واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)

قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/

قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 12:46 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

سلام!
قران پراجیکٹ (اغراض و مقاصد) کے لیے ہمیں اپکی دعاوں اور اخلاقی تعاون کے ساتھ ساتھ مالی تعاون بھی درکار ہے- جس کے لیے اپ اس سیکشن میں اپنے مالی تعاون کا اعلان کر سکتے ہیں۔

مالی تعاون کے لیے اس پراجیکٹ‌ کے کوآرڈینیٹر جناب عبدالقدوس صاحب کو منتخب کیا گیا ہے- اور ان کی مدد کے لیے ایک اور رکن کو ان کے ساتھ لگایا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کے ابہام کا سدباب فورا کیا جا سکے۔ اپنی رقوم ارسال کرنے کے لیے اپ جناب عبدالقدوس صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

تمام اراکین سے گزارش ہے کہ صرف اتنی مقدار میں ہی اپنی رقوم کا اعلان کریں جو کہ اپ کے لیے باعث زحمت نہ ہوں اور اپ ان کی ترسیل بروقت اور آسانی سے کر سکیں۔

کسی بھی قسم کی مزید معلومات کے لیے پاک۔نیٹ کی انتظامیہ سے فورا رابطہ کریں۔

منجانب پاک۔نیٹ انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:14 PM   #16
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

کیونکہ قرآن پاک کے ترجمے میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:23 PM   #17
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میری سپیڈ بھی اچھی ہے ، لیکن پروف کا کیا کریں گے
ظاہر ہے بھائی مواد ڈالنے سے پہلے پڑھا جائے اور اس کی زمہ داری عبداللہ حیدر اور میاں جی پر ہونی چاہیے ان کے علاوہ اگر کوئی اور صاحب بھی شامل ہونا چاہیں تو مزید اچھی بات ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 09:55 PM   #18
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
ظاہر ہے بھائی مواد ڈالنے سے پہلے پڑھا جائے اور اس کی زمہ داری عبداللہ حیدر اور میاں جی پر ہونی چاہیے ان کے علاوہ اگر کوئی اور صاحب بھی شامل ہونا چاہیں تو مزید اچھی بات ہے
دیکھے یہ کام بہت احتیاط سے ہونا چاہیے تاکہ ایک لفظ کی بھی غلطی نہ ہو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-08, 10:03 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
دیکھے یہ کام بہت احتیاط سے ہونا چاہیے تاکہ ایک لفظ کی بھی غلطی نہ ہو
قبلہ اب غلطی کے ڈر سے کام تو نہیں بند کر سکتے؟

ہاں لیکن اس کی پروف ریڈنگ انتہائی ضروری ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 03:54 AM   #20
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
قبلہ اب غلطی کے ڈر سے کام تو نہیں بند کر سکتے؟
ہاں لیکن اس کی پروف ریڈنگ انتہائی ضروری ہے
کام بند نہیں ہونا چاہیے لیکن پروف ریڈنگ نہیں‌ فل پروف ریڈنگ بہت ضروری ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-08, 04:07 AM   #21
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ظاہر ہے بھائی مواد ڈالنے سے پہلے پڑھا جائے اور اس کی زمہ داری عبداللہ حیدر اور میاں جی پر ہونی چاہیے ان کے علاوہ اگر کوئی اور صاحب بھی شامل ہونا چاہیں تو مزید اچھی بات ہے
بھائی، مجھ سے جو کام کرانا ہے ایک ڈیڑھ ماہ میں کرا لو، پھر میں سالانہ رخصت پر پاکستان چلا جاؤں گا ان شاء اللہ، جہاں خانہ آباد کرنا ہے جبکہ ہمارے مبینہ سسرال والوں کو ابھی سے فکر ہے کہ لڑکا پاک نیٹ یا گھر میں سے کس کو سنبھالے گا۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 01-10-08 at 04:09 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-10-08), تفسیر حیدر (01-10-08), عبدالقدوس (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:31 AM   #22
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
بھائی، مجھ سے جو کام کرانا ہے ایک ڈیڑھ ماہ میں کرا لو، پھر میں سالانہ رخصت پر پاکستان چلا جاؤں گا ان شاء اللہ، جہاں خانہ آباد کرنا ہے جبکہ ہمارے مبینہ سسرال والوں کو ابھی سے فکر ہے کہ لڑکا پاک نیٹ یا گھر میں سے کس کو سنبھالے گا۔
اچھا تو آپ خانہ آباد کرنا چاہتے ہیں ، مبارک ہو ایڈوانس میں ۔(اللہ آپ کو خوش رکھے)

پاک نیٹ اور گھر دونوں کو سنبھالے رکھو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-08, 04:37 AM   #23
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

عادل چچا نے کہیں لکھا ہے کہ ہماری چچی پاک ڈاٹ نیٹ کو اپنی سوکن سمجھتی ہے، بھائی میں شروع ہی سے یہ رسک نہیں لے سکتا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (01-10-08), تفسیر حیدر (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:39 AM   #24
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اچھا تو آپ خانہ آباد کرنا چاہتے ہیں ، مبارک ہو ایڈوانس میں ۔(اللہ آپ کو خوش رکھے) پاک نیٹ اور گھر دونوں کو سنبھالے رکھو
بارک اللہ فیک یا اخی! ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (01-10-08), تفسیر حیدر (01-10-08)
پرانا 01-10-08, 01:53 PM   #25
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
بارک اللہ فیک یا اخی! ۔
ترجمہ بھی کرکے دو
ِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-08, 02:18 PM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
عادل چچا نے کہیں لکھا ہے کہ ہماری چچی پاک ڈاٹ نیٹ کو اپنی سوکن سمجھتی ہے، بھائی میں شروع ہی سے یہ رسک نہیں لے سکتا۔
اس لیے چچا کچھ ایام سے غیر حاضر ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 01-10-08, 02:18 PM   #27
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,018
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بھائی، مجھ سے جو کام کرانا ہے ایک ڈیڑھ ماہ میں کرا لو، پھر میں سالانہ رخصت پر پاکستان چلا جاؤں گا ان شاء اللہ، جہاں خانہ آباد کرنا ہے جبکہ ہمارے مبینہ سسرال والوں کو ابھی سے فکر ہے کہ لڑکا پاک نیٹ یا گھر میں سے کس کو سنبھالے گا۔
خوب رہی خود ہی ان کو ڈرا رہے ہو آپ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-08, 04:37 PM   #28
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ترجمہ بھی کرکے دو
ِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو برکتیں عطا فرمائے میرے بھائی!
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-08)
پرانا 01-10-08, 04:40 PM   #29
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اس لیے چچا کچھ ایام سے غیر حاضر ہیں
چچا آجکل میں آ جائیں گے ان شاء اللہ۔ رمضان مقابلے کے لیے جو رقم انہوں نے دی تھی اس کے لیے ان سے گزارش کریں گے کہ اب اسے قرآن پروجیکٹ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دیں۔ چچا رمضان میں گوشہ نشین ہو جاتے ہیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-10-08, 01:26 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,517
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: جواب: قران پراجیکٹ کے لیے عطیات۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
چچا آجکل میں آ جائیں گے ان شاء اللہ۔ رمضان مقابلے کے لیے جو رقم انہوں نے دی تھی اس کے لیے ان سے گزارش کریں گے کہ اب اسے قرآن پروجیکٹ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے دیں۔ چچا رمضان میں گوشہ نشین ہو جاتے ہیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، گھر کی بات گھر میں رہے تو اچھا ہے ، اللہ کا شکر ہے رمضان کے انعامی مقابلے والی رقم آپ نے خانہ آبادی میں پٹاخے چلوانے کے لیے یا بہو سے ملاقات کے بعد اپنی مرہم پٹی کے لیے نہیں پوچھ لی ، جزاک اللہ خیرا ، بالکل ٹھیک ہے وہ رقم یہاں استعمال کر لی جائے ، اور ان شا اللہ ایک دو دن میں میرے ایک دو دوستوں کی طرف سے بھی کچھ رقم بھائی عبدالقدوس تک پہنچ جائے گی ، باذن اللہ ، و السلا علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 02-10-08 at 01:29 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-10-08), ابن جلال (02-10-08), تفسیر حیدر (02-10-08), عبدالقدوس (02-10-08), عبداللہ حیدر (02-10-08)
جواب

Tags
color, php, پاک, پاکستان, ڈاٹ, قرآن, قران, منتقل, معلوم, آبادی, آج, اللہ, انتظامیہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خبر, دوست, رمضان, عبدالقدوس, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger