| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لاس اینجلس (جنگ نیوز) مشہور عالمی فلم ”بیٹ مین ریٹرن“ کے ہیرو کرسچن بالے نئی فلم کے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کیلئے اپنا وزن 22 کلوگرام کم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نئی فلم میں اداکار کا کردار جنگی قیدی کا ہے جوکہ بھوکا رکھا جاتا ہے۔ کرسچن بالے نے وزن کم کرنے کیلئے 24 گھنٹے میں ایک مرتبہ کھانا کھانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور طے کیا ہے کہ وہ کسی کی دعوت پر کھانے میں شریک نہیں ہوں گے۔ اداکار نے بتایا کہ بھوکا رہنے کی وجہ سے کھانے کی خوشبو محسوس کر کے یا کھانا دیکھ کر اس کا دل کسی بھوکے بھیڑیئے کی طرح غرغرانے کو کرتا ہے۔ 33 سالہ اداکار اس سے پہلے بھی اپنے ایک کردار کو نبھانے کیلئے وزن انتہائی کم کر چکے ہیں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزن کی کمی میں پانی کا کردار | سیپ | شعبہ طب | 2 | 19-01-11 12:33 AM |
| روزہ کی حالت میں گالی دینے والے کہ لیے جواب | pak jihad | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 3 | 03-09-10 07:29 PM |
| رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔ | میاں شاہد | صحیح البخاری | 0 | 13-08-10 08:14 PM |
| ::::::: قران کے سایے میں ::::::::روزے کا اصل مقصد اور سبب ::::::: | عادل سہیل | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 2 | 05-08-10 07:25 PM |
| روزہ ، رمضان المبارک کے بارے میں چند اقتباسات | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 16-09-09 02:52 AM |