واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)



قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/


قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 12:46 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

سلام!
قران پراجیکٹ (اغراض و مقاصد) کے لیے ہمیں اپکی دعاوں اور اخلاقی تعاون کے ساتھ ساتھ مالی تعاون بھی درکار ہے- جس کے لیے اپ اس سیکشن میں اپنے مالی تعاون کا اعلان کر سکتے ہیں۔

مالی تعاون کے لیے اس پراجیکٹ‌ کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالقدوس صاحب کو منتخب کیا گیا ہے- اور ان کی مدد کے لیے ایک اور رکن کو ان کے ساتھ لگایا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کے ابہام کا سدباب فورا کیا جا سکے۔ اپنی رقوم ارسال کرنے کے لیے اپ جناب عبدالقدوس صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تمام اراکین سے گزارش ہے کہ صرف اتنی مقدار میں ہی اپنی رقوم کا اعلان کریں جو کہ اپ کے لیے باعث زحمت نہ ہوں اور اپ ان کی ترسیل بروقت اور آسانی سے کر سکیں۔

کسی بھی قسم کی مزید معلومات کے لیے پاک۔نیٹ کی انتظامیہ سے فورا رابطہ کریں۔

منجانب پاک۔نیٹ انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-09, 12:18 AM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,517
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی جاوید اقبال ، اللہ تعالیٰ آپ کو اس خیر میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے ، اس سلسلے میں میرا ایک مشورہ ہے کہ آپ ترجمہ کو ایکسل فائل میں تیار کیجیے ، اس طرح کے دو پارے میں """ یہاں """ ارسال کر چکا ہوں ، انہیں دیکھ لیجیے ، ان شا اللہ مزید دو پاروں کا ترجمہ بھی اسی طرح ارسال کروں گا ،
جب سارے قران کا ترجمہ مکمل ہو جائے گا تو ان شا اللہ انتظامیہ سے ایک الگ جگہ کا مطالبہ کریں گے اور پھر وہاں کسی اچھے طریقے سے ترجمہ مع عربی متن کے نشر کریں گے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 13-10-09 at 12:41 AM. وجہ: INSERTION OF LINK
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-10-09, 12:18 AM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداقبال مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں نےبیسواں سپارہ ڈاؤن لوڈکرلیاہےانشاء اللہ اس پرکام شروع کررہاہوں۔ جیسےہی مکمل ہوگاڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء اللہ)

والسلام
جاویداقبال
جاوید آپ کس ترجمہ کو ٹائپ کررہے ہیں؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 03:32 AM   #48
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پارہ نمبر گیارہ ٹائپ ہوگیا ہے ۔ پروف کے بعد انشاء اللہ پوسٹ کردونگا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, php, پاک, پاکستان, ڈاٹ, قرآن, قران, منتقل, معلوم, آبادی, آج, اللہ, انتظامیہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خبر, دوست, رمضان, عبدالقدوس, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger