| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
کیا آپ جانتے ہیں کہ سنجے دت ایک راک سٹار ہیں۔ یا یہ کہ وہ ایئر گٹار ڈرم ایک مشاق کی طرح بجاتے ہیں؟ نہیں نا۔ لیکن اب آپ انہیں ان کی آنے والی فلم ’وڈسٹاک ولا‘ میں اس روپ میں دیکھیں گے۔
ایک بات بتائیں دراصل انہیں راک سٹار بننے کا شوق تو بہت پہلے سے تھا لیکن گٹار بجانے کی یہ مشق انہوں نے اپنے ذہنی الجھنوں اور ٹینشن کو دور کرنے کے لیے اس وقت کی جب ان پر عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا۔
__________________
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | TapalDanaDar (04-05-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے اندازہ ہوتا ہے ان کے پاگل پن کا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاگل, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|