد اس سلسلے میں مدد کر کے اللہ سے جزا کے طلب گار ہیں وہ انتظامیہ سے رابطہ کر کے اس میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), shafresha (10-10-09), کنعان (16-08-09), گلز (14-06-10), پاکستانی (02-05-09), پاکستانی لڑکی (08-09-09), ھارون اعظم (14-06-10), یاسر عمران مرزا (10-10-09), یحیٰی (30-09-08), میاں شاہد (29-09-08), wajee (10-10-09), ابن جلال (29-09-08), احمد بلال (08-09-09), عادل سہیل (02-10-08), عبداللہ حیدر (29-09-08)
پرانا 02-10-08, 01:21 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، اور جو جو اس نیک کام میں حصہ لے اللہ اس پر بھی اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ،
منتطمین بھائی گذارش یہ ہے کہ :::
اس کام کو انتہا درجہ کی ذمہ داری سے پورا کروا جائے اور کچھ بھی نشر کرنے سے پہلے لکھائی اور اس کی درستگی کا مکمل ترین انتظام کیا جائے ، اور اس بات کا واضح اعلان رکھا جائے کہ تراجم کو محض تراجم کی حیثیت سے لوگوں کی سہولت کے لیے مہیا کیا جا رہا ہے ، کسی ترجمے میں پائی جانے والے کسی بھی قسم کی کمی یا بیشی ، غلطی یا کوتاہی کی ، دنیا و آخرت میں کوئی ذمہ داری اس مشروع (پراجیکٹ میں حصہ داروں پر نہ ہو گی ،
یہ اس لیے میرے بھائی کہ جو کچھ ہم نشر کرنے کا ارادہ کر رہیں ہیں ، اس میں یقینا خیر اور شر دونوں ہی ہیں ، اور جس طرح یہ ممکن ہے کہ کوئی اس کے ذریعے خیر حاصل کر لے اسی طرح یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی اس کے ذریعے شر کا شکار ہو جائے ، پس اپنی آخرت کی خیر کے لیے یہ اپنی نیت کی اصلاح کے ساتھ ساتھ یہ مندرجہ بالا وضاحت کر دیا جانا ضروری ہیے ،
امید ہے آپ بات کی باریکی کو سمجھ لیں گے ، ان شا اللہ اور دیگر سب حصہ دار بھی ،
اللہ تعالی ہمیں کسی شر اور غلطی کا سبب اور شکار ہونے سے محفوظ فرمائے ، و السلام علیکم۔

__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), shafresha (10-10-09), منتظمین (02-10-08), احمد بلال (08-09-09), باذوق (17-10-08), عبدالقدوس (02-10-08)
پرانا 08-09-09, 04:44 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb متفق علیہ ترجمہ ہی چپکو میں ہونا چاہیے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
منتظمین بھائی ، پاک نیٹ کے قران پراجیکٹ میں ایک متفق علیہ ترجمہ کے طور پر حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ سب کی رائے سے چنا گیا اور اس کی تیاری کے لیے فنڈز بھی جمع ہوئے ، اور سب ساتھی اسی کے لیے کام کر رہے ہیں ، پس مناسب یہ ہی ہے کہ اس ترجمہ کو پاک نیٹ کے قران پراجیکٹ کے فورمز پر بنیادی اور چپکو ترجمہ ہونا چاہیے ، کسی ایک مکتب فکر کے ترجمہ کو چپکو کیے رکھنے سے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ متفق علیہ ترجمے کا چناو اور اس پر کام ہاک نیٹ کے قران پراجیکٹ کا اساسی ھدف نہیں ، توجہ فرمایے ،
حافظ نذر احمد صاحب والے ترجمے کے سارے پارے قران پراجیکٹ میں سب سے پہلے اور با ترتیب اور موجود رہنے چاہیں ، تا کہ متفق علیہ کی افادیت دکھائی دے ، ان شاء اللہ ، والسلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
گلز (14-06-10), یاسر عمران مرزا (14-06-10), ابن آدم (14-06-10)
پرانا 10-10-09, 09:03 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں بھی قرآن پراجیکٹ میں کام کرناچاہتاہوں۔ میں نےاکیلےہی تفسیرابن کثیر پرکام شروع کیاہے کچھ سورتیں کاترجمہ بھی لکھاہے۔ تومیری اردولکھنےمیں الحمداللہ سپیڈبھی اچھی ہےتوکسی بھی کس کاکام ہوں لکھنےکے سلسلےمیں میں حاضرخدمت ہوں۔ (شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-10-09), یاسر عمران مرزا (14-06-10)
پرانا 10-10-09, 09:47 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا پروجیکٹ ہے، اللہ تعالی آپ لوگوں کی مدد فرمائے اور آپکا کام قبول فرمائے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-10-09)
پرانا 14-06-10, 03:52 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ۔۔اس کام کو شروع کرنے پر بہت خوشی ہوئی۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے۔آمین
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلز کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-10)
جواب

Tags
.net, size, فورمز, گذارش, پاک, پسند, قرآن, قران, مکمل, ممکن, مزید, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, ترقی, تعالٰی, حضرات, خوشی, خان, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger