واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)




بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-08, 06:36 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز

بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز

سلام،

یہاں میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز شئیر کرنا چاہتا ہوں۔اگر آپکے پاس بھی کسی ویڈیو کا لنک یا ویڈیو ہے تو براہ مہربانی شئیر کریں۔

ائے قائداعظم (رح) تیرا احسان ہے احسان (ملی نغمہ)
















































تمام پاکستانیوں کے نام


بابائے قوم اور فوج


ہم آزاد ہیں


جنون (نغمہ)


آزادی


وفات


دعاؤں میں یاد رکھیے گا
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
گلز (18-08-11), پیارا (18-08-11), منتظمین (19-04-08), ابو عمار (07-02-08), رضی (06-08-09)
پرانا 19-04-08, 05:18 AM   #2
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز

بہت خؤب
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
زید (18-05-08), عرفان حیدر (19-04-08)
پرانا 06-08-09, 01:29 AM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائد اعظم کے چودہ نکات درج ذیل ہیں

1. ہندوستان کا آئندہ دستور دفاقی نوعیت کو ہو گا۔
2. تمام صوبوں کو مساوی سطح پر مساوی خود مختاری ہو گی۔
3. ملک کی تمام مجالس قانون ساز کو اس طرح تشکیل دیا جائے گا کہ ہر صوبہ میں اقلیت کو مؤثر نمائندگی حاصل ہو اور کسی صوبہ میں اکثریت کو اقلیت یا مساوی حیثیت میں تسلیم نہ کیا جائے۔
4. مرکزی اسمبلی میں مسلمانوں کو ایک تہائ نمائندگی حاصل ہو۔
5. ہر فرقہ کو جداگانہ انتخاب کا حق حاصل ہو۔
6. صوبوں میں آئندہ کوئی ایسی سکیم عمل میں نہ لائی جائے جس کے ذریعے صوبہ سرحد، پنجاب اور صوبہ بنگال میں مسلم اکثریت متاثر ہو۔
7. ہر قوم و ملت کو اپنے مذہب، رسم و رواج، عبادات، تنظیم و اجتماع اور ضمیر کی آزادی حاصل ہو۔
8. مجالس قانون ساز کو کسی ایسی تحریک یا تجویز منظور کرنے کا اختیار نہ ہو جسے کسی قوم کے تین چوتھائی ارکان اپنے قومی مفادات کے حق میں قرار دیں۔
9. سندھ کو بمبئی سے علیحدہ کر کے غیر مشروط طور پر الگ صوبہ بنا دیا جائے۔
10. صوبہ سرحد اور صوبہ بلوچستان میں دوسرے صوبوں کی طرح اصلاحات کی جائیں۔
11. سرکاری ملازمتوں اور خود مختار اداروں میں مسلمانوں کو مناسب حصہ دیا جائے۔
12. آئین میں مسلمانوں کی ثقافت، تعلیم، زبان، مذہب، قوانین اور ان کے فلاحی اداروں کے تحفظ کی ضمانت دی جائے۔
13. کسی صوبے میں ایسی وزارت تشکیل نہ دی جائے جس میں ایک تہائ وزیروں کی تعداد مسلمان نہ ہو۔
14. ہندوستانی وفاق میں شامل ریاستوں اور صوبوں کی مرضی کے بغیر مرکزی حکومت آئین میں کوئی تبدیلی نہ کرے۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (14-06-11), وجدان (02-09-09), رضی (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 01:49 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابائے قوم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی کچھ ویڈیوز ۔۔۔ پر پوائینٹس عطیہ کے طور پر دئیے جاتے ہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 05:05 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بابائے قوم جناب محمد علی جناح کا یوم پیدائش مبارک ہو

December دسمبر Good Bye
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 03:30 PM   #6
Member
اجنبی
 
زید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 49
کمائي: 364
شکریہ: 27
18 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی کوشش تھی آپکی
زید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زید کا شکریہ ادا کیا گیا
fazain (14-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:35 PM   #7
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 25
مراسلات: 533
کمائي: 6,404
شکریہ: 594
337 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
fazain آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 09:26 AM   #8
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,876
شکریہ: 2,351
407 مراسلہ میں 662 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بھائی
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-11, 12:22 PM   #9
Senior Member
 
fazain's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Karachi
عمر: 25
مراسلات: 533
کمائي: 6,404
شکریہ: 594
337 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
fazain کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں fazain کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بابائے قوم کے ساتھ ساتھ علامہ محمد اقبال کے بارے میں بھی کوئی کچھ شیئر کرکے شکریہ کا موقع دیں
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا
fazain آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-11, 12:00 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 413
کمائي: 6,462
شکریہ: 0
225 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلمہ حق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 09:49 AM   #11
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شیئرنگ کی ہے ..بہت شکریہ
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-11, 11:36 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,359
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 283 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ۔۔۔۔۔پیارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کوشش, پیدائش, یوم, قوم, قائداعظم, موقع, مبارک, محمد, محمد اقبال, آپکی, اللہ, اچھی, بابائے, جناح, خوب, دیں, دسمبر, دستور, شکریہ, علی, علامہ, صوبہ, صوبوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نو گیارہ سے متعلق کچھ ویڈیوز sahj عمومی بحث 2 24-01-11 02:32 PM
شان سیدنا علی المرتضٰی (ویڈیوز طاہر القادری ) Real_Light عمومی بحث 0 13-07-08 04:59 PM
مشرف ۔۔۔۔ ویڈیوز میں‌ عبدالقدوس گپ شپ 22 20-06-08 01:36 PM
پاکستان فورمز پر اب یوٹیوب کی ویڈیوز عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 17 08-03-08 08:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger