واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:50 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا

استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا

استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو ایوان اقبال میں منعقد کیا جائیگا

ثقافتی و سماجی تنظیم احساس فار لائف استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو عید الاضحی سے قبل ایوان اقبال میں منعقد کرے گی جس میں شوبز، سپورٹس، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو ایوارڈز دیے جائیں گے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز تنظیم احساس فار لائف کی چیئرپرسن پروفیسر نغمانہ حسن کی زیرصدارت ہونے والے گورننگ باڈی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں کہا گیا کہ استاد نصرت فتح علی خاں ہمارے لیجنڈ ہیں جنہوں نے موسیقی کے ذریعے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ ان کی فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال استاد نصرت فتح علی خان ایوارڈ شو اور ان کی برسی پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فنی, استاد, حسن, خان, خصوصی, زندگی, سال, عید, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کینیڈا سے کراچی کیلیے پاکستانی پرواز کو بم کی اطلاع پر سویڈن میں اتار لیا گیا Nasiwise خبریں 0 25-09-10 02:48 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 05:46 PM
امریکہ اور کینیڈا میں پاکستانیوں کا ردِ عمل چاچا کمال خبریں 0 06-11-07 12:35 PM
امریکہ اور کینیڈا میں پاکستانیوں کا ردِ عمل چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 08:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger