| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پران نیول کی کتاب ”لاہور:اے سینٹی مینٹل جرنی“ کی رسم اجراآج ہو گی
پران نیول کی کتاب (Lahore: Asentimental Journey) جسے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کیا ہے کی رسم اجرائی 29 اکتوبر کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ہوگی۔ یہ کتاب جو اس سے قبل 1993ء میں شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب نیول کی ان سہانی یادوں پر مشتمل ہے جو انہوں نے اپنی جائے پیدائش کے بارے میں تازہ کی ہیں۔ کتاب میں 1930ء اور 1940ء کے سوشل اور ثقافتی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رسم اجرائی کی تقریب سے آصف صدیقی ، پران نیول اور مصطفٰے صدیقی اظہار خیال کریں گے جبکہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی امینہ سید بھی مقررین میں شامل ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر خالد آفتاب ہوں گے۔ تقریب پیر کو شام چار بجے منعقد ہوگی۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کالج, خصوصی, زندگی, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 12:56 PM |
| ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:41 AM |
| پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:21 AM |
| آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:55 AM |
| کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 10:14 AM |