| عورت کہانی عورت کہانی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر کا تھریڈ ایک نومسلم خاتون پڑھ کر خیال آیا کہ میں بھی آپ سے ایک کہانی شئیر کروں
میری والدہ بچیوں کو ہنر اور مختلف تعلیم دیا کرتی تھیں تاکہ وہ اپنے اخراجات میں والدین کا ہاتھ بتا سکیں۔ اسی دوران انکے پاس ایک غیر مسلم لڑکی نے آنا شروع کیا۔ایک دن اس نے امی سے کہا کہ میں آپ سے کچھ مشورہ کرنا چاہتی ہوں سب کے جانے کیبعد،جسکی والدہ نے اجازت دی۔ اسنے بتایا کہ اسکی شادی اسکے کزن سے ہوئی اور رخصت ہونے کے بعد اسکے شوہر نے اسے بتایا کہ وہ اسے اب بھی نا محرم سمجھتا ہے کیونکہ وہ مسلمان ہو چکا ہے اور باقاعدہ شرعی نکاح کے بغیر نظر ڈالنا بھی حرام سمجھتا ہے۔ اس نے اسے اجازت دی کہ وہ اپنا مذہب قائم رکھ سکتی ہے اوروہ دباؤ نہیں دالے گا۔خاندان سے خفیہ طور پر شرعی نکاح کرے گا اور اب بھی اگر وہ چاہے تو وہ اس شادی کو ختم کر سکتی ہے۔لیکن اسنے راز رکھنے کی درخواست کی۔ وہ ابھی خاندان کو نہیں بتا سکتا تھا۔انکا نکاح ہوا اور انکے دو بیٹے بھی ہوئے۔اب اس مرحلے پر آکر وہ کشمکش کا شکار تھی کہ اسے کیا کرنا چاہئےاور بچوں کو کس مذہب پر ڈالنا چاہئے۔ وہ اپنے شوہر کے اچھے سلوک کی وجہ سے متاثر ہو چکی تھی لیکن مذہب بدلنے کے فیصلے میں خاندان سے خوفزدہ تھی۔وہ والدہ سے مشورہ چاہتی تھی۔ والدہ نے کہا،بحیثیت مسلمان میں بھی تمہیں اسلام کی دعوت دیتی ہوں۔ تمہارے شوہر کا رویہ بھی اس بات کا گواہ ہے کہ وہ ایک نیک انسان ہے۔ تمہیں اپنے شوہر کو خاندان پر فوقیت دینی چاہئے۔وہ تمہارا ساتھ دینے کیلئے کافی ہے۔باقی فیصلہ اپنے دل کی گواہی پر کرو۔ اور یہ کشمکش اس بات کی گواہ ہے کہ تم اسلام کی معترف ہو چکی ہو۔ ہمت کر کے فیصلہ کرلو۔ اگلے دن وہ مٹھائی لیکر آئی اور سب میں قبول اسلام کی خبر کیساتھ تقسیم کی۔اس کے بعد ان دونوں نے جو مصائب کاٹےوہ الگ کہانی ہے مگر الحمد للہ وہ اپنے عزم پر قائم رہے اور تبلیغ سے وابستہ ہو کر کئی خاندانوں میں اسلام کا چراغ روشن کر چکے ہیں ۔اللہ انہیں مزید حوصلہ دے امین۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 23-07-09 at 04:56 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-07-09), یاسر عمران مرزا (04-11-09), مہر (30-10-09), منتظمین (23-07-09), ابو عمار (23-07-09), احمد بلال (10-09-09), راجہ اکرام (31-10-09), رضی (24-07-09), سحر (23-07-09), عبداللہ حیدر (23-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں بات یہ ہے اگر ہم سمجھ جائیں، اسلام زبردستی کا مذہب نہیں ہے۔ پیار محبت تو لوہے کو بھی موم کر سکتا ہے۔ یہ اس بندے کا نرم رویہ اور اچھا سلوک ہی تھا جس نے اس کی غیر مسلم بیوی کو سوچنے پر مجبور کیا۔ اگر وہ بیوی کو غیر مسلم جانتے ہوئے سخن یا خشک رویہ رکھتا تو شاید یہ شادی بھی زیادہ نہ چل پاتی۔کاش ہم بھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھ پائیں اور اسلام کا دائرہ وسیع کر سکیں۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (29-10-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ بھائی۔ خاصکر موجودہ دور میں تو بہت احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ اسلام کے اصل تصور کو مسخ کرنے کی مہم جاری ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امین ثم امین
اللہ سب کی مدد کرے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,787
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب کی مدد کرے کہ ہم ٹھیک ٹھیک دین اسلام کے احکامات پر عمل کریں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسکا مطلب یہ ہوا کہ نرمی سے پتھر کو بھی موڑا جا سکتا ہے اور اس بات کا اشارہ بھی ملتا ہے کہ ہمیں غیر مسلموں سے نفرت و حکارت والے سلوک کی بجائے اچھے اخلاق اور نرمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایسا کرنے وہ ہمارے دین کی طرف راغب ہوں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسکا مطلب یہ ہوا کہ نرمی سے پتھر کو بھی موڑا جا سکتا ہے اور اس بات کا اشارہ بھی ملتا ہے کہ ہمیں غیر مسلموں سے نفرت و حکارت والے سلوک کی بجائے اچھے اخلاق اور نرمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایسا کرنے وہ ہمارے دین کی طرف راغب ہوں گے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لڑکی, نفرت, نظر, موم, موجودہ, محبت, اللہ, انسان, اسلام, بیوی, بچوں, تعلیم, خان, خبر, درخواست, دعا, شادی, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 13-01-11 09:31 AM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک | ھارون اعظم | سیاست | 15 | 12-04-10 01:34 PM |
| تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 12:20 PM |