واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


ممتاز فلمی ستاروں کے ایک درجن بچوں کی فلمی دنیا میں آمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 06:48 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ممتاز فلمی ستاروں کے ایک درجن بچوں کی فلمی دنیا میں آمد

ممتاز فلمی ستاروں کے ایک درجن بچوں کی فلمی دنیا میں آمد

بھارت کے ممتاز فلمی ستاروں کے ایک درجن سے زائد بچے اس سال فلمی دنیا میں قدم رکھیں گے۔ اس طرح بعض خاندانوں کی تیسری نسل خاندانی روایات کو آگے بڑھائی گی۔ ان نوواردان میں صرف اداکاری کے شعبے میں ہی آگے نہیں بڑھے بلکہ وہ موسیقی اور دیگر فنی شعبوں میں بھی کارکردگی دکھا رہے ہیں مگر ان میں بھی تفریق اعلیٰ شخصیات کی اولاد جو سونے کا چمچہ منہ میں لیکر پیدا ہوئی ہے، مواقع کی کمی نہیں ہوتی اس کے برعکس کم اہمیت کے بچوں کو زیادہ جدوجہد کرنی ہوتی ہے مگر وہاں ایسی بھی مثالیں ہیں جہاں ذاتی جدوجہد اور محنت سے لوگوں نے خود کو منوایا ان میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان اس کی مثال ہیں۔ اس کے برعکس رشی کپور کے صاحبزادے رنبیر کپور کو سارا اسٹیج تیار ملا اور ایک بہت بڑے فلمساز ادارے کی فلم ان کے نام لکھی گئی۔ وہ تھی ”سانوریا“۔ کپور خاندان میں یہ سلسلہ پرتھوی راج سے شروع ہوا جبکہ صاحبزادوں راجکپور، شمی کپور اور رشی کپور نے کامیابیاں حاصل کیں۔ جن میں راجکپور نے سب سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں جبکہ شمی اورششی کپور نے بھی اپنے اپنے میدانوں میں کامیابیاں سمیٹیں۔ اس کے علاوہ دھرمیندر اور ہیما مالنی کی صاحبزادی، شرمیلا ٹیگور کی صاحبزادی اور صاحبزادے بھی فلمی دنیا میں دھوم مچا رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فنی, قدم, نوواردان, اعلیٰ, بچوں, سال, صاحبزادے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں امیروں کو بھی ٹیکس دینے ہوں گے ہیلری کلنٹن جاویداسد خبریں 7 19-10-10 11:56 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 09:41 AM
حکمرانوں کا یوم حساب آچکا،روٹی سے محروم کروڑوں پاکستانی جلوس نکالیں گے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 1 07-01-08 10:09 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger