واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


سنگیتا نے صومی علی کو ڈرامہ سیریل کے لیے سائن کرلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:05 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سنگیتا نے صومی علی کو ڈرامہ سیریل کے لیے سائن کرلیا

سنگیتا نے صومی علی کو ڈرامہ سیریل کے لیے سائن کرلیا

سنگیتا نے صومی علی کو ڈرامہ سیریل کے لیے سائن کرلیا

ممتاز اداکارہ صومی علی فلموں کے ساتھ ساتھ اب ٹی وی پر بھی کام کریں گی۔ فلمساز و ہدایتکارہ سنگیتا نے بھارت روانگی سے قبل صومی علی کو اپنی آئندہ سیریل ”لاکھوں میں ایک“ میں مرکزی رول کے لیے کاسٹ کرلیا۔ صومی علی نے جنگ کو غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ ہدایتکارہ اداکار شان کی فلم ”بھیگے ہونٹ“ کی فلمبندی کے دوران مجھے سنگیتا نے اپنی آئندہ فلم اور سیریل میں کاسٹ کرنے کی آفر کی تھی اب بھارتی فیسٹیول میں روانگی سے قبل انہوں نے مجھے لاہور بلوایا اور اپنی سیریل اور فلم کے لیے باقاعدہ معاہدہ کیا ہے۔ صومی علی نے مزید کہا کہ جیو کی فلم ”خدا کے لیے“ اور اب پنجابی فلم ”محبتاں سچیاں“ کے بعد فلمسازوں میں اعتماد بحال ہوگیا ہے اور مایوسی ختم ہو رہی ہے۔ جیو نے فلم انڈسٹری کے احیاء کے لیے جس طرح مثبت انداز میں کام کیا ہے اس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں، ایکٹر اور ایکٹریس بھی زیادہ بہتر ماحول میں کام کر رہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ) مسلم کتاب گھر 0 18-01-11 09:56 PM
جوتوں سے سیاسی مقاصد کا حصول اویسی اپکے کالم 2 10-08-10 10:53 AM
تفسیر، تفہیم یا فہم القرآن من القران کے بنیادی اصول فاروق سرورخان ترجمہ و تفسیر 10 21-07-10 05:33 AM
اصولوں کی سیاست نے شریف برادران کو کشمکش میں مبتلا کردیا گلاب خان خبریں 0 28-06-10 03:52 AM
سیاست کا پہلا اصول راجہ صاحب سیاست 2 10-04-08 11:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger