واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > فنون لطیفہ اور تخلیقات

فنون لطیفہ اور تخلیقات فنون لطیفہ اور تخلیقات

لطیفے ہی لطیفے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 04:30 PM  
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لطیفے ہی لطیفے

ایک سردار دوکان دار کے پاس سامان خریدنے جاتا ہ تو دکاندار پوچھتا ہے کے آپ کا ایک دانت "نیلا" کیوں ہے؟
تو سردار بولتا ہے اؤے پگلے آج کل Bluetooth کا زمانہ ہے
================================================== =======================================

ڈاکٹر: ہاں بتائیے آپ کو کیا تکلیف ہے؟
مریض: جب میں سو کر اُٹھتا ہوں تو آدھے گھنٹے تک میرے سر میں‌درد ہوتا ہے۔
ڈاکٹر: تو آپ آدھے گھنٹے بعد اُٹھا کریں
================================================== =======================================

ایک کنجوس نے اپنے بچوں سے کہا "جو رات کو کھانا نہیں کھائے گا اُسے ایک روپیہ ملے گا" سب بچے روپیے لیکر سو گئے۔ جب صبح کو اُٹھے تو کنجوس نے کہا "جو بچہ روپیہ دے گا صرف اُسے ہی ناشتہ ملے گا۔"
================================================== =======================================

رکشوں کے پئچھے عام طور پر کچھ نا کچھ لکھا ہوتا ہے۔
ایک رکشے والے نے اپنے رکشے کے پیچھے لکھا ہوا تھا کے
"ہم نے کچھ نہیں لکھوایا"
================================================== =======================================

مالک نوکر سے، "جلدی سے کوئی خالی رکشہ لے آؤ"
نوکر (واپس آ کر) جناب کوئی خالی رکشہ ملتا ہی نہیں، ہر کسی میں‌ ایک آدمی ضرور بیٹھا ہوتا ہے۔
================================================== =======================================

ایک چور کے گھر میں‌ راشن ختم ہو گیا تو اُس کی بیوی نے کہا "راشن لے آؤ" تو چور بولا "زرا صبر کرو، دُکانیں تو بند ہونے دو"
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-11-11), shafresha (26-03-11), skjatala (05-06-11), Twins (03-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), محمد کاشف حبیب (06-11-09), مرزا عامر (25-03-11), wajee (25-03-11), ابو عمار (01-07-09), ابرارحسین (01-07-09), احمد بلال (26-03-11), رضی (01-07-09), سحر (01-07-09), شھزادباجوہ (06-06-11), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 09-07-09, 08:26 PM   #16
Member
اجنبی
 
Twins's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 44
کمائي: 11,616
شکریہ: 74
43 مراسلہ میں 219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Twins کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شوہر: آج میں نے خواب میں سو سو رو پے اتنے نوٹ دیکھے کہ گنتے گنتے میری آنکھ کھل گئی۔
بیوی: گننے کی کیا ضرورت تھی، فوراًن بینک میں جمع کرادیتے

Last edited by Twins; 09-07-09 at 11:44 PM. وجہ: Faisal Nasir
Twins آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Twins کا شکریہ ادا کیا
faresha (23-07-09), Miss Khan (01-11-11), shafresha (26-03-11), مرزا عامر (25-03-11), ابو عمار (11-07-09), حسن قادری (06-06-11), سحر (09-07-09), شاہ جی 90 (10-07-09)
پرانا 11-07-09, 03:44 AM   #17
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں بیوی ایک دوسرے سے ناراض تھے - میاں نے رقعہ لکھ کر بیوی کے سرہانے رکھ دیا ، " مجھے صبح آٹھ بجے اٹھا دینا ۔ اگلی صبح جب میاں کی آنکھ کھلی تو دس بج چکے تھے ۔ بیوی موجود نہ تھی ۔ مگر ایک رقعہ پر لکھا تھا " آٹھ بج چکے ہیں ، اٹھ جائو "
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
faresha (23-07-09), Miss Khan (01-11-11), shafresha (26-03-11), skjatala (05-06-11), Twins (12-07-09), فیصل ناصر (11-07-09), ف۔قدوسی (06-11-09), مرزا عامر (25-03-11), ابو عمار (11-07-09), احمد بلال (26-03-11), سحر (11-07-09), شاہ جی 90 (11-07-09)
پرانا 06-11-09, 05:51 PM   #18
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 2
کمائي: 151
شکریہ: 29
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔بہت اچھے مزیدار ہیں۔۔۔۔
ف۔قدوسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ف۔قدوسی کا شکریہ ادا کیا
faresha (14-11-10), shafresha (26-03-11)
پرانا 06-11-09, 06:13 PM   #19
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلہ اور آخری دو کان والے زبردست جی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
faresha (14-11-10), shafresha (26-03-11)
پرانا 25-03-11, 07:28 PM   #20
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 36
کمائي: 3,863
شکریہ: 175
32 مراسلہ میں 174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شادی کی ایک تقریب میں جن آگیا۔
جن کو دیکھ کر وہاں موجود خواتین کی چیخیں نکل گئیں۔
ایک بزرگ نے کہا کہ تمام خواتین وضو کر کے آئیں۔
وضو کے بعد عورتوں کے دُھلے ہوے چہرے دیکھ کر جن کی چیخیں نکل گئیں!!!!
faresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-11-11), shafresha (26-03-11), skjatala (05-06-11), فیصل ناصر (26-03-11), مرزا عامر (25-03-11), احمد بلال (26-03-11), حسن قادری (05-06-11), شمشاد احمد (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 08:51 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہا بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-03-11)
پرانا 05-06-11, 03:27 PM   #22
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 1
کمائي: 131
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھنسنا منع ہے لیکن آپ ھنستے رھئں بشرطیکہ آپ کے 12 نہ بجے ھوں
ماھی جانم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماھی جانم کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 08:07 PM   #23
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بہت کنجوس ہیں ھم کچھ دے رہے ھیں لے نھی ،،،،،،،،،،،باقی ایک کنجوس آب کیطرح کا تھا
مرتے وقت اس سے کھا اب ھی کچھ دیدو کھنے لگا جان دے رھا ھون اور کیا دیدون
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:11 PM   #24
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھندو نیے مسلم سے کھا ھم مردے جلاتے ھین آپ دباتے کیوں ھیں
مسلم کھنے لگا خزانے دباے جاتے ہیں کوڑا کرکٹ جلایا جاتاھے
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 10:40 PM   #25
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک صاحب اپنی بیوی کیساتھ جا رھے تھے راستے میں گدھا نظر آیآ میاں کہنے
لگا لو بیگم آپکا رشت دار آگیا بیگم بولی سسر جی اسلام علیکم
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 07:47 AM   #26
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے بھیڑئے سے پوچھا کیا بات ھےشکار کے پیچھے تم کتے سے بھی زیادہ
تیز دوڑتے ہو اسنے کہا میں اپنی ذات کیلئے دوڑتا ہوں اور کتا اپنے مالک کیلے دوڑتا ھے
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 08:01 AM   #27
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک شخص نے اسلام قبول کیا اورنماز کیلئے مسجد میں گیا اسکا جوتا کسی نے
اٹھا کر یہودیوں کے عبادت خانے میں رکھدیا یہ تلاش کرتا ہوا جب اس عبادت خانے کےپاس
پہنچا اور جوتے وہاں پڑے مل گے جوتے پکڑ کے کہنے لگا
ارے کم بختو میں مسلماں ہوگیاہوں اور تم یہودی بن گے ہو کچھ تو شرم کرو
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 03:39 PM   #28
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ما ھی جانم کون ھین معلوم نھین یہ اردو والی ماھی ھے یا پنجا بی والا
ماھی اگر اردو والی ماھی ھے یوں لگتا ےھے کسی بیبے جانم نے ماھی یعنی

مچھلی پال رکھی ھے
اگرپنجابی کا ماھی ھے تو کہنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
سانوں نہر والے پل تے بلا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوھنا ماھی بل جمع کر واندا رھیا
اب اس تعمیم کی تخصیص کون کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پنجابی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بو جھو
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 06:42 PM   #29
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

20015کے سوالات
1،،،بجلی پاکستان کے کون کون سے شہر میں پای جاتی ھے
2۔۔۔۔۔۔چینی کا ذاءقا کیا ھے
3۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کبھی عید کے علاوہ بکرے کاگو شت کھایا ھے
4۔۔۔۔۔خودکش حملے پر نوٹس لکھیں
5۔۔۔۔۔گیھی کہاں سے ملتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سوالوں کے جوابات لازمی ھیں
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-06-11, 08:23 PM   #30
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,701
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک آدمی کو عادت تھی یہ کہنے کی میں غلیل بناکر چڑیا ماروں گا اسے دماغی ڈاکڑ کے پاس
لیکر گے مگر وھی بات ہی دھراتا رہا ڈاکڑ نے امریکی ڈاکڑ سے رابط کیا اور امر یکہ سے اس
کیلے دوائ بیجھ دی اس دوائ سے اسے کافی فرق ھو گیا ڈاکڑ نےاسے فارغ کرنے سے پہلے
پوچھا گھر جاکر کیا کروںگے کہنے لگا یہاں سے سیدھا گھر جاؤں کا پھر امریکہ کا جاکر خوب کمائ کرکے واپس آکر یہان کاروبار کروں گا جب میری شادی ھوگی تو لڑکی والوں سے
ایک مطالبہ کرون گا ڈاکڑ نے پو جھا انسے کیا مانگوں گے کہنے لگ ایک سائکل مانگوں گا
ڈاکڑ سائکل کیا کرنا ھے کہنے لگا سائکل کی ٹیوب نکال کر اسکی غلیل بنا کر
چڑیاں مارؤں گا
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (01-11-11)
جواب

Tags
bluetooth, color, کمال, پیارے, قصہ, لطیفہ, چور, نظر, ماں, آج, آدمی, بچوں, جلد, خواتین, خوش, دیکھو, دوست, رات, زمانہ, سردار, عورتوں, صابن, صبح, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger