| قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
قران پراجیکٹ (اغراض و مقاصد) کے لیے ہمیں اپکی دعاوں اور اخلاقی تعاون کے ساتھ ساتھ مالی تعاون بھی درکار ہے- جس کے لیے اپ اس سیکشن میں اپنے مالی تعاون کا اعلان کر سکتے ہیں۔ مالی تعاون کے لیے اس پراجیکٹ کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالقدوس صاحب کو منتخب کیا گیا ہے- اور ان کی مدد کے لیے ایک اور رکن کو ان کے ساتھ لگایا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کے ابہام کا سدباب فورا کیا جا سکے۔ اپنی رقوم ارسال کرنے کے لیے اپ جناب عبدالقدوس صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ تمام اراکین سے گزارش ہے کہ صرف اتنی مقدار میں ہی اپنی رقوم کا اعلان کریں جو کہ اپ کے لیے باعث زحمت نہ ہوں اور اپ ان کی ترسیل بروقت اور آسانی سے کر سکیں۔ کسی بھی قسم کی مزید معلومات کے لیے پاک۔نیٹ کی انتظامیہ سے فورا رابطہ کریں۔ منجانب پاک۔نیٹ انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#31 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
آپ پٹاخے چلانے کی اجازت تو دیں رقم کا بندوبست میں خود کر لوں گا ان شاء اللہ۔ ابھی تو ڈر لگتا ہے آپ میرا پٹاخہ نہ چلا دیں کہ یہ تم نے کیا فضولیات شروع کر دی ہیں۔ |
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | تفسیر حیدر (04-05-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,517
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، اللہ آپ سب کا بھلا کرے اور ہمت دے کہ اپنی اور دوسروں کی آخرت کی فکر اور ذمہ داری کے ساتھ یہ مشروع (پراجیکٹ( پورا کرسکیں ، کل اسی سلسلے میں ایک دوست سے بات ہو رہی تھی تو انہوں نے پروف ریڈنگ کے بارے میں ایک اچھا مشورہ دیا ، کہ ، ایک دو ساتھیوں کی باقاعدہ ذمہ داری کے علاوہ جو جو ترجمہ تیار ہوتا جائے اسے سٹاف کارنر میں نشر کیا جائے اور تمام سٹاف ممبرز اس کا صفحہ بہ صفحہ مطالعہ کرتے چلیں تا کہ کتابت کی کوئی غلطی رہ نہ جائے ، مجھے تو یہ مشورہ بہت ہی مناسب لگا ، کیونکہ اس طرح جتنے زیادہ لوگ پڑھیں گے کتابت و املا کی غلطیاں اتنی ہی کم ہوں گی اور شاید جب پورا ترجمہ نشر کیا جائے تو ایک بھی غلطی نہ ہو ، آپ صاحبان کا کیا مشورہ ہے ؟ اس مشروع کی مزید تفصیلات کہاں بیان کی جائیں گی تا کہ ان کے بارے میں بھی مشورہ کیا جائے ، اللہ تعالی ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے اور غلطیوں سے درگزر فرمائے اور ہمیں ہدایت عطا فرما کر ہدایت کے نشر کا سبب بنائے ، اور کسی غلطی یا شر کے نشر کا سبب بننے سے محفوظ رکھے والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,517
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھتیجے ، کونسی فضولیات """ شادی """ ، """ پٹاخے بازی """ یا """ ملاقات کے بعد مرہم پٹی """ ؟؟؟ اب لڑکا کسی کو دے دیا ہے تو کیا پٹاخہ چلاوں گا ، جس کا کام ہے آ کر لے گی ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 79
کمائي: 412
شکریہ: 15
17 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
بھائی مزید تراجم کے سلسلہ میں باذوق بھائی سے رابطہ مفید ہو سکتا ہے ،وہ کچھ عرصہ قبل ایسے ہی ایک پر اجیکٹ پر کام کر رہے تھے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نصیرحیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
باذوق خود یہاں تشریف لے آئیں تو آسانی ہو جائے لیکن وہ بتا چکے ہیں کہ چند ہفتوں کے لیے غیر حاضر رہیں گے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (03-10-08), تفسیر حیدر (04-05-09) |
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() |
اللھ اپ کو ھمت دے - ھماری دعا اپ کے ساتھ ھے
|
|
|
|
|
|
#37 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 172
کمائي: 5,413
شکریہ: 99
143 مراسلہ میں 521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی جی۔ میں مختلف اردو (یونیکوڈ) تراجم کو ایکسل (EXCEL) فائل میں منتقل کرنے کے پراجکٹس پر کام کر رہا تھا۔ اس کے متعلق تفصیل اور سیمپل جلد دوں گا ، ان شاءاللہ۔ دارالسلام کے اردو ترجمہ "احسن الکلام" کو یونیکوڈائز (ایکسل فائل میں) کرنے کا ارادہ کر رکھا تھا۔ اس ضمن میں عبداللہ حیدر بھائی نے بھی کمپوزنگ کے تعاون کی حامی بھری تھی۔ فی الحال میں نے اکیلے ہی سورہ البقرہ مکمل کمپوز کر لی ہے۔ اور پروف ریڈنگ بھی خود ہی۔ میں چونکہ ذاتی سہولت کے لیے یہ کام کر رہا ہوں لہذا تمام سورتوں کی کمپوزنگ بھی خود ہی کرنے کا ارادہ ہے یا پھر اپنے ان دوستوں سے مدد لوں گا جن پر مجھے اعتماد ہے۔ (میں نے "اپنے دوستوں" کی بات کی ہے لہذا فورم کے دیگر ساتھی میری اس بات سے بدگمان نہ ہوں۔ اس معاملے میں ، میں سب کا یکساں احترام کرنا چاہوں گا)۔ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے باذوق کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-03-09), فاروق سرورخان (13-10-09), ابو زین (20-04-09), ابن جلال (17-10-08), عبدالقدوس (17-10-08), عبداللہ حیدر (18-10-08) |
|
|
#38 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 43
کمائي: 656
شکریہ: 65
27 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ پروجیکٹ مکمل ہوچکا ہے، یا اس پر ابھی کام جاری ہے۔ برائے مہربانی تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ تاکہ اس کارخیر میں حصہ لیا جاسکے۔ افسوس کہ مجھے دیر ہوگئی۔
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و جزاک اللہ خیرا ابوزین۔
یہ پروجیکٹشاید داخل دفتر ہو چکا ہے۔ حضرت عبدالقدوس کوئی خبر نہیں دے رہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | ابو زین (08-05-09), تفسیر حیدر (04-05-09) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
|
|
|
|
|
|
#43 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,102
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی اس پراجیکٹ کاکیابنا۔ چل رہاہے تومیں بھی اس میں حصہ لیناچاہتاہوں کیونکہ میری الحمداللہ ٹائپنگ سپیڈاچھی ہے۔ والسلام جاویداقبال |
|
|
|
|
|
#44 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، جاوید بھائی آپ درجذیل ترجمہ قرآن کی ٹائپننگ میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
متفق علیہ ترجمہ قرآن ٹائپ کرنے میں مدد درکار ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-10-09) |
|
|
#45 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,102
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میں نےبیسواں سپارہ ڈاؤن لوڈکرلیاہےانشاء اللہ اس پرکام شروع کررہاہوں۔ جیسےہی مکمل ہوگاڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء اللہ) والسلام جاویداقبال |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, php, پاک, پاکستان, ڈاٹ, قرآن, قران, منتقل, معلوم, آبادی, آج, اللہ, انتظامیہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خبر, دوست, رمضان, عبدالقدوس, صفحہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|