| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہنگورجہ (نامہ نگار) سندھی ادبی سنگت ضلع خیر پور اور سبھیتا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ اور ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی جس سے ممتاز ادیبوں فتاح ملک، منیر سولنگی، خادم عباسی، شکیل ملک، اللہ رکھیو خاصخیلی، منٹھار سولنگی، منظور اجن اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ اس وقت سندھ متعدد مسائل کا شکار ہے۔ بڑا مسئلہ بیروزگاری کا ہے۔ ادیبوں نے کہا کہ عوام عام انتخابات میں ان امیدواروں کو ووٹ دیں جو ان کے مسائل کو حل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ مشاعرے میں 50 سے زائد شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|