| فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سردار دوکان دار کے پاس سامان خریدنے جاتا ہ تو دکاندار پوچھتا ہے کے آپ کا ایک دانت "نیلا" کیوں ہے؟
تو سردار بولتا ہے اؤے پگلے آج کل Bluetooth کا زمانہ ہے ![]() ================================================== ======================================= ڈاکٹر: ہاں بتائیے آپ کو کیا تکلیف ہے؟ مریض: جب میں سو کر اُٹھتا ہوں تو آدھے گھنٹے تک میرے سر میںدرد ہوتا ہے۔ ڈاکٹر: تو آپ آدھے گھنٹے بعد اُٹھا کریں ![]() ================================================== ======================================= ایک کنجوس نے اپنے بچوں سے کہا "جو رات کو کھانا نہیں کھائے گا اُسے ایک روپیہ ملے گا" سب بچے روپیے لیکر سو گئے۔ جب صبح کو اُٹھے تو کنجوس نے کہا "جو بچہ روپیہ دے گا صرف اُسے ہی ناشتہ ملے گا۔" ![]() ================================================== ======================================= رکشوں کے پئچھے عام طور پر کچھ نا کچھ لکھا ہوتا ہے۔ ایک رکشے والے نے اپنے رکشے کے پیچھے لکھا ہوا تھا کے "ہم نے کچھ نہیں لکھوایا" ![]() ================================================== ======================================= مالک نوکر سے، "جلدی سے کوئی خالی رکشہ لے آؤ" نوکر (واپس آ کر) جناب کوئی خالی رکشہ ملتا ہی نہیں، ہر کسی میں ایک آدمی ضرور بیٹھا ہوتا ہے۔ ![]() ================================================== ======================================= ایک چور کے گھر میں راشن ختم ہو گیا تو اُس کی بیوی نے کہا "راشن لے آؤ" تو چور بولا "زرا صبر کرو، دُکانیں تو بند ہونے دو"
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (01-11-11), shafresha (26-03-11), skjatala (05-06-11), Twins (03-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), محمد کاشف حبیب (06-11-09), مرزا عامر (25-03-11), wajee (25-03-11), ابو عمار (01-07-09), ابرارحسین (01-07-09), احمد بلال (26-03-11), رضی (01-07-09), سحر (01-07-09), شھزادباجوہ (06-06-11), شاہ جی 90 (04-07-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذبردست بھئی فارھہ
آپ نے تو کمال کردیا پڑھ کر مزہ آیا ۔ جیتی رہیے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
ایک بچہ غلطی سے پین نگل گیا
امی پریشان ہوکر ڈاکٹر کو فون کرتی ہیں میرے بچے نے پین نگل لیا اب کیا کروں ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب : فلحال پنسل سے کام چلائیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو بچو ایک دوسرے کو لطیفے سناؤ ہم تو چلے ،
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر وہ والے ۔۔۔ اور وہ دوسرے والے ۔۔۔
اور وہ تیسرے والے۔۔ بھا ئی اور انکل ۔۔۔ اگر نا راض نہ ہوں تو۔۔۔ ایک میرا ثیو ں کا لطیفہ سنا دوں۔۔۔۔ ۔۔۔ بے فکر رہیں ۔۔ آپ کا نا م نہیں آئے گا۔۔۔ اچھا پھر سنا دوں۔۔ میر ا ثیوں کا با با فوت ہونے کے قریب ہو تا ہے۔ سا نس جھٹکے لے رہی ہوتی ہے۔ سا رے میراثی رشتہ دار خا موش بیٹھے ہوتے ہیں۔ اچانک ایک میراثی بولتا ہے۔ " بھا ئیو ۔۔ با با جی تو شا ید مر نے میں ابھی وقت لیں گے۔ ہم سب فا رغ بیٹھے ہیں۔ کیں نہ با با کو اتنی دیر تک نہلا لیں۔۔۔ بعد میں بھی تو یہ کا م کر نا ہی ہے۔" |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ایک کنجوس کو کرنٹ لگا بیگم نے پوچھا کچھ ہوا تو نہیں ؟
کنجوس نے کہا مجھے چھوڑو باہر جاکر دیکھو یونٹ کتنے گرے ہیں. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
|
ایک اندھے فقیر سے ایک آدمی نے پوچھا
" بابا کیا تم کو بلکل نظر نہیں آتا" ؟ فقیر بولا "وہ سامنے ایک پیڑ تمہیں نظر آرہا ہے" ؟ آدمی بولا "ہاں" فقیر بولا " وہ ہم کو نظر نہیں آرہا" ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست بچو ، بھئی بہت پیارے لطیفے ہیں ہمیں تو بہت ہنسی آئی
ہاں بڑوں سے گزارش ہے کہ ان بچوں کی حوصلہ افزائی کیجئیے اور لطیفے اگر آپ نے سنانے بھی ہیں تو وہ ایسے ہونے چاہئیں جو ان بچوں کی عمر اور ذہنی سطح کے مطابق ہوں تا کہ وہ بھی انہیں انجوائے کر سکیں ، میری جانب سے آپ سب بچوں کے لئیے ہمیشہ خوش رہیں آپ کا چاچو معظم شاہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سر دار جی بیما ر ہو گئے اور ہسپتا ل میں داخل تھے۔
ان کا چھوٹا بھا ئی گا وں سے سردار جی کا حا ل پتہ کر نے آیا ۔ سردار جی نے اپنے گھر والو ں کے با رے پوچھا ۔ اچانک سر دار کو خیا ل آیا کہ ڈرپ ختم ہونے والی ہے۔ تو اپنے چھوٹے بھا ئی سے کہا " جائو اور سسٹر کو لے آئو" چھو ٹا سردار گیا ، گیا اور دو دن بعد واپس آیا۔ بڑے سردار نے پو چھا " میں نے تمہیں سسڑ کو بلا نے کا کہا تھا ۔ تو دو دن کہاں غا ئب ہو گیا۔" چھوٹا سردار" بھا ئیا ۔ میں سسڑ کو لینے کیلئے گا ئوں چلا گیا۔ ابھی آرہا ہوں ۔ سسٹر با ہر رکشے میں ہے" |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
|
ماں: بیٹا! تم کتاب کی جلد کو صابن سے کیوں دھو رہے ہو۔
بیٹا: اس لیے کہ صابن جلد کی حفاظت کرتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
|
ایک دوست دوسرے دوست کو اپنی بہادری کا قصہ سناتے ہوے کہنے لگا
کہ کل میں نے ڈائیناسور کو گھونسا مارا دوسرا دوست: پھر کیا ہوا ؟؟؟ پہلا دوست: کیا ہونا تھا ٹی وی ہی ٹوٹ گیا ![]()
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بچو
اسی طرح لگے رہو |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
|
نیوی کی ملازمت کے لیےایک نوجوان سے انٹرویولیا جا رہا تھا
کہ اگر سمندر میں طوفان آجائے تو آپ کیا کریں گے ؟ میں فوراًن لنگر ڈال دوں گا ۔ اگر ایک اور طوفان آجائے ؟ میں ایک اور لنگر ڈال دوں گا ۔ اسی طرح اگر چار طوفان آجائیں ؟ میں چار لنگر ڈال دوں گا۔ لیکن آپ اتنے لنگر لائیں گے کہاں سے ؟ جہان سے آپ اتنے طوفان لائیں گے۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bluetooth, color, کمال, پیارے, قصہ, لطیفہ, چور, نظر, ماں, آج, آدمی, بچوں, جلد, خواتین, خوش, دیکھو, دوست, رات, زمانہ, سردار, عورتوں, صابن, صبح, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|