| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد پہلی مرتبہ سلمان خان نے میڈیا کے سامنے آخرکہہ ہی دیا کہ وہ اور شاہ رخ خان اب دوست نہیں رہے۔سلمان خان نے استفسار پر یہ بھی بتایا کہ وہ بات بہت ہی ذاتی نوعیت کی تھی۔جس پرجھگڑاہوا۔اور اسی وجہ سے وہ اب تک خاموش ہیں۔لیکن اگرضرورت محسوس ہوئی تووہ اپنی زبان ضرورکھولیں گے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل شاہ رخ خان نے سلمان خان کوان کی سابقہ محبوبہ ایشوریہ رائے کی بے وفائی کا طعنہ دیا تھا۔جس کی وجہ سے دونوں خانز میں بات جھگڑے کی نوبت تک پہنچی۔اب دیکھتے ہیں۔کہ دونوں کے درمیان صلح کی کوشش پہلے کون کرتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| خان, دوست, صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 1 | 12-02-11 12:54 PM |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 04:59 AM |
| رؤف کلاسرا میرے دوست ہیں کتاب میں نے خود لکھی ہے۔ وزیراعظم | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-06-10 03:56 AM |
| تم ہمارے دوست نہیں | عبداللہ حیدر | سیاست | 3 | 04-12-09 12:58 PM |
| دوست دشمن نظر نہیں آتے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 10:48 PM |