| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
رنگوں کے انتخاب سے اپنے چہرے کو چار چاند لگائیے
بشکریہ: غزل قمر رنگ خطرات کی عکاسی کرتے ہیں لیکن پھر بھی یہ کسے پسند نہیں ہوتے۔ رنگوں کی بہار ہر ایک کی زندگی میں اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اس کے لیے ناعمر کی قید ہے نا وقت کی۔آپ زندگی کے کسی بھی حصے میں رنگوں کو اپنے لیے اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ میک اپ میں اس کی اہمیت سے قطعاً انکار نہیں۔ تاہم اگر اسے مناسب طرز دے دیا جائے تو دلکشی دو آتشا ہوجاتی ہے۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل ٹپس بہت معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ 20سال کے عشرے کے لیے بہاروں کے رنگوں کے امتزاج: اس دور میں ضروری ہے کہ قوس قزاح کے رنگوں کے زیوراتی رنگوں کو ترجیح دی جائے جیسے تیز ہرا یا شوخ فیروزی ہے۔ اگرچہ اس کے لیے آپ کو تھوڑا زیادہ پیسا بھی خرچ کرنا پڑے گا لیکن خوب صورتی و دلکشی پیسے سے زیادہ مہنگی ہے‘ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ایسے رنگ استعمال کریں جو فیشن کے مناسبت سے آپ کی جلد کو سوٹ بھی کریں۔ ایک مشہور میک اپ آرٹسٹ کے مطابق بیس سال کی عمر کا عشرہ ڈرامائی رنگوں کے امتزاج کے لیے مخصوص ہوتا ہے اس لیے اگر آپ نیلے رنگ کے کپڑوں کے ساتھ ہلکا نیلا آئی لائنر کاٹچ دیں تو آنکھوں کو بھلا لگے گا۔ ہر شوخ رنگ استعمال کریں خود کو بہاروں سے ہم آہنگ رکھیے۔ 30سال کے عشرے کے حسین رنگ: اس عشرے کے لوگوں کے لیے رنگوں کا بیش بہا خزانہ موجود ہوتا ہے۔ اگر آپ مختلف لوگوں سے مستقل رابطے میں رہتی ہیں اور دل کش اور حسین لگنا چاہتی ہیں تو فیشن کے حسین و خوب صورت رنگوں کو اختیار کریں۔ اس طرح آپ جاذب نظر لگیں گی لیکن جو رنگ بھی اختیار کریں۔ اس کا آپ کے کپڑے کے معیار سے مطابقت رکھنا بے حد ضروری ہے اور اگر ان کپڑوں کی کوالٹی میں گہرائی ہو تو اس سے آپ کے میک اپ پر نمایاں اثر پڑتا ہے۔ میک اپ آرٹسٹ کے مطابق اس عشرے میں میٹ میک اپ (Matte Makeup)بہت دل کش لگتا ہے۔ اگر چہرے کے کسی ایک حصے کو ابھار کر دیگر حصوں کا ہلکا میک اپ رکھا جائے تو شخصیت پر اچھا اثر پڑتا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (10-06-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی انفارمیش ہے جناب۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, قید, نظر, جلد, زندگی, سال, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 12:05 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |