|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستو درخواست یہ ہے ساتھ میں حوالہ، تاریخ اور مقام ھو سکے تو ضرور درج کریں تاکہ ثبوت ہو
چودہ اگست کے حوالے سے میں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں وہ یہ کہ یہاں پر قائد اعظم کے فرامین اور تقاریر لگائی جائیں گی اس سے ایک تو یہ ہمیں اپنے قائد کے عقائد کا علم ہو گا اور جب علم ھو گا تو ہم انکو منہ توڑ جواب دے سکیں گے جو کہتے ہیں کہ قائداعظم سیکولر تھے اور قائداعظم کے بارے میں فرسودہ پراپیگنڈہ کرتے ہیں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | اچھا سلسلہ شروع کرنے پر پاک نیٹ کیطرف سے انعام | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ہم پاکستانی ہیں۔ نہ بلوچی، نہ پٹھان، نہ سندھی، نہ بنگالی، نہ پنجابی ہیں ہمیں پاکستانی اور صرف پاکستانی کہلانے پر فخر کرنا چاہیے۔ ہم جو کچھ بھی محسوس کریں، جو بھی عمل کریں، جو بھی قدم اٹھائیں، پاکستانی اور فقط پاکستانی کی حیثیت میں۔ میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ جب کوئی نیا اقدام کریں تو پہلے رک کر ذرا سوچ لیں کہ یہ آپ کا ذاتی یا مقامی پسند و نا پسند کے زیر اثر ہے یا پاکستانی کی فلاح و بہبود کا خیال دوسری سب باتوں پر غالب ہے۔ بشکریہ Real_Light
کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں۔ ١٥ جون ١٩٤٨ء |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (05-08-09), عروج (15-12-10) |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 50 |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
چودہ نکات
پس منظر ہندو مسلم مسلے کے حل کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح (رح) نے مارچ 1929 کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں نہرو رپورٹ کے جواب میں پیش کیے جو کہ تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں چودہ نکات قائد اعظم کے چودہ نکات درج ذیل ہیں 1. ہندوستان کا آئندہ دستور دفاقی نوعیت کو ہو گا۔ 2. تمام صوبوں کو مساوی سطح پر مساوی خود مختاری ہو گی۔ 3. ملک کی تمام مجالس قانون ساز کو اس طرح تشکیل دیا جائے گا کہ ہر صوبہ میں اقلیت کو مؤثر نمائندگی حاصل ہو اور کسی صوبہ میں اکثریت کو اقلیت یا مساوی حیثیت میں تسلیم نہ کیا جائے۔ 4. مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو ایک تہائ نمائندگی حاصل ہو۔ 5. ہر فرقہ کو جداگانہ انتخاب کا حق حاصل ہو۔ 6. صوبوں میں آئندہ کوئی ایسی سکیم عمل میں نہ لائی جائے جس کے ذریعے صوبہ سرحد، پنجاب اور صوبہ بنگال میں مسلم اکثریت متاثر ہو۔ 7. ہر قوم و ملت کو اپنے مذہب، رسم و رواج، عبادات، تنظیم و اجتماع اور ضمیر کی آزادی حاصل ہو۔ 8. مجالس قانون ساز کو کسی ایسی تحریک یا تجویز منظور کرنے کا اختیار نہ ہو جسے کسی قوم کے تین چوتھائی ارکان اپنے قومی مفادات کے حق میں قرار دیں۔ 9. سندھ کو بمبئی سے علیحدہ کر کے غیر مشروط طور پر الگ صوبہ بنا دیا جائے۔ 10. صوبہ سرحد اور صوبہ بلوچستان میں دوسرے صوبوں کی طرح اصلاحات کی جائیں۔ 11. سرکاری ملازمتوں اور خود مختار اداروں میں مسلمانوں کو مناسب حصہ دیا جائے۔ 12. آئین میں مسلمانوں کی ثقافت، تعلیم، زبان، مذہب، قوانین اور ان کے فلاحی اداروں کے تحفظ کی ضمانت دی جائے۔ 13. کسی صوبے میں ایسی وزارت تشکیل نہ دی جائے جس میں ایک تہائ وزیروں کی تعداد مسلمان نہ ہو۔ 14. ہندوستانی وفاق میں شامل ریاستوں اور صوبوں کی مرضی کے بغیر مرکزی حکومت آئین میں کوئی تبدیلی نہ کرے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| کمائي نے طارق راحیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-08-09 | رضی | چودہ نکات | 150 |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
As you know, history shows that in England conditions, some time ago, were much worse than those prevailing in India today. The Roman Catholics and the Protestants persecuted each other. Even now there are some States in existence where there are discriminations made and bars imposed against a particular class. Thank God, we are not starting in those days. (Presidential Address, 11th August, 1947)
جس زبان میں بھی قائد کے فرمان ملیں یہاں پر شئیر کریں |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (15-12-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"میرا پیغام تم نوجوانون کے لیے یہی ہے کہ ڈسپلن اورتنظیم قائم کرو اور ہر قربانی کے لیے تیار ہوجاؤ۔ قوموں کی آزادی کے گلستان خون سے سینچے جاتے ہیں اور مسلمان قوم بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہو سکتی۔ قوم کو مصائب سے نہیں گھبرانا چاہیے۔ مصائب سے گزر کر برائیوں کی آلائش دور ہو جاتی ہے اور قوم کے جوہر نکھرتے ہیں۔" (نقوش قائد اعظم،بروایت حکیم آفتاب حسن قرشی،ص297)
__________________
عابد |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
" میں مسلمانوں سے کہتا ہوں کہ صوبائی تعصب کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں۔ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ ایک صف میں متحد ہوکرآگے نہ بڑھے۔ ہم سب پاکستان کے شہری ہیں، پاکستان میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس لیے ہمیں بھی اس کا حق ادا کرنا چاہیے۔ہمیں اس کی خدمت کرنی چاہیے، اس کے لیے قربانیاں دینی چاہییں۔"
(25 جنوری 1948 ) |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, gland, god, history, india, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, قائداعظم, قدم, آزادی, بھائی, جواب, حل, حسن, خون, درخواست, دستور, علی, صوبہ, صوبوں, صوبے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|