واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


عامر کی پریشانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 08:42 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عامر کی پریشانی

عامر کی پریشانی

عامر خان اپنی بہن نزہت کے بیٹے عمران خان کو بہت ہی شاندار انداز میں بالی وڈ میں پیش کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اپنی فلم گجنی کی شوٹنگ بھی منسوخ کر دی۔ حیدرآباد میں جہاں وہ اپنی فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے وہاں انہوں نے فلم انڈسٹری کی کئی نامور اشتہاری کمپنیوں کے سی ای او کو طلب کیا۔شوٹنگ روک کر ان کے ساتھ کئی گھنٹے میٹنگ کی۔

یقین مانیے ہم صحیح کہہ رہے ہیں۔ان سے مشورہ کیا کہ عمران کی فلم ’جانے تو یا جانے نہ ‘ کی تشہیر کس طرح کی جائے۔اب تو سب کو بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار کرنا ہو گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
خان, شاندار, عمران, عمران خان, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger