واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:53 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش

ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش

ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش

امرتسر سانجھ فیسٹیول میں پاکستان سے حصہ لینے والے فنکار ثریا خانم، عارف لوہار اور گروپ، اریب اظہر، اکمل قادری اور وارث علی بلو ہیں۔ فیسٹیول کی ٹیم کو عثمان پیرزادہ لیڈ کریں گے۔ فیسٹیول کوآرڈی نیٹر سہراب خان اور مینجمنٹ ٹیم میں انم پیرزادہ، عثمان فضل اور ریاض خان جیلانی ہیں۔ اس فیسٹیول کو پچھلے چند سالوں میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ اس کا مقصد پنجاب کے دونوں حصوں کے لوگوں میں بھائی چارہ پیدا کرنا پنجابی کلچر، لٹریچر اور آرٹ کو فروغ دینا ہے اور اس طرح اس سارے خطے میں یہ امن اور دوستی کا بہت بڑا قدم اور پیغام ہے۔ اس فیسٹیول کو 2004ء میں شروع کیا گیا تھا۔ اسے دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اس کا ایک حصہ لاہور میں اور دوسرا حصہ امرتسر میں ہوتا ہے۔ اس فیسٹیول میں پنجاب کی موسیقی اور تھیٹر سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جس میں صوفی، فوک اور کلاسیکل نمایاں ہیں۔ اس فیسٹیول نے بہت سے دوسرے Ngo کو بھی مختلف انداز میں مزید دوستی اور بھائی چارے کی روایات قائم کرنے کی طرف مائل کیا ہے۔ سانجھ فیسٹیول آنے والے وقت میں پنجابی کلچر کا ایک مثالی فیسٹیول بنے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, پاکستان, قدم, بھائی, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 25 03-02-12 09:14 PM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 02:42 PM
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 06:23 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 09:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger