واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اداکارہ نرگس ”بلو 302“ کے نام سے فلم بنائیں گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:32 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اداکارہ نرگس ”بلو 302“ کے نام سے فلم بنائیں گی

اداکارہ نرگس ”بلو 302“ کے نام سے فلم بنائیں گی

لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکارہ نرگس نے ایک اور پنجابی فلم ”بلو 302“ کے نام سے بنانے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ وہ ”سوہا جوڑا“ جیسی منفرد موضوعاتی میوزیکل فلم بنا کر فلمسازی کے میدان میں کامیابی سے قدم رکھ چکی ہیں جبکہ عیدالفطر پر بھی ان کی ایک اور فلم ”غنڈی رن“ نے اچھا ریسیپشن لیا ہے اپنی مذکورہ بالا کامیابیوں کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے نرگس نے ”بلو 302“ کے نام سے بھی فلم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ہدایات پرویز رانا دیں گے۔ یہاں پر یہ امر قابل ذکر ہے کہ نرگس کی والدہ کوثر پروین بلو کے نام سے عزیز و اقارب اور جان پہچان والوں میں مصروف ہیں اور وہ ایک ملنسار اور ہنس مکھ خاتون ہیں اور نرگس نے اپنی والدہ کے نام کی شہرت کو اسی نام سے فلم بنا کر کیشن کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ بحیثیت فلمساز نرگس کی ایک فلم ”سہاگن“ بھی آن سیٹ ہے جس میں شان اور صبا کاظمی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ”بلو 302“ کی کہانی ان کی والدہ کی ذاتی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی جا رہی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ نرگس مقامی تھیٹر میں ایک اسٹیج پلے ”سیاں چھوڑ کے نہ جا“ میں بھی کام کر رہی ہیں اور یہ اسٹیج ڈرامہ انکی زیرنمائش فلموں کے عین سامنے واقع تھیٹر میں زیرنمائش ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, قدم, زندگی, عزیز, صبا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger