| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پردہ سیمیں پر مقابلہ کی بجائے اب سٹارز کی جنگ کرکٹ کے میدان میں ہونے والی ہے۔ مانا کہ شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا نے انڈین پریمیئر لیگ ٹیمیں خریدی ہیں لیکن ان کے ساتھ اکشے کمار، رتیک روشن، قطرینہ کیف اور زائید خان بھی میدان میں اتر گئے ہیں۔
اب دیکھئے شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے لیے ایک کروڑ روپے کا میوزک البم بنایا اور مزید کی تیاری ہے۔پریتی نے بھی اپنی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے دلیرمہدی کے ساتھ البم بنایا۔ لیگ کی ديگر ٹیموں کے مالکین نے سوچا کہ فلمی دنیا کے ستاروں کی وجہ سے ان کی ٹیمیں پیچھے نہ رہ جائیں تو دہلی ٹیم نے اکشے کمار کو میدان میں اتار دیا۔قطرینہ کیف اور زید خان بنگلور ٹیم میں پہنچ گئے۔ ایسے میں صنعت کار مکیش امبانی پیچھے کیوں رہتے انہوں نے رتیک روشن کو اپنی ٹیم کے لیے البم بنانے کے لیے راضی کر لیا۔ روزانہ ان کا چارٹرڈ طیارہ رتیک کو ممبئی سے کرجت لے جاتا ہے جہاں میوزک البم کے لیے شوٹنگ ہو رہی ہے۔کہاں تک لکھیں بھئی۔ہمیں تو لگتا ہے کہ کرکٹ مقابلہ نہیں یہ تو سٹارز وار ہوگیا ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| مقابلہ, خان, صنعت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سیلاب سے ملک بھر میں تیل کی دستیابی اور ترسیل شدید متاثر، استعمال میں 50 فیصد کمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:24 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |