واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 07:12 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں

کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں

بالی وڈ میں چند ہستیاں ہی ایسی ہیں جنہیں خوش بختی کی علامت کے طور پر سمجھا جاتا ہے، ان میں ایک رانی مکھرجی تھیں، جنہوں نے کرن جوہر کی فلم ”کچھ کچھ ہوتا ہے“ میں کام کرکے یہ اعزاز حاصل کیا تھا،وہ فلمسازوں کے لئے سونے کی کان بن گئیں تھیں، بعد ازاں قرعہ فال معصوم صورت ودیا بالن کے نام نکلا جنہوں نے مسلسل کامیاب فلمیں دیکر باکس آفس پر دھوم مچادی اور خوش قسمتی کی دیوی بن گئیں انہوں نے ”گرو“ ”ایکلاوا“ لگے رہو منا بھائی“ ”ہے بے بی“ اور ”بھول بھلیاں“ میں بے مثال کردار ادا کرکے یہ اعزاز حاصل کیا اور اب کترینہ کپور جنہوں نے خوش بختی کی دیویوں میں اپنی جگہ بنالی ہے، انہوں نے گزشتہ سال ”پارٹنر“ ”اپنے“ ”نمستے لندن“ اور ”ویلکم“ میں بے مثال کردار نگاری کرکے باکس آفس پر فتح حاصل کرلی، حالیہ ریلیز فلم ”ریس“ بھی نئی نئی کامیابیاں حاصل کر رہی ہے، انہوں نے مرکزی کردار ہویا ثانوی رول ہر جگہ اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور فلمسازوں کی ”ڈارلنگ بن گئیں“ آج وہ خوش بختی کا جھومر سجائے مزید ترقی کی طرف گامزن ہیں۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
”ویلکم“, کرن, آج, خوش, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی آئی اے کی 101حج پروازوں میں صرف ایک بروقت پہنچی جاویداسد خبریں 3 04-12-10 09:53 PM
جنگ ہوئی تو اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنائیں گے،سید حسن نصراللہ عارف اقبال خبریں 0 26-05-10 08:59 PM
نیپال میں ماؤنوازوں کو برتری محمدعدنان خبریں 2 14-04-08 04:50 PM
حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:09 AM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger