واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > فضیلیت قرآن

فضیلیت قرآن فضیلیت قرآن

قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-03-10, 04:47 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,759
شکریہ: 8,792
2,970 مراسلہ میں 10,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔

قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔

قرآن کے سائے میں زندگی بسر کرنا بڑی نعمت ہے، ایسی نعمت جس کی قدر وہی جانتا ہے جس نے اس کا ذائقہ چکھا ہو۔ یہ نعمت زندگی کی شان بلند کر دیتی ہے، اسے بابرکت اور پاکیزہ بنا دیتی ہے۔
مجھ پر اللہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے مجھے ایک عرصہ تک قرآن کے سائے میں جینے کا موقع عنایت کیا۔ میں اس دوران اللہ تعالیٰ کی اس نعمت سے متمتع ہوا جس کا ذائقہ مجھے زندگی میں کبھی نصیب نہ ہوا تھا۔

میں اُس نعمت عظمیٰ سے فائدہ اٹھاتا رہا جو زندگی کی شان بلند کرتی ہے، اسے بابرکت اور پاکیزہ بناتی ہے۔
اس عرصے میں میرا حال یہ تھا کہ گویا میں اللہ کی بات سن رہا ہوں جو اپنے قرآن کے ذریعے مجھ سے مخاطب ہے۔
اللہ کا ایک حقیر اور بے بضاعت بندہ اور ذات باری تعالیٰ۔
کیا ہی بلندیاں ہیں جہاں اللہ کا کلام انسانی زندگی کو پہنچاتا ہے اور کیا ہی عزت و تکریم والا مرتبہ ہے جو انسان کو اس کا خالقِ کریم عطا فرماتا ہے۔
قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے، میں نہایت بلندی سے اس جاہلیت کو دیکھتا رہا جس کا سیلاب زمین پر امڈ رہا ہے۔ اس کے پیروکاروں کے حقیر و صغیر تکلفات کو بھی دیکھتا رہا، ان کے بچوں جیسے تصورات و معارف اور طفلانہ اہتمامات کو میں ایک فرزانہ اور جہاندیدہ شخص کی نظر سے دیکھتا رہا کہ وہ کھیلتے ہیں، گھروندے بناتے ہیں اور بچوں کی سی باتیں کرتے ہیں۔ مجھے تعجب ہوتا کہ یہ لوگ اس گندے اور وبائی ماحول میں گھرے ہونے کے باوجود اس جلیل القدر آسمانی آواز کو کیوں نہیں سن رہے جو انہیں مسلسل پکار رہی ہے، جو ان کی زندگی کو بلند، بابرکت اور پاکیزہ بنانا چاہتی ہے؟
(ماخوذ از مقدمہ فی ظلال القرآن)

Last edited by عبداللہ حیدر; 19-03-10 at 06:11 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-12-11), shafirajput (05-07-11), محمدمبشرعلی (19-03-10), مرزا عامر (06-07-11), رضی (19-03-10), عارف اقبال (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 06:05 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈائیمینشنل فرق ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-07-11, 08:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
قرآن کے سائے میں زندگی بسر کرنا بڑی نعمت ہے، ایسی نعمت جس کی قدر وہی جانتا ہے جس نے اس کا ذائقہ چکھا ہو۔ یہ نعمت زندگی کی شان بلند کر دیتی ہے، اسے بابرکت اور پاکیزہ بنا دیتی ہے۔
مجھ پر اللہ تعالیٰ کا بڑا احسان ہے کہ اس نے مجھے ایک عرصہ تک قرآن کے سائے میں جینے کا موقع عنایت کیا۔ میں اس دوران اللہ تعالیٰ کی اس نعمت سے متمتع ہوا جس کا ذائقہ مجھے زندگی میں کبھی نصیب نہ ہوا تھا۔

میں اُس نعمت عظمیٰ سے فائدہ اٹھاتا رہا جو زندگی کی شان بلند کرتی ہے، اسے بابرکت اور پاکیزہ بناتی ہے۔
اس عرصے میں میرا حال یہ تھا کہ گویا میں اللہ کی بات سن رہا ہوں جو اپنے قرآن کے ذریعے مجھ سے مخاطب ہے۔
اللہ کا ایک حقیر اور بے بضاعت بندہ اور ذات باری تعالیٰ۔
کیا ہی بلندیاں ہیں جہاں اللہ کا کلام انسانی زندگی کو پہنچاتا ہے اور کیا ہی عزت و تکریم والا مرتبہ ہے جو انسان کو اس کا خالقِ کریم عطا فرماتا ہے۔
قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے، میں نہایت بلندی سے اس جاہلیت کو دیکھتا رہا جس کا سیلاب زمین پر امڈ رہا ہے۔ اس کے پیروکاروں کے حقیر و صغیر تکلفات کو بھی دیکھتا رہا، ان کے بچوں جیسے تصورات و معارف اور طفلانہ اہتمامات کو میں ایک فرزانہ اور جہاندیدہ شخص کی نظر سے دیکھتا رہا کہ وہ کھیلتے ہیں، گھروندے بناتے ہیں اور بچوں کی سی باتیں کرتے ہیں۔ مجھے تعجب ہوتا کہ یہ لوگ اس گندے اور وبائی ماحول میں گھرے ہونے کے باوجود اس جلیل القدر آسمانی آواز کو کیوں نہیں سن رہے جو انہیں مسلسل پکار رہی ہے، جو ان کی زندگی کو بلند، بابرکت اور پاکیزہ بنانا چاہتی ہے؟
(ماخوذ از مقدمہ فی ظلال القرآن)

تبھی یہ حالات ھیں۔۔۔معاذ اللہ

اللہ ھمیں سمجھ دے آمین
shafirajput آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-07-11), عبداللہ حیدر (05-07-11)
جواب

Tags
quot, ہیں،, ہوتا, ہے،, کلام, کرتے, قرآن, لوگ, نظر, موقع, اپنے, اللہ, اسے, بڑا, بے, بچوں, بنانا, حال, زندگی, شان, شخص, عنایت, عرصہ, عزت, صغیر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چترا سنگھ: چلو بانٹ لیتے ہیں محمدعدنان غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 5 04-09-11 11:49 AM
ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ ایکسٹو دلچسپ اور عجیب 1 16-02-11 01:28 PM
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے wajee شعر و شاعری 0 22-09-09 09:16 AM
پِیر دغادیتے ہیں میاں شاہد جوش 0 05-07-08 01:37 PM
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 5 26-09-07 09:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger