واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)




قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-07, 02:46 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت


ملت ہوئی ہے زندہ یس کی پکار سے
تقدیر کی اذاں ہے محمد علی جناح
شاعر بشر احمد
تیری سیرت فروغ شمع دین ہے قائداعظم
مقدر قوم کا کتنا حسین ہے قائداعظم
شاعر اکبر کاظمی۔
وہ شمع بجھ گئی مگر اس کے فروغ سے
قندیل آرزو ہے فروزاں اسی طرح
سید عابد علی عابد




ہر مسلمان کے دل میں ہے ا یک آگ موجزن
اس آگ کا دھواں ہے محمد علی جناح
حفیظ جالندھری


اٹھ گیا وہ بھی آہ دنیا سے
جو عدیم المشال تھا انساں
حکیم سہہرامی۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-12-07), ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (06-08-09), طارق راحیل (06-08-09), عرفان حیدر (17-06-08)
کمائي نے champion_pakistani کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) 150
پرانا 25-12-07, 11:28 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

آج کا دن واقع بہت عقیدت بھرا دن ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-04-08, 05:08 AM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

ہاں ۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 10:35 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

بہت اچھا لگا پڑھ کر
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 11:10 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

کمال ھے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-08, 06:03 PM   #6
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

شکریہ بھائی جی
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 03:15 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

سلام،

ماشاءاللہ،
بہت خوب، کیا اور بھی ہیں؟؟؟؟؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 08:03 AM   #8
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 01:23 AM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائداعظم کو منظوم خراج تحسین وعقیدت


ملت ہوئی ہے زندہ یس کی پکار سے
تقدیر کی اذاں ہے محمد علی جناح
شاعر بشر احمد
تیری سیرت فروغ شمع دین ہے قائداعظم
مقدر قوم کا کتنا حسین ہے قائداعظم
شاعر اکبر کاظمی۔
وہ شمع بجھ گئی مگر اس کے فروغ سے
قندیل آرزو ہے فروزاں اسی طرح
سید عابد علی عابد




ہر مسلمان کے دل میں ہے ا یک آگ موجزن
اس آگ کا دھواں ہے محمد علی جناح
حفیظ جالندھری


اٹھ گیا وہ بھی آہ دنیا سے
جو عدیم المشال تھا انساں
حکیم سہہرامی۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (07-08-09), رضی (06-08-09)
کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-08-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) 100
جواب

Tags
color, کمال, قائداعظم, آج, اکبر, بھائی, جواب, حفیظ جالندھری, دل, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوعمر ڈاکو زارا طالب علموں کی بیٹھک 0 21-02-11 05:10 PM
السلام وعلیکم صبارخ تعارف 20 11-10-10 01:48 PM
،راہ ھدایت پر وہی شخص ہے جس کا ایمان وعقیدہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان وعقیدہ کے موافق رہے sahj اخلاق و آداب 0 18-11-09 03:39 PM
مسنون دعاؤں کا مجموعہ رضی پاک۔نیٹ پراجیکٹس 1 14-07-09 03:45 PM
مجموعہ کلمات امام علی بن الحسین زین العابدین علیہما السلام۔ محمدخلیل تاریخ و عبر 5 20-03-09 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger