|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 16
کمائي: 250
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کوٰی فلیش میںویب سا ٰٹ بنانا سکھا دے گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ایسا کریں CodeDcode.Com, Free Tutorials, photo shop tutorial, html tutorial, flash tutorial کع وزٹ کریں آپ کو ویب سائٹبنانے کے متعلق کافی معلومات یہاں سے مل جائیں گی۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرورت تو اس امر کی ہے کہ اردو میں ابتدا سے انتہا تک ایک مکمل سلسلہ فلیش ٹیوٹوریلز کا ہونا چاہئیے اور جو سیکھنا چاہے تین سے چار ہفتوں میں سیکھ جائے ۔
کیا اس فورم کا کوئی ایسا ممبر ہے جو کہ ایسا فلیش ٹیوٹوریل لکھ سکے جو کہ فائل اوپن کرنے سے مکمل فلیش ورکنگ تک کور کرتا ہو |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرورت تو اس امر کی ہے کہ اردو میں ابتدا سے انتہا تک ایک مکمل سلسلہ فلیش ٹیوٹوریلز کا ہونا چاہئیے اور جو سیکھنا چاہے تین سے چار ہفتوں میں سیکھ جائے ۔
کیا اس فورم کا کوئی ایسا ممبر ہے جو کہ ایسا فلیش ٹیوٹوریل لکھ سکے جو کہ فائل اوپن کرنے سے مکمل فلیش ورکنگ تک کور کرتا ہو |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
فلیش یا کوئی بھی طریقہ خاص طور پر ویب ڈیزائننگ کے حوالے سے ، اسے چند صٍفحات میں سمیٹنا انتہائی مشکل امر ہے ، کیونکہ یہ اتنی وسیع فیلڈ ہے کہ ایک چیز پر لکھنے بیٹھیں تو دن لگ جائیں ۔ اور اگر اس کو خلاصہ کیا جائے تو سیکھنے والا اعتراض کرتا ہے کہ یہ چیز تو بتائی نہیں۔ ابھی تک جتنا میں سیکھا ہوں ، میرے نزدیک انسان خود سعی کر کے بنیادی معلومات تو سیکھ سکھتا ہے۔ Tutorial ایڈوانس لیول کے ہونے چائہیں۔ اب ویب کے حوالے سے واضح کرتا چلوں کہ اس میں بنیادی طور پر تین steps ہوتے ہیں ، پہلا concept & design یعنی کیا ویب سائٹ ہو گی ، کس قسم کا مواد ہو گا، اور اس کا رف سا ڈیزائن کے اس لےآؤٹ یا شکل میں چاہئیے۔ پھر اگلا مرحلہ Designing کا ہوتا ہے جس میںphotoshop یا کسی اور سافٹ وئیر کی مدد سے اپنے تخیلات کو تصویر کی شکل میں اتارا جاتا ہے۔ پھر تیسرا مرحلہ اس کی development ہوتی ہے۔ اس مرحلہ پر آپ ویب سائٹ کو Static or Flash جس بھی ٹیک کو استعمال کرتے ہوئے بنانا چاہیں۔ اس مرحلہ پر آپ کی فلیش کی سکلز یا HTML کی مہارت کا پتا چلتا ہے۔ جو پروفیشنل ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں ان میں ان تینوں شعبہ جات کے لیے علیحدہ لوگوں کو رکھا جاتا ہے۔ جنہیں project managers, web designers and web developers میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ذاتی سطح پر تو ہم مکمل ویب سائٹ بنا لیتے ہیں لیکن ایک اچھی ویب سائٹ تبھی ممکن ہے جب آپ ہر کام سے متعلقہ ماہر کی مدد حاصل کریں۔ کچھ لوگ سبھی چیزوں پر مہارت رکھتے ہوئے مکمل ویب سائٹ بھی بنا لیتے ہیں مگر ان کی تعداد انتہائی محدود ہے ۔ اور ویسے بھی ایک شخص کے لیے اتنی ساری چیزوں میں کام کرنا تقریبا نا ممکن سا ہو جاتا ہے۔ ویب ڈویلوپمنٹ کے حوالے سے میرے چار سالوں کا نچوڑ تو یہی نکلا ہے۔ باقی میں غلط بھی ہو سکتا ہوں۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
جلد میں "فلیش ویب سائیٹس" کے چند ریڈی میڈ ٹیمپلیٹس آپ کی خدمات میںپیش کر دوں گا، شاید آپ کے کام آ سکیں! |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فلیش کو ویب پیج خصوصی طور پر پاک ۔ نیٹ پر اپلوڈ کرنے کی ٹرائی کی کبھی آپ نے میری مراد یو ٹیوب ٹائپ وڈیوز سے نہیں ہے بلکہ اینیمیٹڈ پکچرز سے ہے وہ کیسے کرتے ہیں اگر براہ کرم اس کا بھی طریقہ بتا دیں تو نوازش ہو گی |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اس کو ہم embedding کہتے ہیں ۔ پاک نیٹ پر ابھی یہ سہولت میسر نہیں ہے۔ آپ ویب پیج میں لگا کر اس کا لنک یہاں لگا سکتے ہیں اس سے آپ کو فائل ڈاؤنلوڈ نہیں کرنی پڑے گی۔ اگر آپ macromedia flash استعمال کر رہے ہیں تو export میں جا کر html پیج بھی ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے بتائیے کہ آپ فلیش کے لیے کونسا سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں تاکہ اس کے مطابق آپ کو آگاہ کیا جا سکے۔ شکریہ |
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (01-12-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-12-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی پھر تو آپ یہ استعمال کیجئے ۔ اگر آپ کو power point میں animation لگانا آتے ہیں تو یہاں کچھ زیادہ مختلف نہیں ۔ ![]() Hotfile.com: One click file hosting اگر فائل extraction کے وقت password مانگے تو www. dl4all. com بغیر spaces کے دیجیئے گا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| animated, animation, color, com, flash, free, managers, فورم, فلیش, ٹیک, پاک, یو ٹیوب, ویب, مکمل, ممکن, انسان, اردو, بھائی, تصویر, سافٹ, شخص, علیحدہ, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|