واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


گھر کی ملکہ کے لئے نیکیوں کے ڈھیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-10, 04:05 AM   #1
گھر کی ملکہ کے لئے نیکیوں کے ڈھیر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 21-02-10, 04:05 AM

عورت گھر کی ملکہ بن کر سکون میں ہے یا ملازمت کرکے؟؟؟

مجھے تو یہی اچھا محسوس ہوتا ہے کہ عورت اگر گھر پر رہ کر مزے اور سکون سے زندگی بسر کرے اپنے خاندان والوں کی خدمت کرے تو اس کے لئے نہ صرف دنیا کی زندگی میں راحت اور خوشیاں ہیں بلکہ آخرت کے لئے نیکیاں ہی نیکیاں ہیں۔ کیونکہ گھر والوں کی خدمت کے لئے وہ جو بھی چھوٹے سے چھوٹا کام کرے گی اس کے بدلے اس کو بے شمار نیکیاں گھر میں ملیں گی۔

اللہ تعالٰی نے عورت کے لئے کتنی سہولت رکھی ہے۔

Attached Images
 

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
شکریہ: 1,554
2,996 مراسلہ میں 8,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 311
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), ھارون اعظم (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 08:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عورت کا اصل مقام اس کا گھر ہے۔ البتہ دین کے حدود میں رہتے ہوئے باہر نکل کر ملازمت یا تعلیم سے بھی اسلام نے منع نہیں کیا ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ملازمت کے لئے حیا کی قربانی نہ دینی پڑے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-10, 08:49 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,493
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آزادی کے نام پر خواتین کو میدان میں لانے کا کام سرمایہ داروں نے انجام دیا ہے کیونکہ انہیں مردوں سے کم معاوضہ دے کر جاب پر لایا جا سکتا تھا۔ پاکستان میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے دورے کے دوران میں نے دیکھا کہ دو تین مرد سپر وائزر ہیں جن کی زیرنگرانی پچاس سے زائد خواتین کام کر رہی تھیں۔ استفسار کرنے پر بتایا گیا کہ اس جاب کے لیے مرد دس ہزار سے کم پر راضی نہیں ہوتے جبکہ اتنی رقم میں دو لڑکیاں رکھی جا سکتی ہیں۔ آزادی نسواں کا نعرہ سب سے پہلے فرانس میں لگایا گیا تھا، جس کی پشت پناہی سرمایہ داروں نے کی تھی اور یہی طبقہ زمان و مکان کی قیود سے ماوراء ہو کر آج بھی اس کی پشتیبانی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 09-03-10 at 08:51 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-03-10), ھارون اعظم (09-03-10)
پرانا 10-03-10, 01:44 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,539
شکریہ: 1,554
2,996 مراسلہ میں 8,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
عورتوں کا استحصال اسلام نے ختم کیا، لیکن بدقسمتی کہ ہمارے ملک میں اب بھی اینٹیں‌ بنانے والے بھٹوں سے لے کر بڑے بڑے اداروں میں عورتوں کا استحصال جاری ہے۔ اور بدقسمتی کی بات یہ کہ ہمارے جیسے بہت سے مرد ہی عورت کا استحصال کرتے ہیں، لیکن وہ اچھے لوگ نہیں ہوتے جو عورت کو صرف ایک کمزور انسان سمجھتے ہیں، اور یہ بات بھول جاتے ہیں وہ کسی عورت کی اولاد، کسی کا بھائی، کسی کا شوہر اور کسی کا باپ ہیں۔ ایسے برے مردوں کو اپنا آپ بدلنا چاہیئے اور خود کو اچھا مسلم بنانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کتنی, کرے, گھر, گی۔, یہی, یا, والوں, چھوٹے, چھوٹا, محسوس, white, آخرت, اپنے, اللہ, بے, خاندان, خدمت, دنیا, زندگی, سکون, عورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برادرم جاوید کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد قبول ہو راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 41 17-10-10 02:53 AM
کپاس کا ڈھیر نایب ناظم گپ شپ 0 25-10-08 06:55 PM
میاں جی اور ڈھیروں شکریہ لاسلکی خاص آفرز اور اعلانات 32 30-05-08 09:51 AM
احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر محمدعدنان کرکٹ 3 09-04-08 07:15 AM
جیو کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ،ہر مکتبہ فکر کا اظہار یکجہتی،شہریوں نے پھولوں کے ڈھیر لگادیئے عبدالقدوس خبریں 1 19-11-07 08:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger