واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس

فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس

خوب صورت صحت مند بال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-07-08, 02:00 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خوب صورت صحت مند بال

خوب صورت صحت مند بال

خواتین چاہیں تو اپنے بالوں کے حسن میں اضافہ کر سکتی ہیں

بالوںکی خوب صورتی کا راز ان کے گھنے پن نرمی اور چمک میں مضر ہے اور یہ چمک بالوں کی صحت میںپوشیدہے ۔ صحت مند اگر اچھی طرح دھوئے جائیںتو ان میں چمک خود بخود پیدا ہو جاتی ہے اور اگر انہیں باقاعدہ اچھی طرح نہ دھو جائے تووہ بیمارہو جائیں گے کیوں کہ میل جلد پر اثر ڈالتاہے اور صحت مند بال صرف صحت اور صاف ستھری جگہ پر ہی اک سکتے ہیں یعنی ایسی جلد جس پر خشکی کا نام و نشاںبھی نہ ہو ۔
بال ہمیشہ وہی صحت مند ہوں گے جنہیں اپنی پوری خوراک ملتی رہی ہو ۔اگر باقاعدہ کنگھا کیا جائے اوران کی مالش کی جائے تودوران خون تیز ہو کر بالوںکو ا ن کی خورک مطلوبہ وٹامن خودبخود پہنچتا رہے گا ۔یہیں پہنچ کر آپ کی خوراک کا اثر آپ کے بالوںپر ظاہر ہوتا ہے ۔بالوں کی صحت کے لیے پروٹین بے انتہا ضروری ہے ۔انڈے کلیجی گردے کاجریں پھل اور ہری سبزیاں کھاتے رہنے سے اوردوسرے وٹامن خون میںشامل ہوتے رہنے سے بالوںکی خوب صورتی میں اضافی ہوتا ہے ۔
آپ بالوں میں چاہیے ہزار چیزیں لگائیںمگر ان سے فائدہ صرف وقتی ہی ہو گا ۔ویسے تو وقتی طور پر بے جان اوربے روح بالوں کیلییسر کیجلد کی مالش اکثر فائدہ دیتی ہے۔برش کرنا ہر قسم کیلیے بالوںکیلیے ضروری ہے ۔بال چاہیے خشک ہوںیا چکنے سیدھے ہوںیا لہردار ان کو صحت مند دیکھنے کی خواہش صرف اسی صورت میں پوری ہو سکتی ہے کہ برش کرنے کے عمل کو اپنی زندگی کا ایک جزو بنا لیا جائے
برش کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بالوں کے ناہموار سرے اپنی جگہ پر بیٹھ جاتے ہیں ۔ہر بال کے مختلف ریشے جو جڑ کے قریب توبال سے ملے ہوئے ہوتے ہیں لمبائی کی طرف جاتے ہوئے علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں ۔انہیںہموار کرنے کا واحد ذریعہ برش ہے ۔کھردرے اور خشک بال کسی بھی صور ت میں کنگھی میں نہیں سماتے وہ اسی عمل سے خوبصورت ہیں لیکن چند دن کی کوشش کافی نہیی ہو گی اسے زندگی کا لازمہ بن بنا لیا ہو گا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-01-09)
پرانا 25-07-08, 01:40 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

واہ
اچھی ٹپ دی ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-01-09)
پرانا 25-07-08, 10:38 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
خواتین چاہیں تو اپنے بالوں کے حسن میں اضافہ کر سکتی ہیں

بالوںکی خوب صورتی کا راز ان کے گھنے پن نرمی اور چمک میں مضر ہے اور یہ چمک بالوں کی صحت میںپوشیدہے ۔ صحت مند اگر اچھی طرح دھوئے جائیںتو ان میں چمک خود بخود پیدا ہو جاتی ہے اور اگر انہیں باقاعدہ اچھی طرح نہ دھو جائے تووہ بیمارہو جائیں گے کیوں کہ میل جلد پر اثر ڈالتاہے اور صحت مند بال صرف صحت اور صاف ستھری جگہ پر ہی اک سکتے ہیں یعنی ایسی جلد جس پر خشکی کا نام و نشاںبھی نہ ہو ۔
بال ہمیشہ وہی صحت مند ہوں گے جنہیں اپنی پوری خوراک ملتی رہی ہو ۔اگر باقاعدہ کنگھا کیا جائے اوران کی مالش کی جائے تودوران خون تیز ہو کر بالوںکو ا ن کی خورک مطلوبہ وٹامن خودبخود پہنچتا رہے گا ۔یہیں پہنچ کر آپ کی خوراک کا اثر آپ کے بالوںپر ظاہر ہوتا ہے ۔بالوں کی صحت کے لیے پروٹین بے انتہا ضروری ہے ۔انڈے کلیجی گردے کاجریں پھل اور ہری سبزیاں کھاتے رہنے سے اوردوسرے وٹامن خون میںشامل ہوتے رہنے سے بالوںکی خوب صورتی میں اضافی ہوتا ہے ۔
آپ بالوں میں چاہیے ہزار چیزیں لگائیںمگر ان سے فائدہ صرف وقتی ہی ہو گا ۔ویسے تو وقتی طور پر بے جان اوربے روح بالوں کیلییسر کیجلد کی مالش اکثر فائدہ دیتی ہے۔برش کرنا ہر قسم کیلیے بالوںکیلیے ضروری ہے ۔بال چاہیے خشک ہوںیا چکنے سیدھے ہوںیا لہردار ان کو صحت مند دیکھنے کی خواہش صرف اسی صورت میں پوری ہو سکتی ہے کہ برش کرنے کے عمل کو اپنی زندگی کا ایک جزو بنا لیا جائے
برش کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بالوں کے ناہموار سرے اپنی جگہ پر بیٹھ جاتے ہیں ۔ہر بال کے مختلف ریشے جو جڑ کے قریب توبال سے ملے ہوئے ہوتے ہیں لمبائی کی طرف جاتے ہوئے علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں ۔انہیںہموار کرنے کا واحد ذریعہ برش ہے ۔کھردرے اور خشک بال کسی بھی صور ت میں کنگھی میں نہیں سماتے وہ اسی عمل سے خوبصورت ہیں لیکن چند دن کی کوشش کافی نہیی ہو گی اسے زندگی کا لازمہ بن بنا لیا ہو گا
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ضرورت سے چکنے بالوںکو برش کرناخطر ناک ہے کیوںکہ اس سے تیل اور چربی کے غدود حرکت میں آجاتے ہیں ۔یہ ایک حقیقت ہے مگر برش نہ کرنے سے یہی تیل بالوں کی جڑوں میںجمع ہو کر کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اس لیے برش ضر ور کر نا چاہیے ۔ہاں جب چکنائی برش سے پھیل کر بالوںمیں آجائے توبال دھوڈالیے۔
صحت مند بال دھونے سے یا شیمپو کرنے سے خودبخود مک اٹھتے ہیںلیکن بسا اوقات اچھے بھلے صحت مند بال بھی دھونے سے نہیں چمکتے ۔صرف اس لیے کہ بال صیحح طریقے سے دھوئے نہیں جاتے ۔بالوںکو دھونے کے لیے اول تو اچھی قسم کا شیمپو چاہیے ۔دوسری چیز بہت ساپانی ہے ۔تھوڑے سے پانی سے شیمپو کے ذرات بالوں میںباقی رہ جاتے ہیں اورنقصان پہنچاتے ہیں ۔بالوںمیںکبھی صابن استعمال نہ کریں
اکثر اوقات پانی کے بھاری ہونے کی وجہ سے یہ صابن بالوںمیں جم جاتا ہے اور بال تباہ ہو جاتے ہیں ۔خشک بالوں کے لیے کریم والے شیمپو ٹھیک رہتے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق بال گرنے کی رفتار پچاس سے ستر کے درمیان میںہوتی ہے ۔ اگرآپ کو اپنے تکیے کپڑوں وغیرہ پر گرے ہوئے بال زیادہ مقدار میں دکھائی دیںتو سمجھ لیجیے کہ آپ گنجے پن کی طرف بڑھ رہے ہیں اس بیماری کو شروع سے ہی پکڑ لیجیے اوران ممکنہ اسباب کا پتا چلانے کی کوشش کر یں جن کے باعث آپ کیبال جھڑنے شروع ہوئے ہیں ۔گنجاپن ایک موروثی بیماری ہے مگر یہ قابل علاج مرض ہے ۔یہ مرض روکنے کے لیے ڈاکڑ سے بھی مشورہ کریں اور غذائی صورت حال بہتر کریںاور بال ہمیشہ میٹھے پانی سے دھوئیںکھارا پانی بالوںکے لیے مضر ہے ۔
بالوںکی دیکھ بھال میں ان کو بیماریوں سے بھی بچانا شامل ہے ۔بالوں میں خشکی سیک عام مرض ہے۔اس بیماری میںسر کی جلد پر چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے چھلکے سے پید ا ہو جاتے ہیںجو بالوں کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں ۔خشکی پیدا ہونے کی کئی وجوہات بتائی گی ہیں ۔جن میں بہت عرصے تک جذباتی تناو میںمبتلا رہنا مناسب غذا کا جسم کے اند ر نہ پہنچنا بالوںکو ٹھیک خوراک کا فراہم نہ ہونا وغیرہ شامل ہے ۔اس لیے سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ سر میں خشکی کس وجہ سے ہے ا ور اپنی مناسبت سے علاج کریں ۔
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (25-01-09)
پرانا 25-01-09, 02:26 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 14
کمائي: 295
شکریہ: 97
5 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: خوب صورت صحت مند بال

سلام۔۔۔۔۔۔ کچھ ہماری طرف سے چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کیلئیے نھار منہ دودھ سیب اور کھجور کا بلاناغہ استعمال چہرے اور بالوں کو خوبصورتی اور ترو تازگی بخشتا ہے
نقوی145 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نقوی145 کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (16-03-09), راجہ صاحب (25-01-09), سیپ (25-01-09)
پرانا 25-01-09, 11:13 AM   #5
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: خوب صورت صحت مند بال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نقوی145 مراسلہ دیکھیں
سلام۔۔۔۔۔۔ کچھ ہماری طرف سے چہرے اور بالوں کی خوبصورتی کیلئیے نھار منہ دودھ سیب اور کھجور کا بلاناغہ استعمال چہرے اور بالوں کو خوبصورتی اور ترو تازگی بخشتا ہے
شکریہ جناب
ویسے یہ آزمودہ تو ہے نا ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-09, 03:36 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

میرا خیال ہے بالوں‌ کا کافی تعلق جینز سے بھی ہے ۔۔ میرے بال قدرتی کالے اور چمک دار ہیں۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (08-02-09)
پرانا 08-02-09, 04:57 PM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bilalrouf مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے بالوں‌ کا کافی تعلق جینز سے بھی ہے ۔۔ میرے بال قدرتی کالے اور چمک دار ہیں۔۔۔
آپ استعمال کیا کچھ کرتے ہیں
یہ بھی تو بتائیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 07:07 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

ویسے مالٹے کا جوس بھی سنا ہے مفید ہوتا ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 11:09 AM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

استعمال کا طریقہ کار کیا ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 12:26 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

راجہ صاحب،قبلہ "اردو ہجّے کی اغلاط"؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 12:49 PM   #11
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوب صورت صحت مند بال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب،قبلہ "اردو ہجّے کی اغلاط"؟
میں آپ کی بات کچھ سمجھا نہیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 12:30 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 10
کمائي: 162
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب یہ کہ پہلی لائن میں 2 ،دوسری ،تیسری اور چوتھی لائن میں 1،1 غلطی ہجے کی۔۔۔۔۔۔
samhar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 03:44 PM   #13
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الفاظوں کے درمیان‌ اسپیس نہیں ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 05:50 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,737
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ غلط بات ہے کوئی اپ کو چاند دکھا رہا ہے ،کہ وہ دیکھو وہ رہا "عید کا چاند"
اپ اسکی انگلی پڑھ کر کہتے ہیں کہ اپ کے ناخن کتنے خراب ہیں ، ، ،
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔
علی....Ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-09, 08:34 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست

میرے دوست کے بال بہت ہلکے ہیں وہ اپنے بال بھاری کرنا چاہتا ہے تو کیسے ہوں گے اسکی بھی ایک ٹپ ہو جانے دے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, اردو, بھائی, جواب, جلد, حال, حسن, خون, خواتین, دیکھو, دوست, رفتار, زندگی, عید, علی, علاج, صاف, صابن, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند کے خوبصورت مناظر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 13 21-06-11 07:09 PM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 01:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger