| فیشن اور بیوٹی ٹپس فیشن اور بیوٹی ٹپس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
او بھائی اس میں ہار ماننے والی کوئی بات نہیں، نہ آپ نے دیکھا اور نہ میں نے دیکھا، آئیڈیا تھا جو کچھ بھی ہو سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (27-01-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
کوئی گل نہیں Aal Izz Well |
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کسی فوجی سے اُس کی سروس پوچھی جائے تو وہ ہمیشہ زیادہ بتاتا ہے اور اگرکسی عورت سے اُس کی عمر پوچھی جائے تو ہمیشہ کم بتاتی ہے۔ اور کسی عورت کی عمر کا اندازہ لگانا بھی کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ میک اپ نے کافی ماڈیفکیشن کر لی ہوتی ہے۔ لہذا عورتوں کے عمروں کے اندازے لگانے جیسے بکھیڑوں میں نہ ہی پڑا جائے تو بہتر ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذولو بھائی
میں آپ کی ایک بات سے اتفاق نہیں کرتی ہوں ۔ خواتین ذیادہ عمر کی میک اپ کرنے کی وجہ سے لگتی ہیں ۔ جو خواتین میک اپ نہیں کرتیں وہ اپنی عمر سے بہت چھوٹی لگتی ہیں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (28-01-10) |
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
صادق آباد سے لے کر راولپنڈی تک پنجاب ھے اور یہاں سے لے کر وہاں تک تو بولیاں بھی الگ الگ ہیں، اب کونسی جگہ ھے جہاں بڈھی کہتے ہیں۔ اور وہ ماڈل ھے کسی کی بڈھی نہیں، صائمہ کا پچھلے سال پتہ چلا تھا کہ 45 سالگرہ منا رہی ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی کنفرم ہوا کہ سید نور کی ایکس وائف بھی ھے، والسلام |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے چہرے کی حفاٍظت سے زیادہ زبان کی حفاٍظت کی جائے کیونکہ یہ ایک منٹ سے بھی پہلے آپ کے خوبصورت چہرے کو افریقہ کے نقشے میں تبدیل کر سکتی ہے۔
by the way I am Mr. Right Am I right?
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (30-01-10) |
|
|
#26 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کیسے رائٹ ہوئے زبان کی حفاظت تو آپ بھی نہیں کر سکے خود غور کریں آخر خوبصورت چہرے کو افریقہ میں تبدیلی لے آئے۔ خاموش ہی رہتے تو رائٹ تھے۔ ![]() والسلام |
|
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں معزرت چاہتا ہوں اپنی زبان کے غلط استعمال کے لیے، آئندہ انشاءاللہ میںکوشش پوری کروں گا کہ اپنے چہرے کی خوبصورتی کے خاطر اپنی زبان اور انگلیوں کو چلانے میں احتیات برتوں گا۔ آپ دعا کرئے گا کہ جو جانے انجانے مجھ سے گناہ ہوئے اللہ پاک انہیں معاف فرمادے شکریہ بھائی
__________________
|
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (30-01-10) |
|
|
#28 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور جاوید تالے والے بھائی ، لگتاہے کہ آج آپ نے میرے لئے شرمندہ ڈے کا انتخاب کیا ہو ا ہے۔ چھوڑو یار ، خوامخواہ ایسی باتیں نہیں کرتے۔ |
|
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (30-01-10) |
|
|
#29 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معذرت کی کوئی ضرورت نہیں اور نہ ہی تکلیف والی بات ھے، نہ موقف درست/غلط والی بات ھے۔ بات پر بات ھے اور کچھ نہیں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی تحریر پڑ کر ریلائز ہوا کہ میں کچھ زیادہ ہی گھٹیا لفظ استعمال کر بیٹھا ہوں بس مجھے لگا مجھے اپنی غلطی کی معافی مانگنی چاہئے سو مانگ لی اور ایسی کو بات نہیں کے میں شرمندہ کرنا چاہتا ہوں ![]() آپ میرے دوست ہو بھائی ہو اور پرانے ساتھی ہو میں عزت کرتا ہوں، جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کر دے وہ تیرا دوست ہے (حضرت عمر فاروق رضہ) دوست کا عیب اس سے چھپانا خیانت اور دوسروں کو بتانا غیبت ہے (حضرت امامِ حسن ع) |
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر رائٹ (03-02-10) |
![]() |
| Tags |
| com, images, ہوتا, فائدہ, ویسے, لڑکی, نہیں, چہرے, نسخہ, مہنگا, میک, مصنوعی, www, اچھی, اتنے, ارے, بہتر, حفاظت, حسن, دیکھیں, دیکھو, زیادہ, سادگی, شئیرنگ, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|