واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے ہیروز > قائد اعظم (RA)




بابائے قوم بہت یاد آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-08, 07:01 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post بابائے قوم بہت یاد آئے

بابائے قوم بہت یاد آئے

سلام،
آج بدھ کی شام ہے اور میں رہبر معظم حضرت علی خامنہ ای کی ویڈیوز دیکھ رہا تھا۔ایرانیوں کی اپنے لیڈر سے اسقدر محبت دیکھ کر مجھے شدت سے اپنے قائدمحترم قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کی یاد آئی اور شاید اسی محبت کے زیر اثر میں نے دھڑا دھڑ یوٹیوب چھان مارا اور نیٹ پر اس قدر برق رفتاری سے سرچنگ کی بعد میں جب سوچا تو بہت حیران ہوا کہ آخر ایسی کونسی قوت تھی جس نے مجھے یہ سب کچھ کرنے پر مجبور کردیا؟ یاتو مجھے معلوم ہی نہیں اور یا میں خود انجان بن رہا ہوں۔۔۔
نہیں معلوم کیوں میں یہ سب کچھ لکھ رہا ہوں مگر شاید فورم کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ اپنے احساس کو لفظوں کے موتیوں میں پیرو کر اپنے محبوب کو دیکھانا کہ شاید اسے اس محبت کا احساس ہوجائے، شاید۔۔۔۔
میرے سارے ہی جملے ادھورے ہیں اور شاید ادھورے ہی رہیں گے کیوں کہ میں خود ادھورا ہوں۔میرے ادھورے ہونے کی وجہ شاید میرے قائد کا نہ ہونا ہے یا پھر میرا انتخاب ہی غلط ہے۔۔۔۔
جانے کب سانسوں کی ڈور ٹوٹے اور کب اپنے قائدرحمتہ اللہ علیہ کا دیدار ہو، عشق کی یہ منزل کسقدر مشکل ہے۔۔۔۔جانے کوئی سمجھے۔۔۔۔

"اے میرے قوم کے نوجوانوں اپنا وقت برباد مت کرو کہ گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا۔ اے میرے قوم کے بزرگو اپنی نصیحت بھری زبان کی حرکت بند نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ بند زبان ہمارے لیے تباہی کا باعث بن جائے۔ اے میری قوم کی ماؤں اور بہنوں اپنی عصمت کی حفاظت کرو کہ آپکی عصمت ہماری بقاء ہے۔اے میرے قوم کے بچو اپنی پڑھائی ترک نہ کرو کہ تمھیں ابھی الرازی، بوعلی سینا، البیرونی، الفارابی، الخوارزمی، جابر بن حیان بننا ہے۔"

خدا پاکستان کی حفاظت کرے
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (04-12-10), ھارون اعظم (06-05-10), یاسر عمران مرزا (12-12-10), منتظمین (08-02-08), محمدخلیل (04-12-10), wajee (05-12-10), آبی ٹوکول (12-12-10), ابو عمار (07-02-08), حیدر (15-12-10), رانا امر (04-12-10), رضی (06-08-09), طارق راحیل (06-08-09), عارف اقبال (05-12-10), عروج (25-12-10)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 رضی بابائے قوم بہت یاد آئے 150
پرانا 10-06-08, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بابائے قوم بہت یاد آئے

بہت اچھا لگا پڑھ کر
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 11:06 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بابائے قوم بہت یاد آئے

اچھا لگا ھے پڑ کر۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 01:19 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قائد اعظم زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (04-12-10), رضی (06-08-09)
پرانا 04-12-10, 07:55 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 432
شکریہ: 0
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باباہ قوم کے بعد کوئی نہین جو پاکستان کو سبھا لے
ROSE آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ROSE کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 04-12-10, 08:59 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس موضوع پر یہ شعر یاد آرہا ہے ۔

اب کئے اس کے جز افسوس نہیں کچھ حاصل
حیف صد حیف! کہ کچھ قدر نہ جانی اسکی
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (05-12-10)
پرانا 12-12-10, 07:32 AM   #7
NMG
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 10
کمائي: 332
شکریہ: 5
7 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے چار ہی ہیرو ہیں جن پر قوم فخر کر سکتی ہے
1-قائداعظم محمد علی جناح
2-عبدالستار ایدھی
3-ڈاکٹر عبدلقدیر خاں
4-عمران خان
NMG آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 06:18 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,119
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌ نے کہیں پڑھا ہے کہ بابا جی آخر عمر تک دوگھونٹ لگا لیا کرتے تھے۔ ہمارے ہیروز بھی کھوکھلے ہیں
طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 09:25 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ انکے احسان کو سراہ نہیں سکتے تو ایسے جذبات اپنے دل میں رکھیں۔ مثبت سوچ اپنائیں تاکہ آپ اور ھمارے ذاتی اعمال پر اللہ پردہ ڈالے رکھے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 09:33 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں مجھے بھی بہت یاد آ رہے ہیں بابا جی۔ چھٹی جو ہو گی اُس دن۔

اگر مان بھی لیا جائے کہ بابا جی چند گھونٹ لگا لیتے ہوں گے تو بھی وہ انسان ہی تھے ۔ ۔ ۔فرشتہ نہیں۔ نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کے بعد مجھے کوئی ایسا شخص دکھائی نہیں دیا جس کی ذات میں کوئی نہ کوئی خامی موجود نہ ہو
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 24-12-10, 09:34 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,119
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی۔ مانے لیتا ہوں۔
طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 05:03 AM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طلحہ بھائی آپکا بیان خاصہ "مولویانہ" ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-10, 08:18 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,119
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیسے ؟‌ جو مرضی کہنا ہے کہہ لو پر مولوی والا طعنہ نہ دیا کریں مجھے۔
طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 08:58 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے نہیں دیتا ہوں
لیکن آپ بھی مولویوں پر ہاتھ ہلکا کریں‌
اس باعث فورم کے ماحول میں تناؤ آجاتا ہے

ہر بات کو بہتر انداز میں بھی کہا جاسکتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کوئی, کئے, کرتے, پاکستان, قوم, قائداعظم, قدر, لے, نہین, موضوع, محبت, معلوم, آرہا, افسوس, اللہ, اسکی, ترک, جانی, جز, شام, شعر, علی, عمران خان, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger