واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:12 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری

مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری

مصوروں کو صدارتی ایوارڈ سے نوازنا حوصلہ افزا اقدام ہے، رابعہ زبیری

ممتاز مصورہ رابعہ زبیری نے کہا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح بہتر کارکردگی پر مصوروں کو صدارتی اعزازات سے نوازنا ایک حوصلہ افزا اقدام ہے جس سے تخلیق کاروں میں بہتر کام کا جذبہ تیز ہوتا ہے۔ مشکور رضا بلاشبہ فن کی دنیا میں اپنی بھر پور صلاحیتوں کے باعث ملک اور بیرون ملک امتیازی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے مشکور رضا کو ستارہ امتیاز ملنے کی خوشی میں دیے گئے عشائیہ میں جنگ سے گفتگو میں کہی جس کا اہتمام مصور مشکور رضا نے کیا تھا۔ عشائیہ میں ملک کے ممتاز مصور اور مجسمہ ساز شریک تھے جن میں اسماعیل گل جی، حاجرہ منصور، منصور راہی، ناہید رضا، اسلام آباد کی ناہید خان ، مہتاب علی، شاہد رسام، ناہید فرخی، مسز حسین، رفعت علوی، شہناز امام، میر افروز، منصور اے، وہاب جعفر، مارجرین حسین، ابو شمیم عارف اور دیگر شامل تھے۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل مصور اسمٰعیل گل جی نے کہا کہ مشکور رضا بہت ٹیلنٹڈ آرٹسٹ ہیں ان کے کام کو بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فن, اسلام, خان, صلاحیتوں, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا جاویداسد خبریں 0 25-09-10 11:59 PM
معمرقذافی۔ لیبیائی لیڈر کا اٹلی کی خوبصورت حسیناوں کو اسلام پر لیکچر دینے کے لئے ”پر کشش” اشتہار گوہر سیاست 2 20-11-09 03:07 AM
انجم بھائی کو ان کے حوصلے اور اخلاص کے اعتراف میں ایوارڈ دیا جائے راجہ اکرام گپ شپ 206 07-09-09 02:53 AM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 11:30 PM
دھاندلی کر نیوالوں سے سختی سے نمٹیں گے،انتخابات ہر صورت میں 18 فروری کو ہو نگے،الیکشن کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger