| 33 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (05-11-10), skjatala (09-05-11), فیصل ناصر (01-04-09), کنعان (24-01-10), پاکستانی لڑکی (08-09-09), ھارون اعظم (13-05-10), نورالدین (01-09-10), منتظمین (01-04-09), مباح (12-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا عامر (02-10-10), ایکسٹو (01-04-09), ایس اے نقوی (01-12-09), ام غزل (01-04-09), ابو عمار (22-01-10), ابرارحسین (07-04-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (07-09-09), اسد لطیف (02-04-09), بلال اویسی (05-11-10), بابرنایاب (16-06-10), بزم خیال (22-01-10), رضی (24-05-09), سیپ (01-04-09), سام (03-04-09), سحر (24-05-09), سعود (02-04-09), طاھر (24-05-09), طارق راحیل (04-04-09), عبداللہ آدم (27-05-10), عبداللہ حیدر (01-04-09), عدنان دانی (26-01-10), عروج (14-11-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی میں نے آج سوچا کیوں نہ میں سر ورق کے لیئے تجویز کردہ تمام تحاریر کو پڑھوں وہ تو سب اچھی تحاریر ہوں گی مگر آپ کی تحریر پڑھ کر تو مزید تحاریر پڑھنے کی ہمت ہی نہی ہو رہی
اللہ اماں کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔آمین
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-09), کنعان (24-01-10), ھارون اعظم (13-05-10), ام غزل (31-05-09), اخترحسین (08-09-09), عبداللہ آدم (27-05-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جناب سب سے پہلے تو آپ کی اماں کے درجات بلند ہونے کی دعا۔ واللہ ! کمال کی تحریر ہے، جس شخصیت کیلیئے تحریر کیا جانے والا مضمون اتنا عمدہ ہو تو وہ خود کتنی اچھی ہوں گی - اللہ انہیں جنت الفردوس کے اعلی مقام سرفراز کرے - آمین ! ان کے درجات میںمزید بلندی کے لیئے کچھ نہ کچھ کرتے رہنا اولاد کی ذمہ داری ہے۔ اللہ ہم سب پر بزرگوں اور والدین کے شجر سایہ دار کو سلامت رکھے۔ آمین ! والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Razi اور طاھرخلیل بھائی سلام،
میری تحریر کو پسند کرنے کا شکریہ! دراصل یہ تحریر وارفتگی کے عالم میں لکھی گئی تھی اور بخدا مجھے خود نہیں پتہ کے کب اور کیسے میں یہ سب کچھ لکھتا چلا گیا؟ آپ سے میری دیگر یادیں پڑھنے کی درخواست ہے: وہ کاغذ کی کشتی! وہ کاغذ کی کشتی! "دوسرا حصہ" وہ کاغذ کی کشتی! "تیسرا حصہ" وہ کاغذ کی کشتی! "چوتھا حصہ" شکریہ، شاہد علی صدیقی |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاھد بھائی، میں نے پاک نیٹ پر اپنی رائے دینا چھوڑ دیا ھے کیونکہ لوگ برا مناتے ھیں اور ایک عجیب بحث شروع ھو جاتی ھےاور ویسے بھی یہ گپ شپ کے لئے زیادہ استعمال ھوتا ھے۔ آپکا مضمون اماں اپنی جگہ پر ایک مکمل تحریر ھے اور مجھے اس میں کوئی غلطی نظر نہیں آ رھی، یہ مضموں آپکی زندگی کے بارے میں اچھی معلومات فراھم کرتا ھے اور آپکی سوچ کے بارے میں بھی لوگوں کو آگاھی ھوتی ھے اور یقینا آپکا مقصد و منشا بھی یہی ھے تو آپ اپنے مقصد میں کامیاب ھوئے سرکار، اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔
سدید مسعود |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سدید بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اپ تنقید برائے تعمیر کر سکتے ہیں۔ اور اچھے اراکین ہمیشہ اس بات کے متمنی رہتے ہیں کہ اچھی اور معیاری تنقید ملتی رہے۔
ویسے اپ کافی دنوںکے بعد تشریف لائے ہیں میں اپکو مس کر رہا تھا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جناب سدید بھائی السلام علیکم،
مجھے بھی منتظمین صاھب کی اس بات سے اتفاق ہے۔ پاک نیٹ پر آپ کی کمی مجھے بھی شدت سے محسوس ہورہی ہے۔ پلیز آپ ہمیں دوبارہ جوائن کریں۔ آپ کی تعمیری تنقید میرے سر آنکھوں پر، اور یار کیا اب آپ کو بھی منانا پڑے گا؟ ![]() شکریہ آپ کی آمد کا منتظر! |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ برادرم، آپکی وسعت نظری و قلبی ہر لکھنے والے کی میراث نہیں ھے، پاک نیٹ پر لوگ آبگینوں کی طرح ھیں ھوا کا ننھا سا جھونکا باعث ٹیس ھوتا ھے اور ھر کوئی اپنی جگہ علم کا ایک سمندر ھے اور رائے مخالف گویا کہ ایک تلوار ھے۔ بہر کیف میں آپ دوستوں کا مشکور ھوں جنہوں نے مجھے مس کیا اور کوشش کروں گا کہ کہیں نہ کہیں شمولیت کرتا رھوں۔
سدید مسعود |
|
|
|
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,190
شکریہ: 49,970
10,104 مراسلہ میں 31,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری دادی۔ یار رُلا دیا۔ واقعی رلا دیا۔ حالانکہ میں بڑا ڈھیٹ بندا ہوں۔ جب لوگ رو رہے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔میں ہنس رہا ہوتا ہوں۔ مگر دادی چلی گئیں
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
ماں
یا اللہ اماں جی کے درجات بلند فرما اماں جی کو جنت الفردوس میں مقام عطاء فرما اور میری ماں کو سحت و تندرستی و عافیت والی زندگی عطاء فرما اور میری ماں کو مجھ سے راضی فرمائے رکھ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاہد بھائی اتنی خوبصورت تحریرکا کن الفاظ میں تعریف کروں۔ اتنی پیاری دادی کی اتنی پیاری تحریر۔ بس اتنا ہی کہوں گا کہ اللہ آپ کی دادی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور ہمیں اپنے بزرگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے میری دادی بہت یاد آئیں۔ |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
شکریہ جناب! انشاء اللہ اس مضمون کی دوسری قسط لکھنے کا بھی ارادہ ہے! |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| Amman, color, Memories, Noor Jehan, فروخت, کمال, کارڈ, پاکستان, قرآن, لوگ, نیند, نماز, نظر, موت, محبت, معلوم, آج, اللہ, بھائی, بچوں, تحریر, خواتین, درود شریف, ظالم, علی, عالم, صحت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|