واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > عورت کہانی



عورت کہانی عورت کہانی


عورت کا جہاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-09, 03:19 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عورت کا جہاد

عورت کا جہاد

جہاد کا مفہوم ہے ، اللہ کی راہ میں اللہ کے دین کو غالب کرنے کے لیے جدوجہد کرنا ۔ یہ جہاد زبان ، قلم اور تلوار سے ہوتا ہے لیکن ہر حال میں مقصد اللہ کے دین کی سربلندی اور غلبہ ہونا چاہیے ۔
دین اسلام اللہ کا دین ہے اور اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ ہونا چاہیے ۔ اور اگر اللہ کی زمین پر اللہ کی نعمتوں کو استعمال کرکے اللہ کے دشمنوں کا قانون نافذ ہو تو مسلمانوں پر جہاد فرض ہوجاتا ہے ۔
اسلام نے عورت پر جہاد یعنی قتال فرض نہیں کیا، یعنی عورت میدان جنگ میں تلوار سے جہاد نہ کرے ۔
لیکن عورت پر بھی زبان اور قلم سے جہاد فرض ہے ۔
اللہ تعالیٰ نے عورت پر میدان جنگ میں جاکر جہاد کرنا فرض نہیں کیا لیکن اس سے بھی بڑی ذمہ داری عورت کے سپرد کی ہے ۔
یعنی مجاہد کو تیار کرنا
جب عورت ماں کا درجہ پاتی ہے اور ایک عورت کو علم ہوتا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہے تو اس کا جہاد شروع ہوجاتا ہے ۔
عورت اپنے ہونے والے بچے کو اللہ کی امانت سمجھے ، حمل کے پہلے تین مہینے میں بچے کی تقدیر لکھی جارہی ہوتی ہے ، ان دنوں ماں کی دعا قبول ہوتی ہے ،
اس وقت ماں کو اپنی اولاد کو اپنے اللہ کے دین کی خاطر اللہ کی نذر کردینا چاہیے ۔
جس طرح حضرت مریم علیہ السلام کی والدہ نے حمل کے دوران اپنی ہونے والی اولاد کو اللہ کی نذر کردیا تھا ۔
دوران حمل اپنے معمولات اس طرح رکھے کہ اس کے بچے کے خون میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت شامل ہوجائے
پیدائش کے وقت ماں کی دعا قبولیت کا درجہ رکھتی ہے ۔
اس وقت اپنے بچے کی ہدایت ، اس کے مجاہد بننے اور اس کی شہادت کی دعا کرے
شہادت اس کے بچے کی دین و دنیا کی سرخروئی ہے اور ایک ماں اپنے بچے کو اس دعا سے اچھا تحفہ نہیں دے سکتی ہے ۔
بچے کی تربیت ایسے کرے کہ وہ ایک بہادر انسان بنے اس کے دل میں اللہ کے خوف کے علاوہ کسی کا ڈر نہ ہو ، وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا بنے ۔
اس کو دین کی بنیادی تعلیم دے
قرآن کو سمجھ کر پڑھنا سکھائے اور کسی ایسے استاد کے پاس بھیجے جو اس کے بچے کو دین کی
تعلیم دیں ۔اور اس کو عربی زبان سکھائے تاکہ آگے وہ خود اپنے علم میں اضافہ کرسکے ۔

اپنی استطاعت کے مطابق دنیاوی تعلیم بھی دلوائے تاکہ اس کی اولاد زبان اور قلم سے جہاد کرسکے اس کو مختلف زبانیں جو اس وقت دنیا میں رائج ہیں پر عبور دلائے ۔
تاکہ وہ لوگوں سے رابطہ کرسکے
جب اس کی اولاد جوان ہوجائے تو اس کو اپنی ذمہ داریوں سے آذاد کردے ۔
اور جب میدان جنگ میں جہاد کرنے کا موقع آئے تو اپنے بیٹے کو رخصت کرتے وقت
حضرت اسماء کی دعا کو یاد کرلے
حضرت اسماء رضی اللہ عنہ نے جب حضرت عبداللہ بن زبیر کے جہاد پر جاتے ہوئے دعا کی تھی
اے اللہ میرے بیٹےکو شہادت عطا فرما ، اس کو شہادت میری زندگی میں عطافرما تاکہ میں اس پر صبر کروں اور اس کا ثواب بھی اپنے ساتھ لے کر جاؤں ۔

اپنے بیٹے کو اللہ کے سپرد کرکے صبر کریں ۔
یہ ایک عورت اور ماں کا جہاد ہے ، ماں کے لیے اپنی جان قربان کرنا آسان اور اپنی اولاد کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا مشکل ہے
اللہ ہماری پسندیدہ چیز کی ہی قربانی قبول فرماتا ہے
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس کا مفہوم ہے
تم اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتے جب تک تم کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے بیوی بچوں سے ذیادہ محبوب نہ ہوں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 19-12-09 at 03:34 AM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-12-09), منتظمین (19-12-09), معظم (22-12-09), ام طلحہ (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (19-12-09), سائرہ علی (21-12-09), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ حیدر (20-12-09)
پرانا 19-12-09, 02:56 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی وہ اصل جہاد ہے جس پر فتح اور ناکامی کا انحصار ہے۔
زندگی میں کوئی بھی میدان ہو، حق کے لئے جدو جہد وہی کر سکتا ہے جس کی تربیت ایک مجاہد کے طور پر کی گئی ہو۔ ورنہ عام زندگی سے لے کر خدا کی راہ میں جان دینےتک کسی مرحلے پر انسان استقامت کا مظاہرہ ہی نہیں کر سکتا۔
اللہ تعالی اس سوچ کو عام کرے اور ہر مسلمان خاتوں کو اس حقیقی جہاد کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ سحر بہنا کو اس کا اجر عطا فرمائے، انہیں راہ حق میں استقامت عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-12-09), ام طلحہ (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), سحر (19-12-09), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ حیدر (21-12-09)
پرانا 20-12-09, 04:59 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,702
شکریہ: 8,790
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور امت کو ایسی مائیں دے جو جذبہ جہاد سے سرشار ہوں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-12-09), ام طلحہ (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (21-12-09), سحر (20-12-09)
پرانا 20-12-09, 11:38 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ خوبصورت تحریر ہے
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (21-12-09), سحر (21-12-09), عبداللہ حیدر (21-12-09)
پرانا 21-12-09, 12:02 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر ضرور لگایا جائے
شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), سحر (21-12-09), عبداللہ حیدر (21-12-09)
پرانا 21-12-09, 11:15 AM   #6
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت اچھی تحریر ہے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (22-12-09), اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (21-12-09), سحر (21-12-09), عبداللہ حیدر (21-12-09)
پرانا 22-12-09, 09:32 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاللہ سحر!
ایک اور بہترین تحریر۔ آپکی تحریر پر تبصرہ کیسے کروں۔ بہت خوب

Last edited by ام طلحہ; 22-12-09 at 02:10 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (22-12-09), راجہ اکرام (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 09:35 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ام طلحہ بہن
اگر تبصرہ نہیں آ رہا تو دو چار سو پوائنٹس دے کر ہی پسندیدگی کا اظہار کر دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (22-12-09), سحر (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 02:11 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ!! بنک کو عطیہ دینے کا مشورہ دے رہے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (22-12-09), سحر (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 02:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی
بینک چونکہ اور لوگوں کو عطیات دیتا ہے اس لئے اسے زیادہ ضرورت ہوتی ہے
کیا خیال ہے


اور یہ سائیڈ میں ایک بٹن بھی لگا ہوتا ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (30-12-09), اخترحسین (22-12-09), سحر (22-12-09)
پرانا 22-12-09, 05:04 PM   #11
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

مرد مجاھد بنتے ہیں تو ان کو طالبان کہتے ہیں





























عورت مجاھدہ بنے تو اس کو کیا کہیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 05:36 PM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے۔ اللٰہ ہم سب کو دین پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (27-03-10)
جواب

Tags
فرض, پسندیدہ, نبوی, موقع, ماں, محبت, اللہ, انسان, اسلام, استاد, بیوی, بچوں, تعلیم, حال, خون, دل, دنیا, دعا, زندگی, عورت, علم, عبداللہ, عربی, غالب, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عوامی حکومت کا اک اور کارنامہ naeemuddin خبریں 3 01-12-09 11:05 AM
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ عرفان حیدر آئیے ذہانت آزمائیے 24 14-04-09 02:40 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger