واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:04 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,136
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,474 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر

جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر

جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر

اداکار ڈاکٹر نذیر نے کہا ہے کہ چند سال پہلے نوجوان ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں تھے۔ شوبز کی مارکیٹ میں جیو نے ایک تہلکہ مچادیا ہے۔ جس کے سبب نوجوان سنگرز، اداکاروں کی ایک بڑی تعداد سامنے آرہی ہے۔ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جیو زندگی کے ہر شعبے میں اپنی منفرد حیثیت سے پہچانا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر نذیر نے بتایا کہ جیو کو بلوچستان کے اداکاروں سنگرز کیلئے خصوصی اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ وہ بھی شوبز کی دنیا میں ایک مقام پیدا کرسکیں۔ جیساکہ بلوچستان کے ایوب کھوسہ، عابد علی نے نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بیرونی ملک بھی ان کے ڈراموں کو سراہا جاتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
خصوصی, زندگی, سال, علی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کے حساس علاقوں میں جزوی کرفیو‘ ٹارگٹ کلنگ میں مزید 5 جاں بحق ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 09:36 AM
”جنگ اور جیو“ کے رپورٹرز کو وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس میں داخلے سے روک دیا گیا گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:44 AM
گلگت میں فائرنگ کے بعدغیراعلانیہ کرفیو‘ فوج نے کنٹرول سنبھال لیا گلاب خان خبریں 4 27-08-10 02:44 AM
جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما عبدالقدوس فلمی دنیا 1 26-10-07 01:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger