![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,015
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
اسپین کے شاہی خاندان کی جانب سے یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتنے والی ہسپانوی ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ میڈرڈ کے شاہی محل میں ہونے والی پروقار تقریب میں اسپین کے بادشاہ یوآن کارلوس اور ملکہ صوفیہ کے علاوہ ولی عہد شہزادہ فلپ اور شہزادی ایلینا بھی ٹیم کو مبارکباد دینے کیلئے موجود تھیں۔ شاہی خاندان نے یورو کپ کی ٹرافی بھی اپنے ہاتھوں میں اٹھائی۔ شاہ یوآن نے کھلاڑیوں کو فرداً فرداً مبارکباد دی۔ بعدازاں اسپین کے وزیراعظم بوزے روڈ ریگوئز نے اپنی رہائش گاہ پر ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ وزیراعظم نے یورو کپ میں ہسپانوی ٹیم کے کھیل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ یہ نوجوان ٹیم عمدہ کارکردگی کے سلسلے کو ورلڈ کپ میں بھی جاری رکھے گی اور ہسپانوی ٹیم یورو کپ کی طرح ورلڈ کپ بھی جیتے گی۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں ورلڈ کپ برازیل ہی جیتی ہی انشاء اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وزیراعظم, اللہ, اسلام, عہد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی ارکان پارلیمان امیر ترین، چند لوگ انکم ٹیکس دیتے ہیں، امریکی اخبار | ALI-OAD | سیاست | 0 | 22-07-10 10:33 AM |
| فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی سونے کی نہیں۔جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کی نقل دی جاتی ہے | جاویداسد | خبریں | 4 | 16-06-10 05:30 PM |
| پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: کامران | champion_pakistani | کرکٹ | 1 | 27-08-09 09:32 PM |
| ایوارڈ جیتنے والی تعمیرات ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 5 | 25-06-08 10:58 AM |
| ن لیگ زرداری کی نئی ٹیم بن گئی،شہباز شریف کارکنوں کو گھیراؤ جلاؤ کی ہدایت دیتے رہے،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 11:23 AM |