واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > فیشن اور بیوٹی ٹپس

فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس

بھنوئوں کا احتیاط سے بننا ضروری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-10, 10:30 AM   #1
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھنوئوں کا احتیاط سے بننا ضروری

بھنوئوں کا احتیاط سے بننا ضروری

سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-01-10, 11:58 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھنوئیں اکھیڑنے والی خواتین پر لعنت فرمائی ہے ۔
اسلام نے چند کام حرام کیے ہیں ، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم وہی حرام کام کیوں کرتے ہیں ۔
اسلام نے عورت کو آرائش و زیبائش کی اجازت دی بس چند پابندیوں کے ساتھ ۔
جن میں بھنووں کا بنانا ، بالوں کا ایڈ کرنا ، اور نقلی پلکھیں لگانا ، کلرڈ لینسز لگانا وغیرہ جائز نہیں ہیں ۔
ہم خواتین کو ان کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
باقیوں کو بھی بتانا چاہیے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), یاسر عمران مرزا (27-01-10), ام طلحہ (27-01-10), راجہ اکرام (27-01-10), سائرہ علی (17-03-10)
پرانا 27-01-10, 12:57 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی سحر بہنا، میں بھی یہی کہنے لگا تھا اور مجھےڈر بھی لگ رہا تھا کہ خواتین اس بات سے ناراض بھی ہو سکتی ہیں، تاہم اچھا لگا کہ آپ نے بہنوں کو یہ بات بتا دی، امید ہے بہنیں اپنے مستقبل میں اسلامی تعلیمات کو پورا کرنے کی کوشش کریں گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), راجہ اکرام (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 02:36 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے بھائی!! سحر نے بالکل ٹھیک کہا اور جو خواتین جدیدیت کے بے لگام جانور سے بچی ہوئی ہیں وہ یہ بات جانتی ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), یاسر عمران مرزا (27-01-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 02:48 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی ایک بات یاد رکھیں ۔
حق بات کرنے خاص طور پر قرآن و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرنے سے کبھی نہیں ڈرنا چاہیے ۔ چاہے اکثریت آپ کے خلاف ہو ۔ ہاں بس شائستہ زبان استعمال کرنی چاہیے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), یاسر عمران مرزا (27-01-10), مسٹر شیف (28-01-10), راجہ اکرام (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 02:57 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
امہ احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 15
کمائي: 417
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھنوئیں اکھیڑنے والی خواتین پر لعنت فرمائی ہے ۔
اسلام نے چند کام حرام کیے ہیں ، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہم وہی حرام کام کیوں کرتے ہیں ۔
اسلام نے عورت کو آرائش و زیبائش کی اجازت دی بس چند پابندیوں کے ساتھ ۔
جن میں بھنووں کا بنانا ، بالوں کا ایڈ کرنا ، اور نقلی پلکھیں لگانا ، کلرڈ لینسز لگانا وغیرہ جائز نہیں ہیں ۔
ہم خواتین کو ان کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
باقیوں کو بھی بتانا چاہیے ۔
شکریہ
میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں
امہ احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے امہ احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), راجہ اکرام (27-01-10), سحر (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی ایک بات یاد رکھیں ۔
حق بات کرنے خاص طور پر قرآن و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرنے سے کبھی نہیں ڈرنا چاہیے ۔ چاہے اکثریت آپ کے خلاف ہو ۔ ہاں بس شائستہ زبان استعمال کرنی چاہیے ۔
شکریہ
جی ٹھیک فرمایا، بس کبھی کبھار دنیاوی مصلحتیں آڑے آ جاتی ہیں، ویسے بھی آج کل کی بیشتر خواتین ایسی باتوں پر فرماتی ہیں کہ آپ ہمارے ذاتی معاملات میں مداخلت نہ کریں، ہمیں کیا پہننا ہے، کیسے سنگار کرنا ہے، مردوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے۔
اس لیے میں اب کوشش کرتا ہوں ایسے معاملات کو اپنے گھر والوں تک محدود رکھا جائے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), ام طلحہ (27-01-10), راجہ اکرام (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 03:45 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سحر بہنا اور وہ تمام جنہوں نے ان کی حمایت کی
فیشن کے نام پر آج کل ایسے ایسے کام ہو رہے ہیں جو بالکل صراحتا ممنوع ہیں، اور میری رائے ہے کہ اگر خواتین کی طرف سے اس کے خلاف آواز اٹھے گی تو وہ زیادہ اثر انداز ہوگی۔
اللہ میری بہنوں کو اجر عظیم سے نوازے ۔۔ آمین

اور یاسر بھائی، آپ کا جذبہ بھی قابل تحسین ہے بس حق کی راہ میں مصلحتوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے ۔۔ کیا خیال ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-01-10), ام طلحہ (27-01-10)
جواب

Tags
com, images, کیے, کرتے, والی, وسلم, چند, چاہیے, نبوی, مطابق, www, آتا, اللہ, اجازت, احتیاط, بننا, بنانا, بس, حدیث, حدیث نبوی, حرام, خواتین, ساتھ, ضروری, عورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے خیال سے نکلوں زارا زارا 2 02-04-11 03:56 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 08:53 AM
عدالت سے 4 امریکی سفارتکاروں کے وارنٹ حاصل کرنے کی تیاریاں مکمل گلاب خان خبریں 0 02-02-11 04:37 AM
تیاری کر کے مقدمہ لڑوں گا زارا کرکٹ 4 02-11-10 05:38 PM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger