| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
بعض وقت خواتین کے درمیان یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟ اول یہ کہ:روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور عورت دونوں کا وجود ،کامل ہے ،مرد اور عورت ہونے کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے بلکہ یہ مذمت فقط بعض عورتوں سے متعلق ہے ۔در حقیقت یہ مذمت مردوں کے لئے ایک یاددہانی ہے کہ وہ بے تقویٰ اور گنہگار عورتوں کے فریب سے بچیں، اس بناء پر یہ مذمت صرف عورتوں سے مخصوص نہیں بلکہ مردوں سے بھی مربوط ہے ، جیسا کہ بعض روایتوں میں آیا ہے کہ منافق، شریر، بدمعاش، احمق، حاسد، بخیل، جھوٹے اور فاسد لوگوں کی ہمنشینی اختیار نہ کی جائے اور ان سے مشورہ نہ لیا جائے یہ ایک ایسا عقلی قانون ہے کہ جسے دنیا میں تمام عقلمند انسان قبول کرتے ہیں کہ اگر کوئی سلامتی کے ساتھ زندگی بسر کرنا چاہے تو اس طرح کے لوگوں سے دوری اختیار کرے۔ لہٰذا مرداور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے اگر چہ مرد کی بہ نسبت عورت کے اندر کشش اور جاذبہ زیادہ پایاجاتا ہے ،مگر اسلام سے آشنا نہ ہونے کی وجہ سے بعض لوگ صرف ان روایتوں کو پیش کرتے ہیں جو عورت کی مذمت میں آئی ہے پھر بھی سوال کا جواب دینا ضروری ہے۔ خلاصہ مطلب: جب ہم قرآن کریم کی آیتوں اور روایتوں کی طرف رجوع کرتے ہیں تو متوجہ ہوتے ہیں کہ جس طرح دنیا میں بہادر مومن مرد ہیں اسی طرح بہادر مومنہ عورتیں بھی ہیں جس طرح مردوں میں شریر افراد پائے جاتے ہیں اسی طرح شریر،عورتوں میں بھی ہیں جبکہ مردوں کی شرارت عورتوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے ،چونکہ قدرت وطاقت مردوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے اس لئے عام طورسے ظلم و ستم کا شکار ہوتی ہیں جہاں بھی عورتوں کی جانب سے ایک جرم سرزد ہوتا ہے اسے کئی مرتبہ فاش کیا جاتا ہے جبکہ مردوں کے جرائم کا مقائسہ عورتوں سے نہیں کیا جاسکتا ہے۔ دوسرے یہ کہ: بعض روایتوں میں یہ مذمت زمانے کے ایک خاص حصہ میں بعض عورتوں سے متعلق ہے اور یہ عورتوں ہی سے مخصوص نہیں ہے اس کے لئے زمانے کے ایک خاص حصہ میںبعض مرد یابعض شہروں کے لوگوں کی مذمت کی گئی ہے اور یہ مذمت دلیل نہیں ہے کہ عورت یا مرد یا فلاں شہر ہمیشہ کے لئے قابل مذمت ہو اور اس کے برعکس بعض روایتوں میں بعض شہروں کے لوگ اچھائی کے ساتھ یاد کئے گئے ہیں تو یہ دلیل نہیں ہے کہ ان شہروں کے لوگ ہمیشہ کے لئے نیک اور متقی ہوں، بعض عورتوں کے متعلق یہ مذمتیں بصورت موقت ہیں۔ تیسرے یہ کہ: کہا گیا ہے کہ عورت ناقص العقل ہے اس کے معنی یہ نہیں ہے کہ عورت عقل کے لحاظ سے نقص رکھتی ہے بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب ہم مرد کا عورت سے مقائسہ کرتے ہیں تو مرد کو عورت سے سخت اور محکم پاتے ہیں اور قد کے لحاظ سے وہ عورت سے بلند ہے اور عورت مرد سے بہت نازک اور قد کے اعتبار سے چھوٹی ہے ،ان اسی کی بہ نسبت اس کا مغز مرد کے مغز سے بہت چھوٹا ہے ۔ اسی بنیاد پر فقیہ عالیقدر شہید مطہری فرماتے ہیں: ''متوسط مرد کا مغز متوسط عورت کے مغز سے بڑاہوتا ہے لیکن عورت کے تمام جسم کی بہ نسبت اس کا مغز مرد کے مغز سے بڑا ہے ،اس بناء پر عورت ایک ناقص العقل وجود کا نام نہیں ہے ''۔ چوتھے یہ کہ:اس بات کی طرف توجہ کرتے ہوئے کہ عقل کا ایک معنی اجرائی امور میں فکر وتدبر کرنا ہے اور ایک طرف اجرائی منصب بہت مشکل اور سخت ہے ، عورت کے لطیف اور نازک جسم کے مناسب نہیں ہے لہٰذا خداوند حکیم نے اجرائی امور میں اس کے فکر وتدبر کی قدرت وطاقت کی بہ نسبت اسے بہت کم ودیعت کی ہے اس لئے کہ اجرائی منصب کوئی ایسامقام نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے عورت کی شان وشوکت میں کوئی کمی پیداہو،وہ مرد ہی ہے جو سب سے زیادہ اجرائی امور اوراجتماعی کاموں سے سروکار رکھتا ہے اور دوسری طرف چونکہ عورت خانوادہ اور سماج میں فطرت کے مطابق تربیت اور اخلاق کی بنیاد ہے اسی لئے مرد کی بہ نسبت اس کی محبت کی طاقت بہت زیادہ ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | TapalDanaDar (10-05-09), فیصل ناصر (11-05-09), فاروق سرورخان (29-05-09), yashaka (11-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), راجہ اکرام (11-05-09), سحر (29-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تیسرے یہ کہ: کہا گیا ہے کہ عورت ناقص العقل ہے اس کے معنی یہ نہیں ہے کہ عورت عقل کے لحاظ سے نقص رکھتی ہے بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب ہم مرد کا عورت سے مقائسہ کرتے ہیں تو مرد کو عورت سے سخت اور محکم پاتے ہیں اور قد کے لحاظ سے وہ عورت سے بلند ہے اور عورت مرد سے بہت نازک اور قد کے اعتبار سے چھوٹی ہے ،ان اسی کی بہ نسبت اس کا مغز مرد کے مغز سے بہت چھوٹا ہے ۔ جہاں سے آپ نے لیا ہے، اس کے لکھنے والے کی عقل میںفتور ہے ، ا س کا دماغ چھوٹا ہے اور اس کی عقل کم ہے کہ قرآن میں عورت کو کہیں بھی ناقص العقل نہیں کہا گیا۔ کیا آپ حوالہ فراہم کرسکتے ہیں؟ Last edited by فاروق سرورخان; 11-05-09 at 06:23 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو لیکن آپ کے انداز تخاطب کے درست ہونے میں مجھے اور شاید کئی ساتھیوں کو تردد ہو۔ علمی بحث کا بنیادی عنصر ہی جذباتیت سے اجتناب اور دلائل سے استدلال ہوتا ہے۔ اس طرح کے انداز اختیار کرنے سے پہلا تاثر یہی ملتا ہے کہ شاید آپ کے پاس دلائل نہیں ہیں۔ امید ہے کہ آپ اپنی گزارشات کو صحیح علمی انداز میں پیش کریں گے تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہو، اور ماحول بھی پر امن رہے۔ ،۔۔ آپ کا بھائی راجہ اکرام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
صاحب جب وہ عورت کو ناقص العقل اور چھوٹا دماغ لکھیں تو علمی اور میں ایسے لکھنے والے کو ناقص العقل اور چھوٹا دماغ کہہ کہ حوالہ مانگوں تو جذباتیت۔ بھائی ایسی ہرزہ سرائی یہ صاھب میری اور آپ کی ماں ہی کے لئے نہیںکررہے ہیں تمام عورتوں کے لئے کررہے ہیں ، اس کے تانے بانے کہاں تک جاتے ہیں؟ کچھ سوچئیے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عورت عقلمند ھوتی ھے
اور مرد خود کو عقل مند سمجھتا ھے بس یہی فرق ھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (29-05-09), راجہ اکرام (11-05-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی آپ ہی بتائیں انہیں کہ حقیقت کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خاموشی سے دیکھتے جاؤ غصہ نہ کرو
|
|
|
|
| yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برادر محترم مجھے حوالہ طلب کرنے پر کوئی اعتراض نہیں میرے خیال میں انداز مناسب نہیں تھا۔ البتہ اگر آپ کے خیال میں اندز ٹھیک ہے تو میں معذرت کے لئے تیار ہوں۔ میرا خیال یہ ہے کہ اچھی سے اچھی بات بھی انداز بیاں کی محتاج ہوتی ہے، اس لئے جذباتی انداز آپ کے موقف میں کمزوری کا غماز ہوتا ہے۔ انداز بیاں بات بدل دیتا ہے وگرنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں ہوتی امید ہے میری بات واضح ہو گئی ہو گی۔ اگر میرے کہنے سے آپ کا دل دکھا ہو تو آپ کا بھائی آپ سے معافی کا خواستگار ہے۔ آپ کا بھائی راجہ اکرام ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (11-05-09), فاروق سرورخان (11-05-09), منتظمین (11-05-09), yashaka (11-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی کسی بات سے میرا دل نہیںدکھا
اگر آپ کی اجازت ہو تو میرے انداز بیان سے ہٹ کر واپس ناقص العقل کی طرف چلتے ہیں ۔ اللہ تعالی عورت کو عقل مند قرار دیتا ہے۔ جو آئت ہم کو قانون سازی کا حکم دیتی ہے کہ برے کاموں سے روکنے اور اچھے کام کی تلقین کی جائے وہاں ان "ناقص العقل والیوں" کو مردوںکا رفیق اور دوست قرار دیتی ہے۔ کہ مرد اور یہ "ناقص العقل" مل کر برائیوں سے روکیں۔ دیکھئے : سورۃ التوبہ آیت 71 9:71 وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَـئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللّهُ إِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ اور اہلِ ایمان مرد اور اہلِ ایمان عورتیں ایک دوسرے کے رفیق و مددگار ہیں وہ اچھی باتوں کا حکم دیتے ہیں اور بری باتوں سے روکتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت بجا لاتے ہیں، ان ہی لوگوں پر اللہ عنقریب رحم فرمائے گا، بیشک اللہ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے یہ کیسے ہوگیا کہ مردوںکو قانون سازی کرنے کے لئے "ناقص العقل عورت" کا دوست ہونا ہوگا؟ اب آئیے ان کی فزیکل اور منطقی دلیل پر۔ گھوڑے کا دماغ اور مرد کا دماغ ---- فرق صاف ظاہر ہے ۔۔۔۔ گھڑے کے دماغکا وزن آدمی کے دماغ سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس حساب سے یقیناً آدمی غھوڑے سے ناقصالعقل ہے جی میرا انداز اب بھی کچھ تیکھا ہے۔ بات ہی ایسی ہے ۔۔۔ برادر محترم، کچھ لوگوں نے بے پر کی کچھ اتنی اڑائی ہے کہ ہماری عورتیں اپنی عزت نفس بھی کھو چکی ہیں۔ یہ یاد رکھئے کہ یہی عورتیں ہماری محترم مائیں بھی ہیں۔ جس شخصکی نظر میں ہماری ماںکی کوئی عزت نہیں ، اس کے مذہب میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باپ کی منکوحہ ہے تو آپ کی ماں ہے۔
بیوی ہے تو آپ کے بچوں کی ماں ہے اور بیٹی ہے تو مستقبل کی ماں ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (11-05-09), فاروق سرورخان (11-05-09), منتظمین (11-05-09), ایس اے نقوی (29-05-09), راجہ اکرام (12-05-09), عروج (13-11-11) |
|
|
#15 | |||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
وہ تو خیر آپ نے خود ہی دے دیا۔ باقی جو آپ نے نکتہ وضاحت کیا ہے وہ میں نے بھی فرض کیا ایکس کی صورت میں بنایا ہے۔۔۔ یعنی ایک نکتہ کو لکھا ہے۔۔۔ کہ کچھ مفکرین یہ بھی کہتے ہیں۔ یا عوام میں ایک یہ خیال بھی ہے۔ باقی میری گزارش ہے کہ اس موضوع پر دیگر دوستوں کے پاس کچھ مواد ہو تو وہ بھی بھیجیں۔۔ ہمیں موقع ملا تو مزید ہم بھی گزارشات و معروضات پیش کرتے رہیں گے۔ شکریہ |
|||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, قرآن, نماز, نظر, موقع, ماں, معلوم, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, حکم, حال, خواتین, دوست, دل, طاقتور, عورت, عقل, عزت, صاف, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ | naeemuddin | خبریں | 3 | 01-12-09 11:05 AM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |