![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابائے قوم نے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا اور سچ بولا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے وقار ‘استحکام ‘ترقی و خوشحالی اور وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کےلئے تمام سےا سی جماعتےں آئیںاور مل کراپنے پیارے قائد‘محسن پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح۔ کے اصولوں کی پیروی کریں تا کہ خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا جو خواب انہوں نے دیکھا تھا اس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔یہ دن بابائے قوم کی یادوں کو عقیدت کے ساتھ خراج عقیدت پیش کرنے اور خود تشخیصی کا موقع ہے کہ ان کی توقعات پر کس حد تک پورا اترے ہیں۔قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کیا اور مختصر ترین وقت میں انہیں ایک قوم بنا کر ان کیلئے ایک علیحدہ اور آزاد مملکت حاصل کی۔ قائداعظم نے کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی نہ ہی مصلحتوں کو اپنے فیصلوں پر اثرانداز ہونے دیا، ان کا طرز عمل ناقابل گرفت تھا اور ان کی دیانتداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔
قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ وطن ” پاکستان “ کے حصول کیلئے انتھک جدوجہد کی اور دنیا کے نقشے پر نئی اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ ہمارے نزدیک قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم پاکستان کو قائدا عظم کے تصورات کے مطابق ایک روشن خیالی ‘ ترقی یافتہ جدید اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے اپنا سفیر جاری رکھیں گے۔ |
|
|
|
| Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (13-01-10) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کرتے, پیارے, پاکستان, وقار, وقت, موقع, ملک, مسلمانوں, مطابق, آج, آزاد, اسلامی, بہترین, بازی, خواب, خود, دیکھا, دنیا, روشن, عہد, عقیدت, علی, علیحدہ, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کھلونوں کے ساتھ ٹائیگرکے زندہ بچے سمگل کرنے کی کوشش ناکام | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-08-10 08:16 PM |
| دلہنوں کے ہاتھ اور پاؤں | بنت آدم | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 12 | 04-04-10 12:25 AM |
| پرندوں اور جانوروں کی آوازیں تصویر اور معلومات کے ساتھ | عزیزامین | جنگلی حیات | 2 | 13-11-08 10:22 PM |
| جیو کے ساتھ ہزاروں لوگوں کا اظہار یکجہتی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:15 AM |
| 15سفیروں کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی استعفے دیناہوں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-10-07 06:45 PM |