واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


شاہد ظہور یامین ملک کے ساتھ ملکر ڈرامہ سیریل بنائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:51 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شاہد ظہور یامین ملک کے ساتھ ملکر ڈرامہ سیریل بنائیں گے

شاہد ظہور یامین ملک کے ساتھ ملکر ڈرامہ سیریل بنائیں گے

ہدایتکار شاہد ظہور نے چبھن اور بنت آدم کے بعد پروڈیوسر یامین ملک کے ساتھ مل کر نئی ڈرامہ سیریل بنانے کا اعلان کیا ہے ان دنوں مذکورہ ڈرامہ سیریل کی سکرپٹنگ پر کام جاری ہے جبکہ کاسٹنگ کا کام آئندہ ماہ سے شروع کر دیا جائے گا بتایا گیا ہے کہ 50 منٹ دورانیے کی اس ڈرامہ سیریل کی کہانی مصنف و شاعر وصی شاہ لکھ رہے ہیں اس ضمن میں ہدایتکار شاہد ظہور نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اپنی تمام ڈرامہ سیریلز میں معاشرے کے اصلاحی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے اسی طرح نئی سیریل میں بھی مختلف مسائل کو موضوع بنایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سیریل میں سینئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کو بھی کام کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے جبکہ سیریل کی باقاعدہ ریکارڈنگز کا آغاز دسمبر میں کیا جائے گا۔ شاہد ظہور نے کہا کہ یامین ملک کا شمار ملک کے منجھے ہوئے ڈرامہ پروڈیوسرز میں ہوتا ہے مجھے یقین ہے کہ ان کے ساتھ مل کر ایک شاہکار سیریل تخلیق کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مسائل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیر عثمانی کے ساتھ قران کی سی ڈی مفت حاصل کریں arshmm عمومی بحث 2 05-02-11 09:52 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
قرآن پڑھیں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ ( نیٹ پر) مسافر عمومی بحث 3 13-08-09 07:05 PM
تفسیر ابن کثیر - اردو ترجمہ کے ساتھ طاھر ترجمہ و تفسیر 36 11-06-08 12:24 AM
سیاچن کاحل بھارت کے ہاتھ: پاکستان پاکستانی خبریں 0 17-09-07 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger