واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


مقبوضہ کشمیرمیں کلچر اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی دوبارہ کھول دی گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 09:53 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقبوضہ کشمیرمیں کلچر اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی دوبارہ کھول دی گئی

مقبوضہ کشمیرمیں کلچر اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی دوبارہ کھول دی گئی

کراچی (کلچرل رپورٹر) مقبوضہ جموں و کشمیر میں 16سال سے بند کشمیر کلچرل اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی جمعہ سے دوبارہ کھول دی گئی ہے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ غلام آزاد نے اس کا افتتاح کیا ہے کشمیر کلچرل اینڈ آرٹ میوزیکل اکیڈمی میں خوبصورت جدید قدیم اہم تصاویر کی نمائش شروع ہوئی ہے اکیڈمی سے ملحق ایک چھوٹے فلم اسٹوڈیو میں کشمیر سے متعلق فلم بندی شروع ہوئی ہے اس کا بھی باقاعدہ وزیراعلیٰ نے افتتاح کیا میوزیکل اکیڈمی میں ایسے 80 کشمیر گلوکاروں کی یاد میں بھی تصویری خاکوں پر مبنی فلم کی نمائش شروع کر دی گئی ہے جو سیاحوں کو دیکھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, تصاویر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیون جیوتی جاگ رہی ہے چھوڑ بہانے، چھوڑ بہانے saraah میرا جی 2 29-01-11 12:02 AM
کلاشنکوف میوزیم گلاب خان دلچسپ اور عجیب 1 12-01-11 08:35 AM
پکاسو میوزیم دو سال کے لیے بند محمدعدنان فن و فنکار 2 02-09-09 08:43 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:04 AM
اوم شانتی اوم کی ٹیم کے اعزاز میں میوزیکل شو عبدالقدوس فلمی دنیا 0 15-12-07 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger