واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاک۔نیٹ پراجیکٹس > قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net)

قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) قران پراجیکٹ http://quran.pak.net/

سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-09-08, 02:44 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

سلام!
سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ درکار ہے؟ کوئی ان لائن یا پھر اف لائن ترجمہ کا نام درکار ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (29-09-08), rana ammar mazhar (18-12-11), یاسر عمران مرزا (03-12-10), میاں شاہد (27-09-08), محمدعدنان (28-09-08), ابوسعد (27-01-11), ابن جلال (06-10-08), تفسیر حیدر (03-10-08), حیدر (07-12-10), حسان (28-09-08), رضی (30-05-09), عبداللہ حیدر (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 06:13 PM   #16
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اگر فورم پر کرانا چاہتے ہیں تو تمام ممبران کو ای میل بھیج دی جائے کہ ہم اس متفق علیہ ترجمے کو افادہ عام کے لیے ویب سائٹ پر مہیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جو صاحبان ٹائپننگ میں ہاتھ بٹانا چاہیں ان کے لیے ایک الگ دھاگہ کھول کر کام تقسیم کرنا شروع کر دیا جائے۔ فورمز کے ریگولر وزیٹرز ایک ماہ تک ہر روز آدھ گھنٹہ دے سکیں تو یہ کام بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ سکتا ہے۔ اگر فورم پر کام کرنا ہے تو پہلا پارہ میں اپنے ذمے لے لیتا ہوں۔
طاہرالقادری کا ترجمہ یونی کوڈ میں موجود ہے لیکن اس پر سب کا اتفاق نہیں ہے۔ چند مقامات پر ایسا بہترین ترجمہ کیا ہے کہ دل خوش ہو جاتا ہے اور بعض دوسرے مقامات ایسے ہیں کہ انسان حیران و ششدر رہ جاتا ہے کہ عربی متن اور ترجمے میں کتنا بُعد ہے۔ خیر، اس وقت ترجمے کا جائزہ پیش کرنا مقصود نہیں ہے۔ عرض یہ ہے کہ جس پر سب متفق ہیں اسے برقیا لیا جائے تو بہتر ہو گا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (28-09-08), yashaka (05-03-09), ابوسعد (27-01-11), تفسیر حیدر (28-09-08), حسان (28-09-08)
پرانا 27-09-08, 07:00 PM   #17
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

8000 کا بجٹ ابھی تک بن چکا ہے۔۔ مزید لوگوں کو ہم اس کے لیے تحریک دیں گے۔۔۔ اگر اپ مارکیٹ میں چیک کر کے بتا سکیں کہ کتنے میں‌ یہ کام ہو جائے گا تو بہت مناسب ہو گا۔ ہم اگر بجٹ زیادہ ہو گیا تو شائد کچھ تفسیر بھی ڈال سکیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 07:05 PM   #18
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

مارکیٹ ریٹ پاکستان میں رہنے والے صاحبان ہی بتا سکتے ہیں۔ یہاں سعودیہ میں میرا کوئی جاننے والا یہ کام نہیں‌کرتا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 07:13 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

میں‌پہلے پارے پر کام کر رہا ہوں‌

لیکن میرا خیال ہے دونیشن والا کام ٹھیک رہے گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 07:18 PM   #20
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
طاہر القادری کا پہلے سے موجود ہے۔ لیکن کچھ فرقے اس پر متفق نہیں‌ہیں۔ نذر صاحب کے ترجمے پر اکثر فرقے متفق ہیں۔
یار اتنے لوگ ہیں اگر ایک شخص ایک پارہ ہی مدون کر دے تو 10 سے پندرہ دنوں میں مکمل ہو جاتا ہے یہ ترجمہ۔
میں 5000 دیتا ہوں لیکن ایک شرط ہر
قادری صاحب کا ترجمہ ہو۔۔۔

ویسے آپ کو کس نے کہ دیا ہے کہ اس پر لوگ متفق نہیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-08, 07:22 PM   #21
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

طاہر القادری کا ترجمہ پہلے سے موجود ہے اس لیے آپ کس کام کے لیے رقم دیں گے؟ اس ترجمے کے متنازعہ مقامات جاننے کے لیے الگ دھاگہ کھول لیجیے، میں ان کی نشاندہی کر دوں گا ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (28-09-08), پیاسا (29-09-08), میاں شاہد (28-09-08), yashaka (05-03-09)
پرانا 27-09-08, 07:25 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں 5000 دیتا ہوں لیکن ایک شرط ہر
قادری صاحب کا ترجمہ ہو۔۔۔

ویسے آپ کو کس نے کہ دیا ہے کہ اس پر لوگ متفق نہیں
ٹھیک ہے بھائی اپ 5000 دیں طاہر القادری صاحب کا ترجمہ بھی شامل ہو گا۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-08, 07:28 PM   #23
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

بہت خوب منتظمین بھائی، لیکن یہ ترجمہ تو پہلے ہی شامل ہے، کیا دوسری دفعہ شامل کرنا ہے پیسے لے کر؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (28-09-08)
پرانا 27-09-08, 07:49 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اچھا بھائی اپنا پورا نام دیں میں ابھی ویسٹرن یونین کے زریعے بیج دیتا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 07:50 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
طاہر القادری کا ترجمہ پہلے سے موجود ہے اس لیے آپ کس کام کے لیے رقم دیں گے؟ اس ترجمے کے متنازعہ مقامات جاننے کے لیے الگ دھاگہ کھول لیجیے، میں ان کی نشاندہی کر دوں گا ان شاء اللہ۔
کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو کچھ اعتراض ہے تو آپ اپنا زاتی ترجمہ لکھھ دیں۔۔۔۔
میرے خیال کے مظابق ابھی تک کا سب سے بہتریں ترجمہ ہے۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-08, 07:51 PM   #26
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

ان کا پورا نام ایکسٹو ہے۔ پردہ نشین
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (29-09-08), میاں شاہد (28-09-08), محمدعدنان (28-09-08)
پرانا 27-09-08, 07:54 PM   #27
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

خلیل بھائی، ویسٹرن یونین نے پیسے "بِیجنے" کا کام بھی شروع کر دیا ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (29-09-08), میاں شاہد (28-09-08), تفسیر حیدر (28-09-08)
پرانا 27-09-08, 07:56 PM   #28
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی، ویسٹرن یونین نے پیسے "بِیجنے" کا کام بھی شروع کر دیا ہے؟
نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 08:19 PM   #29
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

پیسے عبدالقدوس کو بھیج دیں یہ پراجیکٹ وہی ہینڈل کریں گے۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 08:22 PM   #30
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پیسے عبدالقدوس کو بھیج دیں یہ پراجیکٹ وہی ہینڈل کریں گے۔۔۔۔
ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔ان کا نام پتا دیں۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
arabic, color, com, php, search, فورم, فورمز, فری, ویب, ونڈوز, قران, لوگ, نظر, مکمل, موجودہ, منتقل, اللہ, انگلش, اردو, بھائی, تحریر, جواب, خان, شخص, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger