واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خاص مواقع > عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ

عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ آو مل کر عید منائیں

مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 11:47 PM  
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ

السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ اور رمضان کی برکتیں دونوں ہاتھوں سے سمیٹ رہے ہونگے۔ اور جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے تو سوچا کیوں نہ ہم بھی عید کو اپنے طریقے سے منائیں اور اس سلسلہ میں ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ تو مقابلہ ہے

عید کارڈ ڈیزائننگ

اس کے مقابلے کے کچھ قوانین ہیں۔ جو کہ سب ممبران کو اپنانے ہونگے۔
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔
3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
6۔ جیتنے والے خوش نصیب کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک عدد ایوارڈ دیا جائے گا۔

Last edited by محمدعدنان; 05-09-09 at 11:57 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
20 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (06-09-09), Real_Light (17-09-09), samhk10 (06-09-09), shafresha (06-09-09), پاکستانی لڑکی (07-09-09), یحیٰی (21-09-09), وجدان (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدخلیل (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), wajee (05-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), ام غزل (15-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), سیپ (09-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عنبرین (09-09-09), عامرشہزاد (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 01:31 AM   #61
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
شاہ جی تو ہم کون سا اتھے گرافک ڈیزائنر بیٹھے ہیں ۔۔
اس اردو کے جملے میں اتھے مزا دے گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
یار اتنے اچھے اچھے نا بنائو مجھے ٹینشن ہو رہی ہے!
کیوں جی فکر نہ کرو آپ انشااللہ سب سے اچھا بنائو گی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی بہت ہی اچھا سلسلہ ہے ، اور ممبرز کی محنت بھی بہت ہی ذبردست ہے ، سب کو بہت بہت مبارک باد اتنی اچھی کوششوں پر ۔۔۔۔
میں بھی کوشش کروں گی ۔
ام غزل بہنا کہاں گم ہیں آپ کا بن باس ختم ہوا یا نہیں ،اور Completely واپس کب آ رہی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (16-09-09), معظم (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 02:03 AM   #62
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مقابلہ کون جیتے گا اور کب جیتے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 01:37 PM   #63
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کیوں جی فکر نہ کرو آپ انشااللہ سب سے اچھا بنائو گی
ہی ہی ہی
جی، ابھی تو مشکل ہی لگ رہا ہے! سب کے اتنے اچھے اچھے ہیں، اور میں نے ابھی تک شروع بھی نہیں کیا! بس آج رات کو ضرور بنانا ہے!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
یہ مقابلہ کون جیتے گا اور کب جیتے گا
پولنگ کے زریعے جسکا کارڈ سب سے زیادہ ووٹ لے گا وہی جیتے گا!
21 ستمبر آخری تاریخ ہے، اس کے بعد ہی ہوگا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-09-09, 01:42 PM   #64
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اگر ووٹنگ ٹھیک نا ہوئی تو سب نے اپنے پسند کے رکن کو ووٹ دیا تو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-09-09, 01:46 PM   #65
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
تو اگر ووٹنگ ٹھیک نا ہوئی تو سب نے اپنے پسند کے رکن کو ووٹ دیا تو
تو پھر سب کو 5000 کے ٹکڑے ملیں گے!

اسکا ٹھیک جواب تو انتظامیہ سے ہی کوئی دے سکتا ہے پر میرے خیال میں پھر ناظمین کی جیوری فیصلہ لے گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-09-09, 02:31 PM   #66
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
یار اتنے اچھے اچھے نا بنائو مجھے ٹینشن ہو رہی ہے!
ہاہاہاہا

ذہین لوگ ہی ٹینشن بھی لیتے ہیں‌
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 02:32 PM   #67
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
تو اگر ووٹنگ ٹھیک نا ہوئی تو سب نے اپنے پسند کے رکن کو ووٹ دیا تو

پھر پتہ نہیں کیا ہو گا 14 اگست کے لوگو ڈیزائن مقابلے کا تو ابھی تک فیصلہ ہوا نہیں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (16-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 05:03 PM   #68
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عید کارڈ ڈیزائننگ

السلام علیکم
دوستوں میں نے ایک بٹری سی کوشش کی ہے تب جا کے یہ اُلٹی سیدھی بنی ہے
امید ہے ایک آدھا پوائنٹ مل ہی جائے گا
1248154607art-valentine-05dec07-1-jpg
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
17 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (17-09-09), پاکستانی لڑکی (17-09-09), ڈاکٹرنور (17-09-09), منتظمین (17-09-09), محمدعدنان (17-09-09), مرزا محمد فاروق (18-09-09), معظم (16-09-09), ایس اے نقوی (18-09-09), ام طلحہ (17-09-09), ابو عمار (17-09-09), ابرارحسین (16-09-09), تفسیر حیدر (16-09-09), رانا امر (21-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09), طارق راحیل (18-09-09)
کمائي نے عامرشہزاد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-09-09 ایس اے نقوی سادہ اور انتہائی جازب(شکریہ) 150
18-09-09 مرزا محمد فاروق خوبصورت 100
پرانا 16-09-09, 05:26 PM   #69
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ عامر زبردست!

آپ لوگ مجھے ٹینشن دیے جاؤ تاکہ میں اپنا کارڈ بنا ہی نا سکوں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-09-09, 05:27 PM   #70
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا

ذہین لوگ ہی ٹینشن بھی لیتے ہیں‌
ہاہاہاہاہا
یار ٹینشن کے مارے کوئی آئیڈیا ہی نہیں آرہا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 16-09-09, 06:12 PM   #71
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ٹیشن نہ لے جیتے گی آپ ہی
دوسرا میں 10دونوں کیلئے (سعودی عرب ،،ریاض شہر سے باہر جا رہا ہوں (مدینہ،،، تبوک،،،
کل صبح سے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (17-09-09), شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 08:00 PM   #72
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عامر بھائی
اچھی کوشش ہے
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 16-09-09, 11:40 PM   #73
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,527
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
آپ ٹیشن نہ لے جیتے گی آپ ہی
دوسرا میں 10دونوں کیلئے (سعودی عرب ،،ریاض شہر سے باہر جا رہا ہوں (مدینہ،،، تبوک،،،
کل صبح سے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 05:17 PM   #74
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ سب کے ڈیزائن بہت خوبصورت ہیں‌
اور کافی کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 05:28 PM   #75
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اف!
میں نے ابھی تک نہیں بنایا!
پر بناؤں گی ضرور!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, کوشش, کلک, کارڈ, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, وش, نظر, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, جواب, خوش, دل, رمضان, عید, عدنان, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
پولنگ برائے مقابلہ عید کارڈ ڈیزائننگ محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 4 23-09-09 03:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger