| عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ماہ شعبان مبارک حدیث نبوی ہے "جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو شعبان کی خبر دے اس کے لیئے جنت کی خوشخبری ہے"
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (05-08-08), کامی007 (07-08-08), پیاسا (07-08-08), میر رافع علی (06-08-08), اچھا بچہ (18-08-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کو بھی ماہ شعبان المعظم مبارک ہو۔
تمام مسلمانوں کو شعبان المعظم کی برکات مبارک ہوں |
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو بھی مبارک ہو ۔
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 13
کمائي: 214
شکریہ: 20
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس حدیث کا حوالہ مل سکتا ہے؟ میری نظر سے اس سے قبل کبھی کوئی ایسی حدیث نہیں گزری۔
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کو ماہ شعبان مبارک ہو
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Aap sab ko bhi bahut Mubarak ho
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ثوبیہ بہن! یہ تو بڑی فضیلت والا عمل ہو گا اگر واقعی نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے۔ لیکن معاشرے میں بہت سی باتیں گردش کر رہی ہیں جو اصل میں حدیث نہیں ہیں لیکن خوش گمانی میں انہیں حدیث سمجھ لیا جاتا ہے۔ اس لیے میں کسی حدیث کا حوالہ دینے یا اس پر عمل کرنے سے پہلے تسلی کر لیتا ہوں کہ اسے کس محدث نے روایت کیا ہے اور محدثین اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اس لیے آپ کو زحمت دے رہا ہوں کہ اس کا حوالہ فراہم کر دیجیے۔ آپ نے جہاں سے یہ حدیث نقل کی ہے اس میں اصل کتاب کا ذکر موجود ہونا چاہیے ان شاء اللہ۔ امید ہے آپ میری گزارشات کا برا نہیں مانیں گی۔
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے تو یہ مجھے SmS آیا تھا مگر میں نے ایک کتاب "ماہ شعبان کے فضائل" میں بھی یہ حدیث پڑہی ہے۔ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (08-08-08) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
مجھے معلوم ہوتا تو اس کی تصدیق یا تردید کرتا۔ لیکن کہیں سے اس حدیث کا متن دستیاب نہیں ہو رہا۔ ثوبیہ بہن، اس کتاب میں عربی متن ہو تو براہ مہربانی کچھ حصہ یہاں پوسٹ کر دیجیے۔
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
خیر دیکھتے ہیں کہ حوالہ میسر آتا ہے یا نہیں ۔۔۔۔ بصورت دیگر کچھ اور سوچنا پڑےگا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
|
میرے پاس ان
أسماء القُراء کی آواز میں قرآن پاک موجود ہے اور مولانہ طارق جمیل صاھب کے بیانات بھی ہیں جس کو بی چاھیں ھو تو مفت لے سکتا ھے علي بن عبد الرحمن الحذيفي علي بن عبد الله جابر عمر القزابري المغربي فارس عبّاد فهد بن سالم الكندري ماهر المعيقلي محمد البراك محمد جبريل محمد صديق المنشاوي(مجود) محمد صديق المنشاوي(مرتّل) المنشاوي ( المصحف المعلم ) محمود خليل الحصري ( مرتل ) الحصري ( المصحف المعلم ) مشاري بن راشد العفاسي هاني الرفاعي القرآن الكريم أحمد العجمي سعد الغامدي سعود الشريم سهل بن زين ياسين شيخ أبو بكر الشاطري صلاح أبو خاطر صلاح بن محمد البدير عبد الباسط عبد الصمد(مجود) عبد الباسط عبد الصمد(مرتّل) عبدالرحمن السديس عبدالعزيز الأحمد عبد الهادي الكناكري عبد الله بن علي بصفر عبد الله بن محمد المطرود عبدالله عواد الجهني تفسير القرآن الكريم اس رمظان کا تحفہ ہے |
|
|
![]() |
| Tags |
| sms, پوسٹ, پاک, قرآن, نظر, مفت, معلوم, ایس ایم ایس, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حدیث, حدیث نبوی, خوش, خبر, شعبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|