| قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
مودودی صاحب کے ترجمہ قرآن کی مکمل ٹیکسٹ فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ بشکریہ برادران ابوشامل و باذوق۔ سید مودودی علیہ الرحمۃ قرآن ترجمانی ٹکسٹ فائل Last edited by عبداللہ حیدر; 15-08-11 at 08:07 AM. وجہ: ترجمے کی مکمل ٹیکسٹ فائل کا اضافہ، |
|
|
|
| 33 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (01-07-09), arslansun (25-02-09), Aurangzeb Yousaf (20-04-09), champion_pakistani (20-10-08), sjk (17-04-09), skjatala (04-06-11), فیصل ناصر (14-03-09), ہادی (01-06-11), فخر بٹ (15-08-11), پاکستانی (28-07-10), ھارون اعظم (14-08-11), یاسر عمران مرزا (27-07-10), وقار عباسی (23-01-12), چیتا چالباز (30-05-09), نویدظفرکیانی (05-08-11), میاں شاہد (18-10-08), مون لائیٹ آفریدی (07-06-09), موجو (19-08-09), منتظمین (17-10-08), محمد عاصم (18-08-10), محمدمبشرعلی (28-07-10), مرزا عامر (30-06-10), مسافر (19-08-09), ابن آدم (15-08-10), ابن جلال (17-10-08), ابرارحسین (31-05-09), احمد نذیر (09-06-11), احمدنواز (20-08-09), باذوق (17-10-08), حیدر (16-04-10), طارق اقبال (11-10-10), عُکاشہ (21-04-09), عبداللہ آدم (26-10-10) |
|
|
#31 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم:
"ذ" کو اکثر جگہ "ز" لکھا گیا ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
کیا پورا ترجمہ ایک ایکسل فائیل میںمل سکتا ہے؟ جیسا کہ باذوق صاحب نے بھی کہا تھا۔
|
|
|
|
|
|
#33 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 3,477
شکریہ: 103
78 مراسلہ میں 281 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کسی کو سید صاحب کا ترجمہ ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں آپ کو جہاں سے بھی ضرورت ہو کاپی پیسٹ کر لیجیے۔حال ہی میں ملنے والا ایک بہترین سوفٹ ویئر شیئر کر رہا ہوں جس میں سید مودودی رحمہ اللہ کا ترجمہ اردو اور انگریزی تراجم کے ساتھ موجود ہے۔مزے کی بات یہ کہ یونی کوڈ میں ہے اور سرچ اور دیگر بہترین آپشنز کے ساتھ۔ڈاؤن لوڈ کیجیے لنک حاضرہے:
Download Quran Majeed - QuranUrdu.com Last edited by Aurangzeb Yousaf; 21-10-10 at 12:51 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Aurangzeb Yousaf کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-06-11), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (12-10-10), راجہ اکرام (30-09-10), طارق اقبال (11-10-10), عبداللہ آدم (18-10-10) |
|
|
#35 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سید مودودی علیہ الرحمۃ قرآن ترجمانی ٹکسٹ فائل بشکریہ : ابوشامل |
|
|
|
|
| باذوق کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (10-10-10) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
اس ترجمہ میں آیات اور سورتوںکے نمبر نہیں ہیں۔ کیا ایک آیت ایک سطر میںہے؟
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
برادر من باذوق۔ سلام
میرے کسی بھی پروگرام میں ٹھیک نہیں اتر رہی۔ اس کی آیات قران کی آیات سے زائید ہیں۔ اس پر کچھ کام کرنا پڑے گا۔ آپ جب کام مکمل کرلیں تو عنایت کردیجئے۔ اگر میں پہلے کر پایا تو شیئر کردوںگا۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | باذوق (13-10-10) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فائل میںایک لائن میں ایک ہی آیت ہے ،ٹوٹل آیات قران پاک کی 6236 ہیں(بغیر بسم اللہ کے) اور پہلی لائن میں بسم اللہ لکھا ہوا ہے ، اس طرح اس فائل میں ٹوٹل لائنز کی تعداد 6237 ہونی چاہیے جو کہ ایسے ہی ہے ۔ لیکن نوٹ پیڈ میں اس کو چیک کرنے کیلئےFormat-> Word Rape کو ان چیک کریں اور view -> Status Bar کو سیلکٹ کرلیں تو آپ جس لائن میں ہوں گے وہ نمبر بھی نظر آئے گا اور ہر لائن Enter کے بعد ہی ٹوٹے گی۔اس طرح ٹھیک سے نظر آئے گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-06-11), فاروق سرورخان (17-10-10) |
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بہتری کے بعد کوئی ورژن سامنے آیا کہ نہیں؟
اگر تازہ ترین ہو کسی کے پاس تو یہاں شیئر کر کے ثواب دارین حاصل کرے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 24
کمائي: 392
شکریہ: 12
17 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیںبھی تلاش ہے کسی کے پاس ہو تو بتإئیں
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() |
وقتی طور پر یہاںپر یہ ایکسل فائیل دیکھئے۔
http://openburhan.net/xlations/ میں پچھلے چند ماہ سے اس ترجمہ کا مطالعہ جناب مودودی صاحب کے ترجمے کے کاغذی ورژن کے ساتھ کررہا ہوں۔ یہ ترجمہ اوپر عبداللہ حیدر صاحب کی فراہم کردہ ورڈفائیل سے ایکسل میںکٹ پیسٹکیا تھا اس کی آیات کی تعداد 6236 ہیںجو کہ درست ہیں۔ جب میری پروف ریڈنگ مکمل ہوجائے گی تو انشاء اللہ اس کو بھی اوپن برہان میں شامل کروںگا۔ انشاء اللہ تعالی ۔ دعا کیجئے کہ اللہ تعالی مدد فرمائیں۔ اور رمضان میںیہ کام مکمل ہوجائے۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#43 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ترجمہ میں نے کہیں سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا، میرے پاس ورڈ کی فائل میں موجود ہے، اور جہاں تک میں نے جائزہ لیا ہے اس میں پروف کی غلطیاں نظر نہیں آئیں
لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے کہ صورتوں کے نام ذکر نہیں ہیں، تلاش میں مسئلہ ہوتا ہے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (15-08-11) |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
سورۃ کے نام بہت جلد اس میں شامل ہوجائیں گے۔ آئندہ اتوار تک یہ ترجمہ مع سورۃکے نام کے ، اوپن برہا ن میںشامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (16-08-11), عبداللہ حیدر (16-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, پاکستان, ویب, ورڈ, قرآن, نظر, مکمل, منتقل, آج, ایمان, اللہ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, تحریر, جواب, جلد, دل, شخص, ظالم, عیسیٰ, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|