واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > فٹبال




عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-07, 01:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا

عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا

عراق نے فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر ایشیائی کپ کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ یہ فائنل انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوا۔


مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق نے ایشیائی کپ فٹبال میں سعودی عرب کو ایک صفر سے ہرا کر فائنل جیت لیا ہے۔ یہ فائنل انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوا۔ عراق کے لیے فیصلہ کن گول کپتان یونس محمود نے کیا جبکہ بہترویں منٹ میں ان کے ایک بلند و بالا ہیڈ شاٹ کو سعودی گول کیپر بے بسی سے روکنے میں ناکام رہے۔ اس پہلے سعودی گول کیپر نے عراقی کھلاڑیوں کے کئی خطرناک حملے روکے تھے۔ واضح رہے کہ عراق کی فٹ بال ٹیم میں سنی اور شیعہ دونوں فرقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔جنھوں نے متحد ہوکر عراقی عوام کے لئے کھیل کے میدان میں کامیابی حاصل کی ہے اور واضح کردیا ہے کہ عراقی عوام باہمی اتحاد کے ساتھ عراق میں جاری تشدد اور دہشت گردی کے واقعات کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکتے ہیں



__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
واقعات, مقابلہ, جیت, صفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد کو 6ماہ مین ملک چھوڑنے کی ہدایت جاویداسد خبریں 1 22-09-10 03:33 PM
سعودی فوج کی تربیت بلیک واٹر کرے گی کنعان خبریں 1 28-03-10 11:19 PM
امریکی ایجینٹ بیت اللہ مسعود کو بچانے کی کوششیں رضی خبریں 3 04-06-09 12:42 PM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger