| فن و فنکار یہاں آپ ساری دنیا کے فن و فنکار کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آسٹریلیا میں پولیس نے ایک آرٹ گیلری کے خلاف بچوں کی عریاں تصاویر کی نمائش کرنے کے خلاف تفتش ختم کر دی ہے جس سے ملک میں سینسرشپ کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ بل ہینسن جنہوں نے تصویر میں تیرہ سالہ برہنہ بچوں کی عکاسی کی تھی، کے خلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔ پولیس کے اس فیصلے سے ان کی تصاویر کی نمائش جو کہ سڈنی کی روسلن اوکسلے نائن گیلری میں بائیس مئی کو بند کر دی گئی تھی کے دوبارہ کھولنے کے امکان پیدا ہو گئے ہیں۔ ہینسن نے پولیس کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران عوامی حلقوں سے انہیں جو حمایت حاصل ہوئی ہے اس پر وہ بہت شکر گزار ہیں۔’ آسٹریلین فوٹو گرافر نے مزید کہا کہ یہ امر واقعی اطمینان بخش ہے کہ مروجہ قوانین کو ٹھوک بجا کر دیکھ لیا گیا ہے اور ان کے تحت بحث اور اظہار کے مواقع موجود ہیں۔ ہالی ووڈ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارکارہ کیٹ بلانشے اور دوسرے چوٹی کے ادارکاروں اور فن کاروں نے کہا کہ پولیس کی تفتیش کرانے سے آسٹریلیا کی ثقافتی ساکھ کو دھچکا پہنچ سکتا تھا۔ پولیس نے اس تصویری نمائش کے افتتاح سے چند گھنٹوں قبل بند کر دیا تھا اور اس میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی نابالغ بچوں اور بچیوں کی درجنوں تصاویر کو قبضے میں لے لیا تھا۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہیں سرکاری وکلاء کے ڈائریکٹرز کی طرف سے کہا گیا ہے اس کیس میں سزا دیئے جانے کے لیے کافی مواد موجود نہیں ہے۔ پولیس کے بیان میں کہا گیا کہ آرٹ سے متعلق قوانین بہت مشکل ہیں اس لیے پولیس نے یہ مشورہ مانگا ہے۔ آسٹریلین وزیر اعظم کیون رد جنہوں نے اس نمائش کی مذمت کی اور اسے بغاوت قرار دیا ہے جمعہ کو دوبارہ کہا ہے کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,678
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 490 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
thanks
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
سب کھوکھلی باتیں ہیں، ان ممالک میں کیا کیا نہیں ہوتا۔سب جانتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انسانیت کے دعوے دار بھیڑیوں کے بھیس میں چپھے بیھٹے ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ، بالکل صحیح کہا آپ نے ، سب جانتے ہیں کیا کیا ہوتا ہے وہاں ، لیکن پھر بھی وہاں کی محبت اور وہاں کی نقالی کی بیماریاں نہیں جاتیں۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچے ہی کیا ان ممالک میں تو کچھ بھی با پردہ نہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فن, پولیس, وزیر, محبت, بھائی, بچوں, تصویر, تصاویر, جواب, خلاف, شہزاد, عبدالقدوس, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسرائیلی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع ہوگئیں! | shafresha | خبریں | 2 | 12-04-11 12:36 PM |
| دولت مشترکہ کھہل: مزدوری کرتے بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں | جاویداسد | خبریں | 9 | 10-04-11 07:59 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 10:29 AM |
| بادلوں کی چند نایاب تصاویر | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 8 | 26-07-09 03:56 PM |
| ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 05-11-08 01:42 AM |