| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہندوستان کی سپریم کورٹ سے عارضی ضمانت ملنے کے بعد بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کو جمعرات کی صبح پونے کی یروڈا جیل سے رہا کردیا گيا ہے۔
ان کی رہائی سے فلم انڈسٹری خصوصی طور پر بالی ووڈ میں اطمینان کا اظہار کیا گيا ہے تو دوسری جانب ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ رہائي ملنے کے بعد سنجے دت پونے سے اپنےممبئی کی رہائش گاہ پر پہنچ چکے ہيں، جہاں رکن پارلیمان بہن پریہ دت، قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے ان کا والہانہ خیر مقدم کیا۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ضمانت پر رہائی کا حکم اس بنیاد پر دیا ہے کہ ابھی تک سنجے دت یا سی بی آئی کو ٹاڈا عدالت کے فیصلے کی نقل نہيں مل سکی ہے جس میں سنجے دت کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں چھ برس کی قید کی سزا دی گئی ہے۔ سنجے دت کی رہائي میں چار دن کا وقت اس لیے لگا کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی پونے کے جیل تک پہنچنے میں تاخیر ہوئی ۔ رہائي کے وقت سنجے دت کے وکیل ستیش منیشندے اور ان کے ساتھی ملزم یوسف نل والا انکے ساتھ تھے۔سنجے دت کی رہائی اس وقت تک نافذالعمل رہے گی جب تک انہيں ٹاڈا عدالت سے فیصلے کی کاپی نہيں مل جاتی ہے۔ سنجے دت کی وکیل فرحانہ شاہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ٹاڈا عدالت سے سنجے کو فیصلہ کی کاپی ملے گی انہیں ٹاڈا عدالت کے سامنے پہلے خودسپردگی کرنی ہو گی اور پھر نئے سرے سے انہیں ضمانت کے لیے اپیل داخل کرنی ہو گی۔ اطلاعات کے مطابق ٹاڈا عدالت کو سو مجرمین کو فیصلہ کی کاپی دینے میں کم سے کم ایک ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اور اس طرح سنجے دت ممکنہ طور پر ایک ماہ رہائی سے محظوظ ہو سکتے ہیں، تاہم انہيں اس رہائی کے مدت میں ہفتے میں ایک مرتبہ مقامی پولس سٹیشن میں حاضری دینی ہوگي۔ سنجے دت کو انیس سو ترانوے کے ممبئی بم دھماکوں کے قصورواروں کے ساتھ سزا دی گئی تھی لیکن انہیں سزا انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت نہيں دی گئی ہے بلکہ وہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے قصوروار قرار دیے گئے تھے اور انہيں عدالت نے چھ برس کی قید کی سزا دی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
woohoooooooooooo!!!! :D thxx for sharin such a gr8 news chacha ji!
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
چلو اچھا ہو وہ باہر آگئے اور جناب سلمان خان صاحب اندر چلے گئے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
یہ آنا جانا تو لگا ہی رہےگا ،ممممممممم
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
salman khan kyon gya ha kya waja hoi thi
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یو آنا جانا ٹھیک نہیں میر جان زمانا ٹھیک نہین
|
|
|
|