واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




کاکا سال کا بہترین کھلاڑی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-07, 08:29 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کاکا سال کا بہترین کھلاڑی

کاکا سال کا بہترین کھلاڑی

برازیل کے فٹبالر کاکا کو زیورچ میں ایک تقریب میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔
کاکا یورپ کے کلب اے سی ملان کی طرف سے کھیلتے ہیں۔ کاکا کو پرتگال کے کرستیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لائیونل میسی سے زیادہ ووٹ ملے۔

کاکا ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں فٹبال کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا۔ اانہوں نے ساؤ پاؤلو کی طرف سے کھیلتے ہوئے اچھے فٹبالر کی شہرت حیثیت کی۔

کاکا سن دو ہزار تین میں اٹلی آئے جہاں انہوں نے کلب فٹبال کھیلی لیکن اس سے پہلے وہ برازیل کی عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہ چکے تھے۔

اٹلی میں آتے ہی انہوں نے اپنی دھاک بٹھا لی اور اے سی ملان کے چیمپین لیگ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول بھی کیے۔

کاکا کی عمر پچیس سال ہے اور امید ظاہر کی جاتی ہے کہ وہ برازیل کی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
بہترین, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger