واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:45 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے

فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے

فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے



حیدر آباد (جنگ نیوز) ایتھوپیا انٹر نیٹز کے بینر تلے تیار کی گئی فلم ”فن اور مستی “کے 50دن مکمل ہو گئے ہیں ۔ پروڈیوسر دورائے سوامی اور آر کے ماما نے تمام فلم بینوں سے اظہار تشکر کیا ہے ۔ یہ حیدر آباد کی پہلی فلم ہے جسے لوگ فیملیز کے ساتھ دیکھنا پسند کر رہے ہیں ۔ بہترین مکالمے اور لا جواب کامیڈی اس فلم کی خصوصیات ہیں ۔ فلم میں صوفی گلوکار عادل حسینی کی گائی ہوئی قوالی مقبول ہو گئی ہے ۔ فلم کے اہم کردار گلو دادا ‘آر کے ماما اور عزیز ناصر ہیں ۔ مکالمے سلمان حیدر اور عزیز ناصر کے ہیں ۔ ڈائریکشن شیکھر موریا کی ہے ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, لوگ, نیوز, مکمل, بہترین, جواب, عزیز, صوفی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا احمدنواز خبریں 1 08-07-10 01:21 PM
ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا محمدعدنان عمومی بحث 5 24-01-10 08:17 PM
حریمِ ہستی میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 10:32 AM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 02:32 AM
ایک ہستی Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 3 19-09-07 06:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger