واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار



فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں


بھارتی فلم انڈسٹری نے 2007ء میں 405 فلمیں پیش کیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-07, 09:55 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بھارتی فلم انڈسٹری نے 2007ء میں 405 فلمیں پیش کیں

بھارتی فلم انڈسٹری نے 2007ء میں 405 فلمیں پیش کیں

کراچی (رپورٹ/ ج ر) بھارت کے چار فلم اسٹوڈیو بالی وڈ‘ راموجی فلم سٹی‘ مالے گاؤن فلم سٹی‘ ہندو فلم اسٹوڈیو نے سال 2007ء میں 4 سو 50 فلمیں شائقین کیلئے سنیماؤں میں پیش کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ ممبئی فلم سٹی بھارت کی سب سے بڑے بجٹ والی فلمیں بناتا ہے۔ اس نے سال 2007ء میں 3 سو 40 فلمیں مارکیٹ میں پیش کی ہیں۔ ہندی کے علاوہ علاقائی زبانوں کی فلمیں بھی اس میں شامل ہیں۔ کہا جارہا ہے چند فلموں کے علاوہ تقریباً سب فلموں نے بڑا بزنس کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے سال 2007ء میں بننے والی بالی وڈ کی فلموں سے ریاستی اور مرکزی حکومت کو 7 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول ہوا ہے۔ بالی وڈ کی فلموں نے 2007ء میں 80 ارب روپے کا بزنس کیا ہے۔ دوسری جانب بھارت کے دوسرے نمبر کی فلم انڈسٹری راموجی فلم سٹی حیدرآباد دکن میں ہے اور بالی وڈ سے زیادہ خوبصورت ہے جہاں ہر قسم کے فلمی سیٹ باقاعدہ اصلی شکلوں میں بنائے گئے ہیں۔ 70 سے زائد فلمیں راموجی سے بن کر مارکیٹ میں آئی ہیں۔ ان میں زیادہ تر فلمیں علاقائی زبانوں میں ہیں۔ راموجی فلم سٹی فلم سازوں سے خود ٹیکس وصول کرکے مرکزی حکومت کو ادا کرتی ہے۔ راموجی فلم سٹی کا بجٹ بہت بڑا ہے ادھر ممبئی نگر میں اسمال مالے گاؤں فلم سٹی ہے جہاں مراٹھی فلمیں اور اشتہاری فلمیں ٹی وی سیریل کے مقبول ڈرامے تیار ہوتے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ مالے گاؤں فلم سٹی کی آمدنی اس کے اخراجات سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔ سال 2007ء میں مالے گاؤں فلم سٹی نے چھوٹی اسکرین کی 22 فلمیں مراٹھی‘ کولہا پوری‘ ملباری زبانوں میں تیار کی ہیں۔ ادھر ہندو فلم اسٹوڈیو نے بھی ہندو دیوتاؤں اور ہندو بادشاہوں سے متعلق مذہبی فلمیں تیار کی ہیں جن کی تعداد 18 کے لگ بھگ بتائی گئی ہیں۔ ہندو فلم اسٹوڈیو رقبے کے لحاظ سے بالی وڈ سے بڑا ہے جو آر ایس ایس کے تحت چلتا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہندو, کراچی, اسکرین, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
بھارت کا مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ناکام، سیٹلائٹ فضا میں تباہ گلاب خان خبریں 9 26-12-10 11:59 PM
کیا میں آپ سے پیار نہیں کرتی !!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 5 19-08-09 04:03 AM
منتقل شدہ: فلم انڈسٹری بدستور شدید بحران سے دوچار ہے، نئی فلموں کا آغاز نہیں ہورہا خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:19 PM
فلم انڈسٹری بدستور شدید بحران سے دوچار ہے، نئی فلموں کا آغاز نہیں ہورہا عبدالقدوس فلمی دنیا 2 17-06-07 07:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger